Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      پاکستان کی ایک اور نجی ائیرلائن: ”ساؤتھ ایئر“ کا پہلا طیارہ پاکستان لینڈ کر گیا، جون سے اڑان بھرے گا

      وزیراعلیٰ مریم نواز نے راولپنڈی معرکۂ حق سکوائر کا افتتاح کردیا،

      ٹیکنالوجی اب عام آدمی کی پہنچ سے باہر: ایف بی آر نے سمارٹ واچز اور بینڈز کی کسٹمز ویلیو بڑھا دی، قیمتوں میں 20 فیصد تک اضافہ

      سوشل میڈیا پابندیاں: قومی سلامتی یا اظہارِ رائے پر دباؤ؟ڈیجیٹل ترقی کے خواب کو کن خطرات کا سامنا؟

      8 مئی سے انسٹا گرام کی دنیا تبدیل،ہوشیار! آپ کے پرائیویٹ میسجز اب ’خفیہ‘ نہیں رہے

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

      خارگ جزیرے پر ممکنہ امریکی حملہ ، لیگو ویڈیو جاری

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    فیکٹری کی دیوار گر نے سے جانور ملبے تلے دب کر ہلاک

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    سیالکوٹ (سلیم احمد اعوان شیخو) گزشتہ رات طوفانی بارش کے باعث ڈسکہ پسرور روڈ پر موضع مالومہے میں ایک فیکٹری کی دیوار گر نے سے بارش سے بچاؤ کے لئے دیوار کے سائے تلے بیٹھے غیر مقامی بیوپاری کے تقریبا 70/80 بے زبان جانور ملبے تلے دب کر ہلاک ہو گئے۔
    یہ واقعہ انتہائی دلخراش ہے جس سے بیوپاری کو بھاری مالی نقصان کا سامنا کرنا پڑا ہے۔مقامی لوگوں نے کہا ہے کہ
    اللہ تعالیٰ بیوپاری کو ہلاک ہونے والے جانوروں کا بہتر نعم البدل عطا فرمائے اور صبرِ جمیل دے جبکہ
    اللہ پاک سب کو ہر قسم کی آفات، حادثات اور ناگہانی مصیبتوں سے اپنی حفظ و امان میں رکھے۔

    Related Posts

     سیالکوٹ:کارکی ٹکر موٹر سائیکل سوارجاں بحق

    شہدادپور : ایم این اے علاالدین جونیجو ان ایکشن، سید محلہ اور سرہیہ محلہ میں ترقیاتی کام تیزی سے جاری

    پاکستان کی ایک اور نجی ائیرلائن: ”ساؤتھ ایئر“ کا پہلا طیارہ پاکستان لینڈ کر گیا، جون سے اڑان بھرے گا

    مقبول خبریں

    وسط مدتی انتخابات : مہنگائی اور ایران جنگ نے ٹرمپ کی مقبولیت کو بڑا جھٹکا دے دیا، سروے

    پاکستان کی ایک اور نجی ائیرلائن: ”ساؤتھ ایئر“ کا پہلا طیارہ پاکستان لینڈ کر گیا، جون سے اڑان بھرے گا

    لاہور میں آٹا مہنگا، روٹی کی قیمت میں بھی اوپر جانے کا خدشہ

    عیدالاضحیٰ سے چھٹیاں ہی چھٹیاں، طلبا اور والدین کی موجیں

    لاہور ڈیفنس میں سی سی ڈی کا پولیس مقابلہ،منشیات فروش 2سگے بھائی ساتھیوں کی فائرنگ سے مارے گئے

    بلاگ

    گیسٹ ہاؤسز سے رزقِ حلال تک، پولیس افسران کے رویہ نے ایک شخص کی زندگی بدل دی

    سچ، قانون اور انصاف، دو معاشروں کی سوچ کا فرق بے نقاب، پنجاب پولیس کا افسر حیران

    ہنٹا وائرس اور ایران۔امریکا جنگ: پاکستان کے لیے ایک خاموش مگر سنگین خطرہ

    کیا واقعی ایران نے 16 امریکی فوجی تنصیبات کو مفلوج کر دیا؟ — اندرونی کہانی

    کیا پاکستان میں مارشل لا قریب ہے؟ — ایک محتاط مگر واضح تجزیہ

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.