Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      ٹیکنالوجی اب عام آدمی کی پہنچ سے باہر: ایف بی آر نے سمارٹ واچز اور بینڈز کی کسٹمز ویلیو بڑھا دی، قیمتوں میں 20 فیصد تک اضافہ

      سوشل میڈیا پابندیاں: قومی سلامتی یا اظہارِ رائے پر دباؤ؟ڈیجیٹل ترقی کے خواب کو کن خطرات کا سامنا؟

      8 مئی سے انسٹا گرام کی دنیا تبدیل،ہوشیار! آپ کے پرائیویٹ میسجز اب ’خفیہ‘ نہیں رہے

      سستا ایندھن، جدید ٹیکنالوجی: چیری ماسٹر کا پاکستان میں 13 نئے ماڈلز اور الیکٹرک گاڑی ‘کیو کیو’ لانے کا اعلان

      روبوٹ بنا مسافر طیارے کی ایک گھنٹہ تاخیر کا باعث

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

      خارگ جزیرے پر ممکنہ امریکی حملہ ، لیگو ویڈیو جاری

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    اسلام آباد: پاکستان اور چین کی لازوال دوستی کے 75 سال مکمل ہونے پر خصوصی تقریب 

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp
    اسلام آباد (محمد شبیر رپورٹر)
    وزیراعظم پاکستان کے خصوصی نمائندہ برائے چین ظفر الدین محمود نے  تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ چین کے قیام کے وقت سنکیانگ ترقی میں دیگر شہروں سے بہت پیچھے تھا۔ تاہم اس کی ترقی کے لیے اساتذہ، انجینئرز اور ڈاکٹروں سمیت ہزاروں افراد رضاکارانہ طور پر وہاں منتقل ہوئے۔انہوں نے کہا کہ آج سنکیانگ دنیا کے ترقی یافتہ ترین علاقوں میں شمار ہوتا ہے۔ اور پاکستانی طلبہ کی بڑی تعداد وہاں زیر تعلیم ہے۔ چین کا بذریعہ سڑک پہلا رابطہ پاکستان کے ساتھ قائم ہوا۔ جبکہ دونوں ممالک کو ملانے والی شاہراہ کی تعمیر میں سیکڑوں مزدوروں نے جانوں کی قربانیاں دیں۔اس موقع پر چین کے سفیر جیانگ زیڈونگ نے پاک چین دوستی کو ہمالیہ سے بلند قرار دیتے ہوئے کہا کہ سنکیانگ اپنی تاریخ کے بہترین ترقیاتی دور سے گزر رہا ہے۔ سنکیانگ میں تمام 56 قومیتیں اتحاد کے ساتھ رہ رہی ہیں۔ جبکہ گزشتہ برس علاقے کی معیشت میں 5.5 فیصد اور خارجہ تجارت میں 19.9 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ چین کی 90 فیصد سے زائد کپاس سنکیانگ سے حاصل ہوتی ہے۔ اور گزشتہ سال 32 کروڑ سے زائد سیاحوں نے اس خطے کا رخ کیا۔ جیانگ زیڈونگ نے دعوی کیا کہ سنکیانگ میں عوامی تحفظ اور سکون کی شرح 99 فیصد سے زیادہ ہے۔چینی سفیر نے کہا کہ سنکیانگ اور پاکستان کی جغرافیائی قربت معاشی ترقی کے نئے مواقع پیدا کر رہی ہے، جبکہ سی پیک اور باہمی تعاون کے لیے سنکیانگ کلیدی اہمیت رکھتا ہے۔

    Related Posts

    پولیس مقابلہ،متعدد مقدمات میں مطلوب ملزم زخمی

    پرائمری اسکول جھڈو میں مبینہ طور پر زہریلا پانی پینے سے دوطالبات کی ہلاکت کا معاملہ شدت اختیار کرگیا

    پرچی جوا مافیا سرگرم ،شہری کنگال ہونے لگے

    مقبول خبریں

    بھارت میں ہر ایک گھنٹے میں ایک کسان کی خودکشی، روزانہ 28 کسان اپنے ہاتھوں اپنی جانیں لینے لگے

    آئی ایم ایف کی جانب سے 1.32 ارب ڈالر کی نئی قسط منظور

    ارجنٹائن میں ‘ہنٹا وائرس’ کا ہولناک وار: کیسز میں 100 فیصد اضافہ، بحری جہاز سے اترنے والے29 مسافر کہاں گئے؟

    ٹیکنالوجی اب عام آدمی کی پہنچ سے باہر: ایف بی آر نے سمارٹ واچز اور بینڈز کی کسٹمز ویلیو بڑھا دی، قیمتوں میں 20 فیصد تک اضافہ

    ایران کا جواب آج متوقع ، ڈیل نہ ہوئی تو ”پراجیکٹ فریڈم پلس“ شروع ہوگا، صدر ڈونلڈ ٹرمپ

    بلاگ

    سچ، قانون اور انصاف، دو معاشروں کی سوچ کا فرق بے نقاب، پنجاب پولیس کا افسر حیران

    ہنٹا وائرس اور ایران۔امریکا جنگ: پاکستان کے لیے ایک خاموش مگر سنگین خطرہ

    کیا واقعی ایران نے 16 امریکی فوجی تنصیبات کو مفلوج کر دیا؟ — اندرونی کہانی

    کیا پاکستان میں مارشل لا قریب ہے؟ — ایک محتاط مگر واضح تجزیہ

    ون کانسٹیٹیوشن ایونیو—قانونی فیصلہ یا سیکیورٹی اسٹریٹیجی؟

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.