Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      ایپل کا تاریخی قدم: پہلی بار ٹچ اسکرین میک بُک کی تیاری

      کیسا ہوگا سام سنگ کا جدید ترین فون? گلیکسی ایس 27 الٹرا کے نئے ڈیزائن، طاقتور بیٹری اور شاندار فیچرز سے متعلق تفصیلات لیک

      فٹنس سرٹیفیکیٹ لینے کی مدت بڑھا دی گئی، لاہور میں اب مصنوعی بارش کی ضرورت نہیں پڑے گی: مریم اورنگزیب

      ایمازون کا تاریخی قدم: پہلی بار اینڈرائیڈ اور ‘الیکسا پلس’ سے لیس مہنگے ٹیبلٹس متعارف

      دنیا کی پہلی ‘نیوکلیئر کلاک’ تیار

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    ویراٹ کوہلی کی حکمرانی ختم: ڈیرل مچل ون ڈے کرکٹ کے نئے ‘سلطان’ بن گئے

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    نئی دہلی: انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (ICC) کی تازہ ترین ون ڈے رینکنگ نے دنیائے کرکٹ میں ہلچل مچا دی ہے۔ نیوزی لینڈ کے خلاف ہوم سیریز میں بھارت کی تاریخی شکست کے بعد اسٹار بلے باز ویراٹ کوہلی اپنی پہلی پوزیشن برقرار نہ رکھ سکے اور ان کا تاج کیوی بلے باز ڈیرل مچل نے چھین لیا ہے

    مچل کی برق رفتار ترقی، کوہلی دوسرے نمبر پر براجمانصرف ایک ہفتہ قبل ون ڈے رینکنگ کے نمبر ون بلے باز بننے والے ویراٹ کوہلی اب دوسرے نمبر پر چلے گئے ہیں۔ نیوزی لینڈ کے ڈیرل مچل، جنہوں نے بھارت کے خلاف سیریز میں غیر معمولی کارکردگی دکھائی، 845 پوائنٹس کے ساتھ دنیا کے نمبر ون ون ڈے بلے باز بن گئے ہیں۔ کوہلی کے پوائنٹس کی تعداد 795 ہے۔سیریز کا پانسہ کیسے پلٹا؟نیوزی لینڈ نے بھارت کو اس کے گھر میں 1-2 سے شکست دے کر پہلی بار ون ڈے سیریز اپنے نام کی۔ اس جیت کے اصل ہیرو ڈیرل مچل تھے جنہوں نے:تین اننگز میں 176 کی اوسط سے مجموعی طور پر 352 رنز بنائے۔سیریز میں دو سنچریاں اور ایک نصف سنچری اسکور کی۔انہیں شاندار بیٹنگ پر ‘پلیئر آف دی سیریز’ کا اعزاز دیا گیا۔دوسری جانب ویراٹ کوہلی نے بھی سیریز میں ایک سنچری کی مدد سے 240 رنز بنائے، لیکن مچل کی کارکردگی کے سامنے ان کے پوائنٹس کم پڑ گئے۔

    Virat Kohli’s reign as the No.1 ODI batter is over as an in-form New Zealander rises to the top 😲

    Details 👇https://t.co/G5NUvco7AM

    — ICC (@ICC) January 21, 2026


    روہت شرما کو نقصان، ابراہیم زدران کی لمبی چھلانگ بھارتی کپتان روہت شرما کے لیے بھی یہ رینکنگ اچھی خبر نہیں لائی۔ وہ تیسری پوزیشن سے گر کر اب چوتھے نمبر پر آگئے ہیں۔ ان کی جگہ افغانستان کے نوجوان اوپنر ابراہیم زدران نے لے لی ہے جو 764 پوائنٹس کے ساتھ اب دنیا کے تیسرے بہترین ون ڈے بلے باز ہیں۔کے ایل راہول کی ٹاپ 10 میں واپسی ہوئی ہےبھارت کے لیے ایک مثبت خبر کے ایل راہول کی کارکردگی رہی۔ نیوزی لینڈ کے خلاف پہلے میچ میں ناقابل شکست اننگز اور دوسرے ون ڈے میں 112 رنز بنانے کے صلے میں وہ دوبارہ ٹاپ 10 بلے بازوں کی فہرست میں شامل ہو گئے ہیں۔ تاہم، ناقص فارم کی وجہ سے شریاس آئر ٹاپ 10 سے باہر ہو کر 11 ویں نمبر پر چلے گئے ہیں۔

    نمبر کھلاڑی کا نام ملک ریٹنگ پوائنٹس
    1 ڈیرل مچل نیوزی لینڈ 845
    2 ویراٹ کوہلی بھارت 795
    3 ابراہیم زدران افغانستان 764
    4 روہت شرما بھارت 757
    5 شبمن گل بھارت 723
    6 بابر اعظم پاکستان 722
    7 ہیری ٹیکٹر آئرلینڈ 708
    8 شائی ہوپ ویسٹ انڈیز 701
    9 چارتھ اسالنکا سری لنکا 690
    10 کے ایل راہول بھارت 670

    Related Posts

    "ملتان پولیس میں تبدیلی کی کہانی”: میرٹ کی جیت ، سازش ناکام ، اختر فاروق نے چارج سنبھال لیا

    جنتر منتر پر احتجاج کو ناکام بنانے کے لیے وسیع پیمانے پر کریک ڈاؤن

    ورلڈ مینٹل ہیلتھ ڈے: 7 میں سے ایک شخص دماغی صحت کے مسائل سے پریشان

    مقبول خبریں

    "ملتان پولیس میں تبدیلی کی کہانی”: میرٹ کی جیت ، سازش ناکام ، اختر فاروق نے چارج سنبھال لیا

    جنتر منتر پر احتجاج کو ناکام بنانے کے لیے وسیع پیمانے پر کریک ڈاؤن

    ورلڈ مینٹل ہیلتھ ڈے: 7 میں سے ایک شخص دماغی صحت کے مسائل سے پریشان

    روس کا یوکرین پر ہلاکت خیز گلائیڈ بم حملہ: 3 بچوں سمیت 15 افراد جاں بحق

    ایران کے میزائل کارخانے محفوظ اور ذخیرے میں اضافہ جاری: بلومبرگ کا دعویٰ، امریکا اور اسرائیل کی نئی حکمت عملی

    بلاگ

    ریت کی دیوار پر بیٹھا پختونخوا کا اقتدار اور آرٹیکل 232 کی گونج

    اکیس سال بعد بھی ایک ہی سوال، آخر ہم کب سنبھلیں گے؟

    بہتر تعلیم کے لیے اسکول، استاد اور والدین کا ساتھ

    سوچیئے۔ ضرور سوچئیے گا

    آئی جی جیل خانہ جات کو دی گئی رشوت کی رقم کہاں سے آئی؟ بڑے راز کھل گئے افسران پریشان،ایک اہم ملاقات میں عملدرامد کرانے والا سیل خاموش،ملتان سی پی او کا تبادلہ خطرے میں، اختر فاروق انتظار میں

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.