Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      ویوو X300 FE کی پاکستان میں انٹری؛ 5000 نٹس برائٹنس اور 6500mAh بیٹری کے ساتھ نیا ریکارڈ

      ہندوستان کی پہلی ہائیڈروجن ٹرین پٹری پر دوڑ پڑی

      مصنوعی ذہانت کا مستقبل: پاکستان نے 29 ممالک کے ساتھ مل کر عالمی اتحاد WAICO قائم کر لیا

      فوڈ ڈیلیوری کا نیا بادشاہ کون؟ اوبر اور ڈیلیوری ہیرو کا 99 ممالک میں راج!

      کیا پنجاب میں بچوں کی سوشل میڈیا تک رسائی ختم ہونے والی ہے؟ پنجاب اسمبلی میں قرارداد نے ہلچل مچا دی!

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      اصفہان میں دھماکوں کے بعد فضا دھوئیں سے بھر گئی: اسرائیلی فضائی حملے کی پہلی ویڈیو 

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    ؒحنین شاہ نے میچ کا پانسا پلٹ دیا، حیدر آباد کنگز نے دو رنز سے اسلام آباد یونائیٹڈ کو ہرادیا

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    کراچی :پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 11 میں حیدرآباد کنگزمین نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد 2 رنز سے شکست دے کر فائنل میں جگہ بنالی۔
    حیدرآباد کنگزمین کی فتح میں اہم کردار ادا کرنے والے فاسٹ بولر حنین شاہ کو پلیئر آف دی میچ قرار دیا گیا۔ انہوں نے 4 اوورز میں 37 رنز کے عوض 2 کھلاڑی آؤٹ کیے۔ آخری اوور میں جب اسلام آباد کو 6 رنز کی ضرورت تھی حنین نے صرف 4 رنز دیے۔
    لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے دوسرے ناک آؤٹ مقابلے میں حیدرآباد کنگزمین نے اسلام آباد یونائیٹڈ کی دعوت پر پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 5 وکٹوں کے نقصان پر 186 رنز بنائے۔
    حیدرآباد کنگزمین کی جانب سے عثمان خان نے 61 رنز کی شاندار ناٹ آؤٹ اننگ کھیلی۔اسلام آباد یونائیٹڈ کی جانب سے عماد وسیم نے 2 کھلاڑیوں کو میدان بدر کیا ۔ہدف کے تعاقب میں اسلام آباد یونائیٹڈ کی ٹیم مقررہ اوورز میں 7 وکٹوں کے نقصان پر 184 رنز بنا سکی۔یونائیٹڈ کی جانب سے مارک چیپمین 43 رنز بنا کرنمایاں رہےحیدرآباد کنگز مین کی جانب سے حنین شاہ اورمحمد علی نے 2، 2 وکٹیں حاصل کیں۔
    اتوار کو پشاور زلمی اور حیدرآباد کنگزمین کے درمیان فائنل کھیلا جائے گا۔

    Related Posts

    حکومت نے پیڑولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا

    سونے چاندی کی قیمتوں میں بڑی کمی

    سعودی عرب کے بادشاہ ملک سلمان حافظ قرآن ، سپہ سالار سید عاصم منیر حافظ قرآن ہیں، اس ملک پر پھر بھی انگلیاں اٹھاتے ہو،علامہ طاہر اشرفی

    مقبول خبریں

    حکومت نے پیڑولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا

    سونے چاندی کی قیمتوں میں بڑی کمی

    سعودی عرب کے بادشاہ ملک سلمان حافظ قرآن ، سپہ سالار سید عاصم منیر حافظ قرآن ہیں، اس ملک پر پھر بھی انگلیاں اٹھاتے ہو،علامہ طاہر اشرفی

    رکن پارلیمنٹ کوئل ملک نے استعفادیدیا

    ویوو X300 FE کی پاکستان میں انٹری؛ 5000 نٹس برائٹنس اور 6500mAh بیٹری کے ساتھ نیا ریکارڈ

    بلاگ

    ’’امریکا ایران جنگ کا نیا مرحلہ‘‘ میاں حبیب کا کالم

    بلوچستان کو تباہ و برباد کرنے کے لیے کئی شر پسند عناصرملوث اورمتحرک

    آخر مچھر مجھے ہی زیادہ کیوں کاٹتے ہیں؟اس کے پیچھے چھپی دلچسپ سائنس

    "تاریخ کا پہلا اور آخری جنازہ… جس میں شریک ہونے کے لیے انگریز سرکار نے ‘ٹیکس’ لگا دیا تھا!”

    گلو شاہ میلہ: تاریخ، اہمیت اور موجودہ صورتِ حال

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.