Share Facebook Twitter Email WhatsApp بالی وڈ اسٹار اداکار سلمان خان نے حالیہ فلموں کے کردار کے لئے بڑھائی گئی داڑھی اور مونچھوں کو صاف کرکے اپنے پرانے گیٹ اپ میں واپس آگئے۔ ممبئی میں اسٹوڈیوز کے باہر پاپا رازی فوٹوگرافرز اور ان کے پرستاروں نے ان کی فریش لک کو سراہا ہے۔ https://benaqabtv.com/wp-content/uploads/2025/12/tweeload_ihkd2mpn.mp4