Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      ڈارک انرجی: کائنات کے سب سے بڑے 3D نقشے میں پراسرار قوت سے متعلق نئے اشارے

      ہفتہ بھر کے لئے ملک بھر میں انٹر نیٹ اسپیڈ ڈاؤن رہے گی، پی ٹی سی ایل

      پاکستان کی ایک اور نجی ائیرلائن: ”ساؤتھ ایئر“ کا پہلا طیارہ پاکستان لینڈ کر گیا، جون سے اڑان بھرے گا

      وزیراعلیٰ مریم نواز نے راولپنڈی معرکۂ حق سکوائر کا افتتاح کردیا،

      ٹیکنالوجی اب عام آدمی کی پہنچ سے باہر: ایف بی آر نے سمارٹ واچز اور بینڈز کی کسٹمز ویلیو بڑھا دی، قیمتوں میں 20 فیصد تک اضافہ

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

      خارگ جزیرے پر ممکنہ امریکی حملہ ، لیگو ویڈیو جاری

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    کراچی کی “رانو“اسلام آباد منتقل،شاندار استقبال، جلد گلگت منتقل کردیا جائے گا

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    اسلام آباد: کراچی چڑیا گھر کی ریچھ “رانو” کو اسلام آباد منتقل کر دیا گیا۔ فیصل بیس سے سی ون تھرٹی طیارے کے ذریعے رانو کو اسلام آباد پہنچایا گیا، جہاں اسلام آباد وائلڈ لائف ریسکیو اینڈ ری ہیبیلیٹیشن سینٹر کے حکام نے اسے خوش آمدید کہا۔

    ترجمان کے مطابق، سندھ ہائی کورٹ کے احکامات پر رانو ریچھ کی منتقلی کا عمل مکمل کیا گیا۔ منتقلی سے قبل ماہرین نے رانو کی جسمانی اور ذہنی صحت کا تفصیلی معائنہ کیا۔

    ترجمان اسلام آباد وائلڈ لائف ریسکیو اینڈ ری ہیبلیٹیشن سینٹر کے مطابق اسلام باد وائلڈ لائف حکام نے رانو کو ری ہیبلیٹیشن سینٹر آمد پر خوش آمدید کہا، سندھ ہائی کورٹ کے احکامات پر رانو ریچھ کی منتقلی کا عمل مکمل ہوا، رانو کی تربیت، جسمانی اور ذہنی فٹنس کا تفصیلی جائزہ لیا جائے گا-۔ بعد ازاں اسے گلگت بلتستان کے قدرتی ماحول میں منتقل کیا جائے گا۔

    https://benaqabtv.com/wp-content/uploads/2025/11/rano.mp4

    رانو کی دیکھ بھال کے لیے ڈپٹی کنزرویٹر رینک کا افسر تعینات کیا گیا ہے۔ حکام کے مطابق ریچھ کی بحالی اور بہتر نگہداشت کے لیے تمام ضروری سہولیات فراہم کی جا رہی ہیں۔

     مادہ ریچھ رانو کو بدھ کی صبح 7 بجے فیصل بیس کے لیے روانہ کرنے سے قبل چڑیا گھر میں وائلڈ لائف چیف کنزرویٹر جاوید مہر نے اس کی جسمانی اور ذہنی فٹنس کا تفصیلی معائنہ کیا، رانو کی اسلام آباد منتقلی کے لیے پاکستان ایئرفورس نے سی 130 طیارہ مہیا کیا۔

    Related Posts

    جنگ بندی لائف اسپورٹ پر،مجھ پر کوئی دباؤ نہیں، مکمل فتح حاصل کرنے جارہے ہیں، ڈونلڈ ٹرمپ

    وزیراعظم شہباز شریف کی صدر آصف زرداری سے ملاقات، ملکی و خطے کی بدلتی ہوئی صورتحال پر تبادلہ خیال

    صفا بیگ سے پہلے اس ہندو لڑکی پر جان چھڑکتے تھے عرفان پٹھان، بھائی کیلئے پیار کی دی قربانی

    مقبول خبریں

    وزیراعظم شہباز شریف کی صدر آصف زرداری سے ملاقات، ملکی و خطے کی بدلتی ہوئی صورتحال پر تبادلہ خیال

    غریب کیلئے سختی، بااثر کیلئے نرمی؟ سیکرٹری بار کیخلاف مقدمہ، وکلا کا احتجاج پولیس کے خلاف کاروائی کا عندیہ

    عید الاضحیٰ پر شہریوں کی موجیں: چاند رات تک اسمارٹ لاک ڈاؤن ختم کرنے کی بڑی تجویز، حتمی فیصلہ مریم نواز کریں گی

    بجٹ 2026-27،آئی ایم ایف کی فرمائش پر 230 ارب کے مزید ٹیکس لگانے کی تیاریاں

    ہفتہ بھر کے لئے ملک بھر میں انٹر نیٹ اسپیڈ ڈاؤن رہے گی، پی ٹی سی ایل

    بلاگ

    گیسٹ ہاؤسز سے رزقِ حلال تک، پولیس افسران کے رویہ نے ایک شخص کی زندگی بدل دی

    سچ، قانون اور انصاف، دو معاشروں کی سوچ کا فرق بے نقاب، پنجاب پولیس کا افسر حیران

    ہنٹا وائرس اور ایران۔امریکا جنگ: پاکستان کے لیے ایک خاموش مگر سنگین خطرہ

    کیا واقعی ایران نے 16 امریکی فوجی تنصیبات کو مفلوج کر دیا؟ — اندرونی کہانی

    کیا پاکستان میں مارشل لا قریب ہے؟ — ایک محتاط مگر واضح تجزیہ

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.