لاہور:اسکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب نے صوبے بھر کے سرکاری و نجی سکولوں میں موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان کر دیا ہے۔
اعلامیے کے مطابق پنجاب بھر کے اسکول 22 مئی سے 23 اگست تک بند رہیں گے جبکہ تعلیمی سرگرمیاں 24 اگست سے دوبارہ شروع ہوں گی۔
پنجاب کے تعلیمی اداروں میں گرمیوں کی چھٹیوں کاآغاز 22 مئی سے ہوگا۔ پنجاب میں گرمیوں کی چھٹیاں 23 اگست تک جاری رہیں گی۔
پنجاب کے اسکولوں میں گرمیوں کی چھٹیوں کا اعلان کردیاگیا۔پنجاب میں موسم گرما کی تعطیلات 3 ماہ کیلئے ہوں گی ۔

