Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      جیف بیزوس کو بڑا دھچکا! لانچنگ کے محض 10 منٹ بعد راکٹ تباہ، امیزون کے 40 سیٹلائٹ خاکستر

      اسپیس ایکس راکٹ ’اسٹار شپ‘ کی خلا سے زمین پر واپسی کا پہلا کامیاب تجربہ

      موبائل فون پانی میں گر جائے؟ یہ 4 خطرناک غلطیاں ہرگز نہ کریں بصورت دیگر نقصان اٹھانا پڑے گا

      اے آئی کے ذریعے مقابلے کے امتحان میں ٹاپ کرنیوالے امیدوار کے خلاف تحقیقات شروع

      پہلے 36 گھنٹے تک سروس ٹھپ رہی، اب ہیکرز کا خطرہ، مائیکروسافٹ نے جاری کی وارننگ!

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    ڈپٹی کمشنر سیالکوٹ کی ٹرانسفر ہونے والے اسسٹنٹ کمشنرز سے ملاقات

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    سیالکوٹ (بیورو رپورٹ۔سلیم احمد اعوان شیخو)

    ڈپٹی کمشنر سیالکوٹ محمد اویس مشتاق سیالکوٹ سے ٹرانسفر ہونے والے اسسٹنٹ کمشنر سیالکوٹ صفدر شبیر اور اسسٹنٹ کمشنر ڈسکہ سعدیہ جعفر ملاقات کی۔ اس موقع پر ڈپٹی کمشنر محمد اویس مشتاق نے دونوں آفیسران کی ضلع سیالکوٹ میں تعیناتی کے دوران انجام دی جانے والی خدمات کو سراہا اور ان کی پیشہ ورانہ صلاحیتوں، محنت اور ذمہ دارانہ طرز عمل کو قابل تحسین قرار دیا۔ انہوں نے دونوں آفیسران کے لئے نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ضلعی انتظامیہ میں ان کی خدمات قابلِ قدر ہیں۔ انہوں نے اس امید کا اظہار کیا کہ دونوں آفیسران آئندہ بھی اپنی نئی ذمہ داریوں میں اسی جذبۂ خدمت، محنت اور لگن کے ساتھ فرائض منصبی سرانجام دیتے رہیں گے اور عوامی خدمت کے مشن کو آگے بڑھائیں گے۔ اس موقع پر ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو عباس ذوالقرنین، ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ہیڈ کوارٹر و انفورسمنٹ صولت حیات وٹو، ایڈیشنل ڈپٹی میونسپل سروسز سرمد حسین اور دیگر افسران بھی موجود تھے۔

    Related Posts

    ترکیہ کا جدید دفاعی نظام ’اژدہا‘ کا کامیاب تجربہ؛ بغیر گولی چلائے چند سیکنڈوں میں 51 ڈرونز ناکارہ بنا دیے

    گھروں میں گیس کا پریشر کم ہونے پر شہریوں نے پریشر پورا کرنے کے لیئے کمپریسر لگا لئے

    ‘اے آئی’ کا چکمہ؟ نوٹوں سے بھرا ٹرک الٹانے کی فرضی ویڈیو بنانا مہنگا پڑ گیا، پولیس نے اصلی ہتھکڑی دکھا دی!

    مقبول خبریں

    ترکیہ کا جدید دفاعی نظام ’اژدہا‘ کا کامیاب تجربہ؛ بغیر گولی چلائے چند سیکنڈوں میں 51 ڈرونز ناکارہ بنا دیے

    گھروں میں گیس کا پریشر کم ہونے پر شہریوں نے پریشر پورا کرنے کے لیئے کمپریسر لگا لئے

    ‘اے آئی’ کا چکمہ؟ نوٹوں سے بھرا ٹرک الٹانے کی فرضی ویڈیو بنانا مہنگا پڑ گیا، پولیس نے اصلی ہتھکڑی دکھا دی!

    ڈپٹی کمشنر سیالکوٹ کی ٹرانسفر ہونے والے اسسٹنٹ کمشنرز سے ملاقات

    ’’آگ لگے بستی میں بھائی اپنی مستی میں’’ ، آنکھوں پر چشمہ اور ہاتھ میں سگریٹ؛ شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اسکیئنگ سے لطف اندوز ہونے کا منفرد انداز

    بلاگ

    گھر، اسکول اور معاشرہ مل کر نسلِ نو کا مستقبل کیسے سنوار سکتے ہیں؟

    سندھ کی تقسیم کی تاریخ: 1843ء سے 2026ء تک، ایک صوبہ، کئی سیاسی طوفان!

    نجمہ منصور: نثری نظم کی معتبر آواز، علم و ادب کا روشن حوالہ

    اتحاد بین المسلمین وقت کی اہم ضرورت

    پاکستان کے 79 سال: عوام بدحال، حکمران خوشحال!

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.