Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      ٹیکنالوجی اب عام آدمی کی پہنچ سے باہر: ایف بی آر نے سمارٹ واچز اور بینڈز کی کسٹمز ویلیو بڑھا دی، قیمتوں میں 20 فیصد تک اضافہ

      سوشل میڈیا پابندیاں: قومی سلامتی یا اظہارِ رائے پر دباؤ؟ڈیجیٹل ترقی کے خواب کو کن خطرات کا سامنا؟

      8 مئی سے انسٹا گرام کی دنیا تبدیل،ہوشیار! آپ کے پرائیویٹ میسجز اب ’خفیہ‘ نہیں رہے

      سستا ایندھن، جدید ٹیکنالوجی: چیری ماسٹر کا پاکستان میں 13 نئے ماڈلز اور الیکٹرک گاڑی ‘کیو کیو’ لانے کا اعلان

      روبوٹ بنا مسافر طیارے کی ایک گھنٹہ تاخیر کا باعث

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

      خارگ جزیرے پر ممکنہ امریکی حملہ ، لیگو ویڈیو جاری

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    ہنگورجا، نوجوان کی پراسرار گمشدگی، اہلِ خانہ کا پریس کلب کے باہر احتجاج

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp
     ڈسٹرکٹ خیرپور(پورٹ: فیاض محسن سولنگی)
    سٹی ہنگورجاولیج سائیندا ڈھر کے رہائشیوں نے نوجوان صدام حسین ڈھر کی پراسرار گمشدگی کے خلاف سٹی پریس کلب ہنگورجا کے باہر احتجاجی مظاہرہ کیا۔ احتجاج میں انور علی ڈھر، ثنا اللہ ڈھر، عبدالرزاق ڈھر سمیت دیگر افراد نے شرکت کی۔مظاہرین نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ صدام حسین ڈھر ولد محمد یوسف ڈھر گزشتہ آٹھ روز سے لاپتا ہے، جس کا تاحال کوئی سراغ نہیں مل سکا۔ اہلِ خانہ کے مطابق انہوں نے نوجوان کو ہر ممکن جگہ تلاش کیا، مگر کوئی اطلاع سامنے نہیں آئی۔ ورثا کا کہنا تھا کہ صدام حسین کی گمشدگی کی رپورٹ تھانہ ہنگورجا میں درج کروائی جا چکی ہے، تاہم پولیس ابھی تک نوجوان کا سراغ لگانے میں ناکام رہی ہے۔ اہلِ خانہ نے خدشہ ظاہر کیا کہ ممکنہ طور پر نوجوان کو اغوا کیا گیا ہے۔احتجاج کرنے والوں نے آرمی چیف، وزیرِ اعظم پاکستان، آئی جی سندھ، ایس ایس پی خیرپور اور دیگر متعلقہ اداروں سے مطالبہ کیا کہ نوجوان کی گمشدگی کا فوری نوٹس لے کر شفاف اور قانونی طریقے سے تحقیقات کی جائیں اور صدام حسین ڈھر کو بازیاب کرا کے اہلِ خانہ کی بے چینی ختم کی جائے۔

    Related Posts

    مستحقین کو انکا حق پہنچا کر دلی سکون ملتا ہے،چوھدری ظفر آرائیں  

    معرکہ حق کی پہلی سالگرہ کے موقع پر صوابی میں ایک شاندار ریلی کا انعقاد

    سیالکوٹ:ضلعی انتظامیہ کے زیر اہتمام "معرکہ حق” کی تاریخی کامیابی کو ایک سال مکمل ہونے پر تقریب

    مقبول خبریں

    شکیرا کے بعد ڈانسنگ کوئین نورا فتیحی کا اعزاز

    گیسٹ ہاؤسز سے رزقِ حلال تک، پولیس افسران کے رویہ نے ایک شخص کی زندگی بدل دی

    حکومت نے سرکاری ملازمین کو بڑی خوشخبری سنادی

    روس نے یوکرین جنگ خاتمے کا اشارہ دیدیا، پیوٹن زیلنسکی ملاقات جلد ہوگی،ایران معاہدہ ہوسکتاہے، روسی صدر

    معرکہ حق عظیم فتح، دنیا میں آج پاکستان کے دوستوں کی تعداد ماضی سے کہیں زیادہ ہے: فیلڈ مارشل سید عاصم منیر

    بلاگ

    گیسٹ ہاؤسز سے رزقِ حلال تک، پولیس افسران کے رویہ نے ایک شخص کی زندگی بدل دی

    سچ، قانون اور انصاف، دو معاشروں کی سوچ کا فرق بے نقاب، پنجاب پولیس کا افسر حیران

    ہنٹا وائرس اور ایران۔امریکا جنگ: پاکستان کے لیے ایک خاموش مگر سنگین خطرہ

    کیا واقعی ایران نے 16 امریکی فوجی تنصیبات کو مفلوج کر دیا؟ — اندرونی کہانی

    کیا پاکستان میں مارشل لا قریب ہے؟ — ایک محتاط مگر واضح تجزیہ

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.