میاں چنوں نادرا دفتر کے قریب ایک اور بس حادثہ،میاں چنوں میں آئے روز ہونے والے بس حادثات نے شہریوں کی زندگی اجیرن کر دی ہے۔ آج ایک بار پھر نادرا دفتر کے قریب تیز رفتار بس اور موٹر سائیکل میں خوفناک تصادم ہوا، جس کے نتیجے میں موٹر سائیکل سوار شدید زخمی ہو گیا اور بس ڈیوائیڈر سے جا ٹکرائی۔

