Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      قدرت کا ایک اور معجزہ؛ سمندر کی گہرائیوں میں چھپا ایسا راز جو آپ نے پہلے کبھی نہیں دیکھا ہوگا!

      گوگل کا بڑا اعلان، نیوز ویب سائٹس اور خبر رساں اداروں کیلئے خوشخبری

      اسرائیل کا ایک اور گھناؤنا روپ بے نقاب: آن لائن اشتہارات کے ذریعے انٹرنیٹ صارفین کی جاسوسی کا انکشاف

      برصغیر میں ہوابازی کی تاریخ کا سنہری دن: کراچی اور ممبئی کے درمیان پہلی پرواز کو 94 سال بیت گئے

      جرمن پولیس کی کارروائی: 16 سالہ لڑکی کو ہراساں کرنے کے الزام میں روبوٹ تحویل میں

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    چئیرمین پی سی بی محسن نقوی کی وزیراعظم شہبازشریف سے ملاقات،ٹی 20 ورلڈ کپ میں شرکت پر اہم فیصلہ کرلیا گیا

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    لاہور:پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین محسن نقوی نے پیر کو وزیر اعظم شہباز شریف سے ملاقات کے بعد ٹی 20 مینز کرکٹ ورلڈ کپ میں پاکستان شرکت کے حوالے سے کہا ہے کہ اس معاملے پر فیصلہ جمعے یا آئندہ پیر کو ہو گا۔
    بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ نے ٹی 20 ورلڈ کپ 2026 جو سات فروری سے انڈیا اور سری لنکا میں شروع ہونے جا رہا ہے، کے دوران میچز کے لیے اپنی ٹیم انڈیا بھیجنے سے انکار کر دیا تھا جس کے بعد پاکستان نے بنگلہ دیش کے اس موقف کی حمایت کی تھی۔

    Had a productive meeting with the Prime Minister Mian Muhammad Shahbaz Sharif. Briefed him on the ICC matter, and he directed that we resolve it while keeping all options on the table. It was agreed that the final decision will be taken either on Friday or next Monday. pic.twitter.com/6SOvNdLceW

    — Mohsin Naqvi (@MohsinnaqviC42) January 26, 2026


    تاہم آئی سی سی نے بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ کے اس موقف کو تسلیم نہیں کیا اور بنگلہ دیش کی جگہ سکاٹ لینڈ کو ٹی 20 ورلڈ کپ 2026 کا حصہ بنا دیا۔
    محسن نقوی نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر جاری بیان میں بتایا کہ ملاقات کے دوران انہوں نے وزیرِاعظم کو آئی سی سی سے متعلق صورت حال پر بریفنگ دی جس پر وزیرِاعظم نے ہدایت کی کہ اس مسئلے کو حل کیا جائے اور تمام ممکنہ آپشنز کو مدنظر رکھا جائے۔
    محسن نقوی کے مطابق، ملاقات میں اس بات پر بھی اتفاق کیا گیا کہ آئی سی سی معاملے پر حتمی فیصلہ جمعہ یا آئندہ پیر کو کیا جائے گا۔

    Related Posts

    "وہ کون ہے”?اسٹیبلشمنٹ کے سہارے سیاست کرنیوالے ایک سیاسی جماعت کے سربراہ ناراض ہیں، محسن نقوی

    سونا چاندی پھر اوپر

    خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے خلاف اپوزیشن اتحادکا پشاور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کرنیکا اعلان

    مقبول خبریں

    "وہ کون ہے”?اسٹیبلشمنٹ کے سہارے سیاست کرنیوالے ایک سیاسی جماعت کے سربراہ ناراض ہیں، محسن نقوی

    سونا چاندی پھر اوپر

    خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے خلاف اپوزیشن اتحادکا پشاور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کرنیکا اعلان

    ساہیوال میں ترقی کا نیا سورج: وزیراعلیٰ مریم نواز کی عوامی سمندر میں اینٹری، 5 ارب 61 کروڑ کے 4 میگا پراجیکٹس کا تحفہ

    AIتصویریں،ویڈیوز بنانے والے کان کھول کر سن لیں، ” ماں بہن کی عزت اچھالی تو معافی نہیں ملے گی”، علی ناصر رضوی DG NCCIA

    بلاگ

    ہائی ویز پر تیز ایل ای ڈی لائٹس؛ روشنی یا موت کا سامان؟

    ہماری خاموشی اور معاشرے میں دن بدن پروان چڑھتی ہوئی نا انصافی

    ​”ناکامی کا ذمہ دار کون۔۔۔؟” میاں حبیب کا کالم

    آئین کی بالادستی، سیاسی رواداری اور مذاکرات ہی مسائل کا حل ہیں

    انٹرنیشنل یونین آف رائٹرز: ادب، قلم اور فکری شعور کے فروغ کی جانب ایک اہم پیش رفت

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.