Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      ’’ اڑتا ہوا وائٹ ہاؤس ’’ٹرمپ نے نئے ’’ایئر فورس ون‘‘ کی رونمائی کردی،

      1000 سال پرانا دیو ہیکل ‘میجر اوک’ درخت ہمیشہ کے لیے خاموش؛ شیئر ووڈ فاریسٹ کا قدیم ترین ورثہ ختم!

      ٹائیٹن آبدوز حادثے کی تین سال بعد تحقیقاتی رپورٹ جاری

      آئی فون صارفین کے لئے بری خبر، ایپل نے بڑا اعلان کردیا

      بھارتی طیاروں پر پاکستانی فضائی حدود کے استعمال پر عائد پابندی میں توسیع

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      اصفہان میں دھماکوں کے بعد فضا دھوئیں سے بھر گئی: اسرائیلی فضائی حملے کی پہلی ویڈیو 

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    عبایا پہنے پر دیپکا پڈوکون ہندو انتہاپسندوں کے نشانے پر آگئیں

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    ابو ظہبی :بولی وُڈ اسٹار دیپیکا پڈوکون حجاب لینے پر تنقید کا نشانہ ، ٹرولز  اس بار  ان کے لباس پر ان کی مخالفت کررہے ہیں  یہ لباس انہوں نے ابوظبی کے محکمۂ ثقافت و سیاحت کے اشتراک سے جاری کردہ ایک نئے کمرشل میں پہنا۔

    اس کمرشل  میں دیپیکا اپنے شوہر اور اداکار رنویر سنگھ کے ساتھ ابوظبی کے برانڈ ایمبیسیڈر کے طور پر شامل ہیں۔ ویڈیو میں دونوں کو لُووَر ابوظبی میوزیم میں مجسموں کا مشاہدہ کرتے، قہقہے لگاتے اور پھر شیخ زاید گرینڈ مسجد کی خوبصورت عمارت کو دیکھ کر متاثر ہوتے دکھایا گیا۔

    جب جوڑے کی مسجد میں موجودگی کی چند جھلکیاں منظرِ عام پر آئیں تو سوشل میڈیا پر بحث چھڑ گئی۔ دیپیکا نے اس موقع پر گہرے عنابی رنگ کا عبایا پہنا تھا جو ان کے پورے جسم کو ڈھانپ رہا تھا، صرف چہرہ اور ہاتھ کھلے تھے، جبکہ رنویر سنگھ سیاہ سوٹ میں دکھائی دیے۔

    سوشل میڈیاصارفین نے انہیں تنقید کا نشانہ بنایا کہ وہ حجاب پہن کر اپنی آزادیِ رائے سے منکر ہوگئی ہیں، حالانکہ ماہرین اور کئی صارفین نے وضاحت کی کہ دیپیکا نے حجاب نہیں بلکہ عبایا پہنا تھا، جو مسجد میں خواتین کے لیے لازمی ہے۔ تاہم ان کے پرستاروں کا کہنا تھا کہ دیپیکا نے صرف مقامی ثقافتی اصولوں کا احترام کیا ہے، جیسا کہ ہر خاتون زائر کو مسجد میں داخلے کے وقت ڈھیلا ڈھالا اور پورا جسم ڈھانپنے والا لباس اور سر پر دوپٹہ یا اسکارف اوڑھنا ضروری ہوتا ہے

    Related Posts

    امریکا ایران مذاکرات، وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی ایران روانہ

    پاکستان میں مہنگائی کا طوفان برقرار؛ سالانہ شرح 15.28 فیصد تک پہنچ گئی، اشیائے خوردونوش عام آدمی کی پہنچ سے دور

    خانیوال: تیزرفتار بس نے ایک ہی خاندان کے 3 افراد کی جان لے لی ایک شدید زخمی 

    مقبول خبریں

    امریکا ایران مذاکرات، وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی ایران روانہ

    پاکستان میں مہنگائی کا طوفان برقرار؛ سالانہ شرح 15.28 فیصد تک پہنچ گئی، اشیائے خوردونوش عام آدمی کی پہنچ سے دور

    خانیوال: تیزرفتار بس نے ایک ہی خاندان کے 3 افراد کی جان لے لی ایک شدید زخمی 

    کاکروچ جنتا پارٹی کا آج پھر جنتر منتر پر انوکھا احتجاج، مودی حکومت کے ہاتھ پاؤں پھول گئے

    جینیوا،امریکی ایلچی سٹیو وٹکوف، جیرڈ کشنر ایران سے مذاکرات کے لیے سوئٹزرلینڈ روانہ

    بلاگ

    جنگ کسی نے لڑی، امن کسی نے کرایا، مگر سب سے زیادہ کمائی چین کرے گا؟

    چودہ نکاتی معاہدہ: امن کی دستاویز یا طاقت کی نئی تقسیم؟امریکہ اور ایران معاہدے کا جائزہ

    300 ارب ڈالر کا سوال: سرمایہ کاری، سفارت کاری یا ایران کے لیے نئی شروعات؟

    ”آسٹریلین پاسپورٹ کی برکت !پوری سی سی ڈی نے ماتھا ٹیکا‘‘ انصاف ، عزت صرف غیر ملکی پاسپورٹ والوں کے لیے ہے: فواد چوہدری

    ہانیہ کا خون ہمارے نظام کی خاموشی اور دادا کی خواہش ؟

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.