Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      پاکستانی طلبا نے عالمی نیوکلئیر سائنس اولمپیاڈ میں تینوں تمغے جیت لئے

      خلامیں اناج اگاکر چین نے کردیا کرشمہ ، زمین سے دور کیسے لہلائی فصل ؟ راز کیا

      گیمرز کے لیے بڑی خوشخبری: ’جی ٹی اے 6‘ کی نئی اور طویل جھلک کب اور کہاں جاری ہوگی؟ پتہ چل گیا

      دنیا کا پہلا ’روبوٹ اسکول‘ کھل گیا: 30 ہیومینائڈ روبوٹس کی پہلی کلاس، سلیبس کیا اور امتحان کیسے ہوگا؟

      آرٹیفیشل انٹیلی جنس عالمی خطرہ: میٹا کے اے آئی ماڈل نے دوسری کمپنی کو ہیک کر لیا!

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      کشمیر الیکشن میں دھاندلی ہوئی، نئے صوبے بنانے کے لیے عوام کی رائے لی جائے، مخدوم جمیل الزمان

      اصفہان میں دھماکوں کے بعد فضا دھوئیں سے بھر گئی: اسرائیلی فضائی حملے کی پہلی ویڈیو 

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    وزیر آباد کا ‘ہٹلر’ سوشل میڈیا پر چھا گیا: پنجاب حکومت کے اشتہار میں نوجوان کا انوکھا نام بحث کا مرکز

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    لاہور/وزیر آباد: پنجاب حکومت کے ‘تعبیر پروگرام’ کی ایک تشہیری ویڈیو نے انٹرنیٹ پر اس وقت طوفان برپا کر دیا جب ایک امیدوار نے اپنا ایسا نام بتایا کہ دیکھنے والے دنگ رہ گئے۔ وزیر آباد سے تعلق رکھنے والے اس نوجوان کا نام ‘ہٹلر اقبال’ ہے، جس کے انوکھے نام نے پروگرام کی تشہیر سے زیادہ سوشل میڈیا صارفین کی توجہ اپنی جانب مبذول کر لی ہے۔

    وائرل ہونے والی ویڈیو میں ہٹلر اقبال نامی یہ نوجوان وزیر اعلیٰ پنجاب کے ‘اسکلڈ پنجاب’ (Skilled Punjab) اقدام کے تحت بیرون ملک ملازمت کے لیے انٹرویو دیتے ہوئے نظر آتا ہے۔ ہٹلر اقبال کا کہنا ہے کہ وہ صرف اپنا پاسپورٹ اور سی وی لے کر آیا اور پورا عمل بالکل مفت اور شفاف تھا۔

    وزیر اعلیٰ پنجاب کے ‘تعبیر’ پروگرام کے تحت وزیر آباد سے تعلق رکھنے والے ہٹلر اقبال پی ایس ڈی ایف کے ذریعے انٹرویو دینے پہنچ گئے۔ انہوں نے بتایا کہ وہ صرف اپنا پاسپورٹ اور سی وی لے کر آئے ہیں اور یہ عمل مکمل طور پر مفت ہے۔ حکومت پنجاب نوجوانوں کو روزگار کے لیے بیرون ملک بھیجنے میں… pic.twitter.com/geWTmSfH1x

    — PMLN (@pmln_org) May 6, 2026


    نوجوان نے دوسرے نوجوانوں کو بھی اس پروگرام سے فائدہ اٹھانے کی ترغیب دی، لیکن جیسے ہی ویڈیو اپ لوڈ ہوئی، صارفین نے پروگرام کے بجائے اس کے نام پر میمز اور تبصروں کی لائن لگا دی۔
    سوشل میڈیا پر دلچسپ تبصرے
    ہٹلر اقبال کا نام سامنے آتے ہی سوشل میڈیا پر ایک نئی بحث چھڑ گئی۔
    ایک صارف نے لکھا: "پہلا ہٹلر دنیا فتح کرنے نکلا تھا، یہ ہٹلر روزگار فتح کرنے نکلا ہے۔”
    کچھ صارفین نے اسے ‘وزیر آباد کا خطرناک ترین امیدوار’ قرار دے دیا، جبکہ اکثریت نے اسے محض ایک دلچسپ اتفاق قرار دیا۔
    تعبیر پروگرام ہے کیا؟
    اگرچہ توجہ نام پر مرکوز رہی، لیکن یہ ویڈیو دراصل پنجاب حکومت کے ‘تعبیر پروگرام’ کا حصہ ہے جو وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے وژن کے تحت شروع کیا گیا ہے۔
    جس کا مقصد نوجوانوں کو مفت تربیت، فنی مہارت اور عالمی سطح کے سرٹیفکیٹس فراہم کر کے بیرون ملک (خاص طور پر خلیجی ممالک) میں ملازمتوں کے قابل بنانا۔
    اس پروگرام کے تحت 2 سے 12 ہفتوں کے مختصر دورانیے کے فنی کورسز کروائے جا رہے ہیں۔

    Related Posts

    ایرانی صدر کی سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای سے ملاقات،

    روز کتنے انڈے کھانا صحت کیلئے صحیح؟ پورا انڈا کھائیں یا صرف سفید، جانئے پروٹین سے لے کر کیسٹرول تک کی ضروری باتیں

    ٹنڈر پر لڑکی نے بنائی آئی ڈی، بیٹھے بیٹھے کمانے لگی کروڑوں، بینک بیلنس دیکھ کر پولیس نے پکڑ لیا سر 

    مقبول خبریں

    ایرانی صدر کی سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای سے ملاقات،

    روز کتنے انڈے کھانا صحت کیلئے صحیح؟ پورا انڈا کھائیں یا صرف سفید، جانئے پروٹین سے لے کر کیسٹرول تک کی ضروری باتیں

    ٹنڈر پر لڑکی نے بنائی آئی ڈی، بیٹھے بیٹھے کمانے لگی کروڑوں، بینک بیلنس دیکھ کر پولیس نے پکڑ لیا سر 

    ایران پر پھر سے حملہ کرے گا اسرائیل؟  رد کی سبھی فوجی چھٹیاں، نیتن یاہو بنا رہے بڑا پلان

    نہر ،نالے اور مچھلی کے تالاب میں ڈوب کر 5 کمسن بچے جاں بحق

    بلاگ

    مکہ معاہدہ کسی کے خلاف نہیں ، اسحاق ڈار

    سرکاری سکولوں کی شاندار کامیابی — ضلع لیہ کے روشن مستقبل کی نوید

    اور:- یہ نمبروں کی دوڑ ، کہیں تعلیم کا زوال تو نہیں

    بیٹی کی ہاتھ میں قرآن اٹھاکرتحفظ کی فریاد،قانون حرکت میں نہ آیا،باپ قتل

    ”اعلیٰ افسران سے کانسٹیبل تک ڈرگ ٹیسٹ کا مطالبہ“

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.