Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      وٹس ایپ نے صارفین کیلئے نیا دلچسپ فیچر متعارف کرادیا

      امریکی دفاعی نظام کو کاری ضرب: قطر میں 1.1 ارب ڈالر مالیت کا جدید ترین ‘ارلی وارننگ ریڈار’ تباہ

      دبئی میں ایمیزون (AWS) کا ڈیٹا سینٹر ملبے کا ڈھیر، عالمی ٹیک انڈسٹری میں زلزلہ!

      جنگ،قطری فضائی حدود بند: قطر ایئرویز نے دوحہ آنے اور جانے والی تمام پروازیں معطل کر دیں

      ایپل سے بھی مہنگا،سام سنگ نے اسمارٹ فون گلیکسی ایس 26 لانچ کردیا ،جدید فیچرز شامل

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      ایران کے سابق صدر احمدی نژاد منظر عام پر آگئے

      دبئی ائیرپورٹ پر میزائل حملہ ، 4 زخمی

      مناما،امریکی پانچواں فلیٹ سروس سینٹر کا تازہ ترین ایرانی حملے کے بعد مکمل صفایا

      ابوظہبی ، ایرانی میزائل حملے کے بعد خوف وہراس،ایک ہلاک، شہری پناہ لینے پر مجبور

      بنگلہ دیش کے نومنتخب وزیراعظم طارق رحمان کی مسلح افواج کے سربراہان سے ملاقات

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    سہ ملکی ٹی 20 سیریز، سری لنکا نے 16 رکنی اسکواڈ کا اعلان کردیا

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    کولمبو: سری لنکا نے راولپنڈی اور لاہور میں ہونے والی تین ملکی ٹی20 سیریز اور پاکستان کے خلاف تین ایک روزہ میچز کی سیریز کے لیے 16 رکنی سکواڈ کا اعلان کردیا ہے۔

    غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق جمعے کو اعلان کیے گئے سکواڈ کی قیادت چریتھ اسالانکا کریں گے۔ انہیں تین ملکی ٹی20 سیریز اور پاکستان کے خلاف تین ون ڈے میچز کی سیریز کے لیے قیادت کی ذمہ داری سونپی گئی ہے۔پاکستان میں شیڈول تین ملکی سیریز کا آغاز 18 نومبر سے ہو گا جس میں میزبان پاکستان کے علاوہ سری لنکا اور زمبابوے کی ٹیمیں حصہ لیں گی۔
    واضح رہے کہ اس سے قبل پاکستان اور سری لنکا کے ساتھ تیسری ٹیم افغانستان تھی تاہم کشیدہ صورت حال کے باعث افغان کرکٹ بورڈ نے اپنی ٹیم کو بھیجنے سے انکار کردیا۔
    ون ڈے سکواڈ
    سری لنکا کے ون ڈے سکواڈ میں چریتھ اسالانکا (کپتان)، پتھم نسانکا، لاہرو اڈارا، کمِل مِشرا، کوشل مینڈس، سدیرا سمارا وکرما، کمنڈو مینڈس اور جنتھ لیاناگے شامل ہیں۔
    اسی طرح پون رتنائیکے، ونیدو ہسارنگا، مہیش ٹھیکشانا، جیفری وینڈرسے، دشمنتھا چمیرا، اسیتھا فرنینڈو، پرامود مدوشان اور ایشان ملینگا بھی سری لنکا کے ون ڈے سکواڈ میں شامل ہیں۔
    ٹی20 سکواڈ
    سری لنکا کا ٹی20 سکواڈ ان کھلاڑیوں پر مشتمل ہے۔ چریتھ اسالانکا (کپتان)، )، پتھم نسانکا، کوشل مینڈس، کوشل پریرا، کمِل مِشرا، دسون شناکا، کمنڈو مینڈس، بھنوکا راجا پکشا، جنتھ لیاناگے، ونیدو ہسارنگا، مہیش ٹھیکشانا، دشان ہمانتھا، دشمانتھا چمیرا، نووان تھشارا، اسیتھا فرنینڈو، ایشان ملینگا۔

     

    Related Posts

    کیا پاکستان ایک بار پھر ‘آن لائن موڈ’ پر جا رہا ہے؟ مڈل ایسٹ کشیدگی کے باعث پیٹرولیم مصنوعات کے اسٹاک اور غیر ضروری سفر پر پابندی کی تیاریاں۔

    وٹس ایپ نے صارفین کیلئے نیا دلچسپ فیچر متعارف کرادیا

    سمندر میں خاموشی، تہران میں تباہی: امریکی سینٹ کام کا ایران کے 2000 اہداف اور پوری بحری طاقت کو مفلوج کرنے کا دعویٰ

    مقبول خبریں

    کیا پاکستان ایک بار پھر ‘آن لائن موڈ’ پر جا رہا ہے؟ مڈل ایسٹ کشیدگی کے باعث پیٹرولیم مصنوعات کے اسٹاک اور غیر ضروری سفر پر پابندی کی تیاریاں۔

    وٹس ایپ نے صارفین کیلئے نیا دلچسپ فیچر متعارف کرادیا

    سمندر میں خاموشی، تہران میں تباہی: امریکی سینٹ کام کا ایران کے 2000 اہداف اور پوری بحری طاقت کو مفلوج کرنے کا دعویٰ

    امریکی دفاعی نظام کو کاری ضرب: قطر میں 1.1 ارب ڈالر مالیت کا جدید ترین ‘ارلی وارننگ ریڈار’ تباہ

    ملتان سلطانز کے فینز کے لیے بڑی خوشخبری: نئے مالک اور نئے جوش کے ساتھ ٹیم کی واپسی!

    بلاگ

    روشنیاں مدھم، سناٹا گہرا: مشرقِ وسطیٰ کے تصادم نے عالمی سیاحت کا رخ ترکیہ اور یورپ کی طرف موڑ دیا۔

    کچے کے ڈاکوؤں سرنڈر، جدید اسلحہ کہاں غائب ہوا؟ بھاری ہتھیار قومی تحویل میں لینے کا مطالبہ

    ”اور یہی سیدھے رستے پر ہیں“ توفیق بٹ کا کالم

    ”خامنہ ای کی شہادت اور رجیم چینج کی امریکی خواہش“ میاں حبیب کاکالم

    پاک افغان جنگ۔۔۔ذرا فکر نہیں،،، ملک سلمان کا کالم

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.