Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      جیف بیزوس کو بڑا دھچکا! لانچنگ کے محض 10 منٹ بعد راکٹ تباہ، امیزون کے 40 سیٹلائٹ خاکستر

      اسپیس ایکس راکٹ ’اسٹار شپ‘ کی خلا سے زمین پر واپسی کا پہلا کامیاب تجربہ

      موبائل فون پانی میں گر جائے؟ یہ 4 خطرناک غلطیاں ہرگز نہ کریں بصورت دیگر نقصان اٹھانا پڑے گا

      اے آئی کے ذریعے مقابلے کے امتحان میں ٹاپ کرنیوالے امیدوار کے خلاف تحقیقات شروع

      پہلے 36 گھنٹے تک سروس ٹھپ رہی، اب ہیکرز کا خطرہ، مائیکروسافٹ نے جاری کی وارننگ!

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    پسرور: موٹر سائیکل اور کھڑی ٹرالی کے درمیان تصادم، ایک شخص زخمی

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    پسرور (محمد اشفاق پسرور بے نقاب نیوز)

     پسرور کے علاقے وارسلکی اسٹاپ کے قریب ایک افسوسناک ٹریفک حادثے میں موٹر سائیکل کھڑی ٹرالی سے ٹکرا گئی، جس کے نتیجے میں 42 سالہ شخص شدید زخمی ہوگیا۔

    ریسکیو 1122 کے ذرائع کے مطابق یہ حادثہ 16 نومبر 2026 کو پیش آیا۔ اطلاع ملتے ہی ریسکیو ایمبولینس (STA-07) نے محض 6 منٹ کے رسپانس ٹائم میں جائے وقوعہ پر پہنچ کر فوری امدادی کارروائیاں شروع کر دیں۔

    حادثے میں زخمی ہونے والے شخص کی شناخت شہباز ولد ارشد احمد (عمر 42 سال)، سکنہ موضع لیسر کلاں، تحصیل ظفروال، ضلع نارووال کے نام سے ہوئی ہے۔

    ریسکیو اہلکاروں کے مطابق حادثے کے وقت زخمی شخص ہوش میں تھا تاہم اسے پیٹ میں شدید چوٹ کا شبہ ظاہر کیا گیا ہے۔ موقع پر ابتدائی طبی امداد فراہم کرنے کے بعد زخمی کو مزید علاج و معالجے کے لیے THQ ہسپتال چاونڈہ منتقل کر دیا گیا۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق حادثے کی ممکنہ وجہ تیز رفتار بتائی جا رہی ہے۔

    Related Posts

    پسرور: ستھرا پنجاب عملے کی غفلت نے معذور محنت کش کا روزگار چھین لیا، ریڑھی لگانے کی جگہ کوڑے دان میں تبدیل!

    آٹے کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ

    سابق وزیراعظم کا اپنے حقوق کیلئے عدلیہ سے فریاد کرنا نظام انصاف پر سوالیہ نشان ہے، انصاف میں تاخیر انصاف سے محرومی کے مترادف ہے، اپوزیشن رہنماؤں کا مشترکہ اعلامیہ

    مقبول خبریں

    بڑا سرپرائز! کون ہے نیا ’جیمز بانڈ‘: برطانوی اداکار نئے 007 منتخب، آفیشل اعلان کر دیا گیا

    2035 تک کے لیے آئی سی سی ایونٹس کا شیڈول جاری

    سردیوں میں پیاس کم لگنا خطرے کی گھنٹی؟ طبی ماہرین نے سرد موسم میں پانی پینے کے حیران کن فوائد بتا دیے

    شارجہ ٹیسٹ: زمبابوے تاریخی فتح کے قریب، افغانستان کو میچ بچانے کے لیے مزید 275 رنز درکار

    جوہانسبرگ ٹیسٹ: توحید ہردوئے اور لٹن داس کی سنچریوں کے بعد جنوبی افریقہ کا بھرپور جواب

    بلاگ

    اتحاد بین المسلمین وقت کی اہم ضرورت

    پاکستان کے 79 سال: عوام بدحال، حکمران خوشحال!

    قومی تعمیر و ترقی میں کسانوں کے کردار کی اہمیت

    بھارت کے اندر 181 کلومیٹر پر موت کا وہ لمحہ جس نے پاکستان کی شبیہہ بدل کر رکھ دی

    چین میں کششِ ثقل پر مبنی انوکھا بجلی گھر تیار

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.