Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      ویوو X300 FE کی پاکستان میں انٹری؛ 5000 نٹس برائٹنس اور 6500mAh بیٹری کے ساتھ نیا ریکارڈ

      ہندوستان کی پہلی ہائیڈروجن ٹرین پٹری پر دوڑ پڑی

      مصنوعی ذہانت کا مستقبل: پاکستان نے 29 ممالک کے ساتھ مل کر عالمی اتحاد WAICO قائم کر لیا

      فوڈ ڈیلیوری کا نیا بادشاہ کون؟ اوبر اور ڈیلیوری ہیرو کا 99 ممالک میں راج!

      کیا پنجاب میں بچوں کی سوشل میڈیا تک رسائی ختم ہونے والی ہے؟ پنجاب اسمبلی میں قرارداد نے ہلچل مچا دی!

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      اصفہان میں دھماکوں کے بعد فضا دھوئیں سے بھر گئی: اسرائیلی فضائی حملے کی پہلی ویڈیو 

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    پاکستان بمقابلہ بھارت، ٹی 20 ورلڈ کپ کا بڑا ٹاکرا کب ہونے جارہا ہے؟

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    ممبئی: کرکٹ کے میدان میں ایک بار پھر روایتی حریفوں کے درمیان اعصاب شکن مقابلے کی گھڑی قریب آ گئی ہے۔
    بی سی سی آئی نے انگلینڈ اور ویلز میں شیڈول ’خواتین ٹی-20 عالمی کپ 2026‘ کے لیے 15 رکنی مضبوط بھارتی اسکواڈ کا اعلان کر دیا ہے، جس کا سب سے سنسنی خیز پہلو یہ ہے کہ بھارتی ٹیم اپنی مہم کا آغاز 14 جون کو پاکستان کے خلاف بڑے میچ سے کرے گی۔
    بھارتی ٹیم کی کمان ایک بار پھر تجربہ کار ہرمن پریت کور کے ہاتھوں میں ہوگی، جبکہ اسٹار بلے باز اسمرتی مندھانا نائب کپتان کے طور پر ان کا ساتھ دیں گی۔ ٹیم میں یک روزہ عالمی کپ 2025 کی فاتح ٹیم کی 11 کھلاڑیوں کو برقرار رکھا گیا ہے۔
    اسکواڈ کی تشکیل میں بھارتی ٹیم کو دو بڑے دھچکے بھی لگے ہیں۔آل راؤنڈر امنجوت کور اور فاسٹ باؤلرکاشوی گوتم انتخاب کے لیے دستیاب نہیں تھیں۔کپتان ہرمن پریت کور نے امنجوت کی کمی کو ٹیم کے لیے ایک بڑا نقصان قرار دیا ہے۔

    BCCI Honorary Secretary Mr Devajit Saikia announces #TeamIndia’s squad for the ICC Women’s T20 World Cup 2026, the three-match T20I series against England, and the upcoming Test against England 🇮🇳

    Details ▶️ https://t.co/cZnGDxMPtb #WomenInBlue | #T20WorldCup pic.twitter.com/4bTVZlo7js

    — BCCI Women (@BCCIWomen) May 2, 2026


    تاہم، فاسٹ بولنگ کے شعبے میں رینوکا ٹھاکر، کرانتی گوڑ اور اروندھتی ریڈی کے ساتھ نندنی شرما کو شامل کیا گیا ہے، جن کا یہ پہلا عالمی کپ ہوگا۔
    انگلینڈ اور ویلز کی میزبانی میں شروع ہونے والے اس ٹورنامنٹ میں 12 ٹیمیں مدمقابل ہوں گی:
    گروپ اے: بھارت، پاکستان، آسٹریلیا، جنوبی افریقہ، بنگلہ دیش اور نیدرلینڈز۔
    گروپ بی: انگلینڈ، آئرلینڈ، نیوزی لینڈ، اسکاٹ لینڈ، سری لنکا اور ویسٹ انڈیز۔
    بھارتی اسکواڈ
    ہرمن پریت کور (کپتان)، اسمرتی مندھانا (نائب کپتان)، شیفالی ورما، جیمیما روڈرگز، بھارتی پھلمالی، دیپتی شرما، رچا گھوش (وکٹ کیپر)، شری چرنی، یاستیکا بھاٹیا (وکٹ کیپر)، نندنی شرما، اروندھتی ریڈی، رینوکا ٹھاکر، کرانتی گوڑ، شرینکا پاٹل، اور رادھا یادو۔
    عالمی کپ کا آغاز 12 جون سے ہوگا جبکہ فائنل معرکہ 5 جولائی کو کھیلا جائے گا۔ اب دیکھنا یہ ہے کہ کیا حالیہ یک روزہ عالمی کپ کی فاتح بھارتی ٹیم ٹی-20 فارمیٹ میں بھی اپنی برتری برقرار رکھ پائے گی یا روایتی حریف پاکستان پہلے ہی میچ میں کوئی اپ سیٹ کر دے گا؟

     

    Related Posts

    حکومت نے پیڑولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا

    ’’انتظامی کرائسز کا شکار پنجاب چیف سیکرٹری کی تبدیلی کا منتظر‘‘ ملک سلمان کا کالم

    علاقے آرائیں میں پانی کی قلت کے خلاف احتجاجی ریلی نکالی گئی

    مقبول خبریں

    حکومت نے پیڑولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا

    سونے چاندی کی قیمتوں میں بڑی کمی

    سعودی عرب کے بادشاہ ملک سلمان حافظ قرآن ، سپہ سالار سید عاصم منیر حافظ قرآن ہیں، اس ملک پر پھر بھی انگلیاں اٹھاتے ہو،علامہ طاہر اشرفی

    رکن پارلیمنٹ کوئل ملک نے استعفادیدیا

    ویوو X300 FE کی پاکستان میں انٹری؛ 5000 نٹس برائٹنس اور 6500mAh بیٹری کے ساتھ نیا ریکارڈ

    بلاگ

    ’’امریکا ایران جنگ کا نیا مرحلہ‘‘ میاں حبیب کا کالم

    بلوچستان کو تباہ و برباد کرنے کے لیے کئی شر پسند عناصرملوث اورمتحرک

    آخر مچھر مجھے ہی زیادہ کیوں کاٹتے ہیں؟اس کے پیچھے چھپی دلچسپ سائنس

    "تاریخ کا پہلا اور آخری جنازہ… جس میں شریک ہونے کے لیے انگریز سرکار نے ‘ٹیکس’ لگا دیا تھا!”

    گلو شاہ میلہ: تاریخ، اہمیت اور موجودہ صورتِ حال

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.