مری (راشد مغل سے)آپریشن بنیان مرصوص ایک سال مکمل ہونے پر مری میں مختلف سیاسی سماجی مذہبی تنظیموں سمیت سرکاری اداروں کی طرف سے ریلیاں نکالی گئیں جس میں مری کی مقامی ابادی سرکاری اداروں ریسکیو سول ڈیفنس میونسپل کارپوریشن مری کے ملازمین کوہسار کیڈٹ کالج بچوں فاطمہ کیڈٹ بچیوں بھرپور شرکت کی اور پاکستان زندہ باد پاک فوج زندہ اللہ اکبر کے نعروں لگاتے رہے جس مری مال روڈ گونج اٹھا تفصیلات کے مطابق آپریشن بنیان مرصوص کے ایک سال مکمل ہونے پر مری میں بھی ملک بھر کی طرح سیاسی سماجی اور مذہبی تنظیموں سمیت سرکاری اداروں کے زیر اہتمام مری مال روڈ پر ریلیاں نکالیں جس میں مری مقامی لوگوں سمیت مری آئے ہوئے سیاحوں سمیت سرکاری اداروں ریسکیو سول ڈیفنس میونسپل کارپوریشن کے ملازمین بڑی تعداد میں شرکت کی بنیان مرصوص کے موقع پر پیپلز پارٹی کے تحصیل مری کے رہنماں سجادنشین بابا لعل حسین شاہ راجہ منصور اخلاق خالد محمود ایڈووکیٹ کی قیادت میں ایک عظیم الشان ریلی نیو مری سید عامر شاہ کی قیادت میں جھیکا گلی پہنچی جہاں پر راجہ منصور اخلاق خالد محمود ایڈووکیٹ واجد علی عباسی نے ریلی کے شرکا کا استقبال کیا جس کے بعد ریلی کے شرکا ڈھول کی تھاپ پر اللہ اکبر کے نعرے پاک فوج پاکستان زندہ باد کے نعرے لگاتے ہوئے جی پی او چوک پہنچے جہاں پر پہلے سے موجود شرکا نے ریلی کے قائدین راجہ منصور اخلاق سید عامر شاہ خالد محمود ایڈووکیٹ اور دیگر کا استعمال پھولوں کی پتیاں نچھاور کر کے کیا بعدازاں دپٹی کمشنر مری آغا ظہیر عباس شیرازی بھی جی پی او چوک ریلی کے قائدین کو ویکم کرنے جی پی او میں لگائے گئے اسٹیج پر پہنچ گے اور بعد ازاں ریلی سے دپٹی کمشنر مری سید عامر حسین شاہ راجہ منصور اخلاق پیپلز پارٹی مری سٹی کے صدر خالد محمود ایڈووکیٹ واجد علی عباسی اعجاز شاہ اور دیگر نے خطاب کرتے ہوئے پاک فوج کو آپریشن بنیان مرصوص کی شاندار کامیابی پر ایک مکمل ہونے پر زبردست الفاظ میں خراج تحسین پیش کیا۔

