Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      پنجاب میں اے آئی انقلاب کا آغاز؛ علی ڈار کا شنگھائی میں ہواوے ریسرچ سینٹر کا اہم دورہ

      سام سنگ کے نئے ماڈلز کی تفصیلات لیک،نئے فولڈ ایبل فونز اور واچ کے اہم راز فاش، کیا کچھ نیا ہے؟

      گاڑی کا انجن بار بار خراب ہو رہا ہے؟ تو اس کے پیچھے ‘پیٹرولیم مافیا’ کا خطرناک کھیل ہے!چشم کشا رپورٹ

      دنیا بھر میں فیس بک ڈاؤن: پاکستان سمیت لاکھوں صارفین سروس سے محروم

      اے آئی کے میدان میں بازی پلٹ گئی: ایپل کی واپسی، سرمایہ کاروں کا اعتماد بحال، دنیا کی سب سے قیمتی کمپنی کون؟

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      اصفہان میں دھماکوں کے بعد فضا دھوئیں سے بھر گئی: اسرائیلی فضائی حملے کی پہلی ویڈیو 

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    "مولانا آدھا سچ کیوں بتاتے ہیں؟”: حافظ طاہر محمود اشرفی کا مولانا فضل الرحمان کو کرارا جواب

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    لاہور/اسلام آباد:پاکستان علماء کونسل کے چیئرمین حافظ محمد طاہر محمود اشرفی نے جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کے حالیہ بیان پر سخت ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم ان کے اعصاب پر مسلط ہو چکے ہیں، تاہم مولانا کو چاہیے کہ وہ کوئی بھی بات کرتے وقت آدھا نہیں بلکہ پورا سچ بیان کریں۔

    ہم مولانا فضل الرحمان گروپ کے اعصاب پر مسلط ہو چکے ہیں ۔۔
    کاش مولانا پوری بات کرتے۔ جہاں انہوں نے یہ ذکر کیا کہ میں نے ان سے کہا تھا کہ “آپ کا جلسہ بہت اچھا رہا”، وہاں یہ بھی بتا دیتے کہ میں نے اسی وقت یہ بھی کہا تھا کہ “آپ نے کچھ جملے ، کچھ چیزیں سخت کہیں۔۔ ”

    یہی بات میں نے… https://t.co/BO1vlZD0cH pic.twitter.com/zvbz8pYE5z

    — Exact Press International (@ExactPressIntl) July 19, 2026


    اپنے ایک بیان میں حافظ طاہر محمود اشرفی کا کہنا تھا کہ کاش مولانا فضل الرحمان اپنی گفتگو میں اس بات کا ذکر بھی پورا کرتے کہ جب انہوں نے ان سے کہا تھا کہ "آپ کا جلسہ بہت اچھا رہا”، تو اسی وقت انہوں نے یہ تنبیہ بھی کی تھی کہ "آپ نے جلسے میں کچھ سخت جملے اور چیزیں کہیں”۔ ان کا کہنا تھا کہ یہی واضح بات انہوں نے مولانا کے رفیقِ خاص مفتی ابرار سے بھی دو مرتبہ گوش گزار کی تھی۔
    چیئرمین پاکستان علماء کونسل نے مولانا فضل الرحمان سے گزارش کی کہ سیاست میں حقائق کو مکمل طور پر سامنے لایا جانا چاہیے اور صرف اپنے بیانیے کے ایک حصے کو بیان کرنے سے گریز کرنا چاہئے

    Related Posts

    آٹھ افراد کے قتل کے مقدمات میں مطلوب دو ملزم گرفتار

    روڈ حادثے میں نوابشاہ کے 2 نوجوان جاں بحق، 2 زخمی

    دریائے چناب میں ہیڈ مرالہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

    مقبول خبریں

    روڈ حادثے میں نوابشاہ کے 2 نوجوان جاں بحق، 2 زخمی

    دریائے چناب میں ہیڈ مرالہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

    گولڈن بال سے سلور بوٹ تک، یہاں دیکھیے فیفا عالمی کپ 2026 کے تمام ایوارڈ یافتگان کی فہرست

    طلبا پر لاٹھی چارج اور آنسو گیس استعمال کیے جانے سے پرینکا گاندھی ناراض، حکومت سے پوچھا سوال

    وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی سے برطانیہ کی ہائی کمشنر مس جین میریٹ کی ملاقات

    بلاگ

      پولٹری فارمنگ کے ذریعے دیہی خواتین کو بااختیار بنانا

    اور:-شہید کی جو موت ہے وہ قوم کی حیات ہے۔

    تحفظ کی اپیل سے قتل تک ایک جان جو بچائی جا سکتی تھی

    ایران، امریکہ جنگ اوراسرائیل

    نواب ذوالفقار خان کی قیادت سے بلوچستان میں امن کی بحالی ممکن!

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.