Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      اے آئی کے ذریعے مقابلے کے امتحان میں ٹاپ کرنیوالے امیدوار کے خلاف تحقیقات شروع

      پہلے 36 گھنٹے تک سروس ٹھپ رہی، اب ہیکرز کا خطرہ، مائیکروسافٹ نے جاری کی وارننگ!

      اینڈ رائڈ صارفین سے دھوکا، اٹلی نے فیس بک کی مالک کمپنی میٹا پر 887 ملین ڈالر جرمانہ کردیا

      پنجاب حکومت کا جدید ترین گلف اسٹریم طیارہ پاک فضائیہ آپریٹ کرے گی،معاہدہ طے

      آؤٹ لک اور کوپائلٹ سمیت مائیکروسافٹ کی سروسز 24 گھنٹے کے تعطل کے بعد مکمل بحال

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    امیر تبلیغی جماعت مولانا نذر الرحمان انتقال کرگئے

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    لاہور:تبلیغی جماعت کے امیر مولانا نذرالرحمان انتقال کرگئے، ان کے انتقال کی خبر پر ملک بھر کے دینی و مذہبی حلقوں میں سوگ کی فضا ہے۔
    مولانا نذرالرحمان کو 2018 میں تبلیغی جماعت کا امیر مقرر کیا گیا تھا۔ وہ دین اسلام کی تبلیغ و اشاعت کے حوالے سے نمایاں مقام رکھتے تھے اور ان کی قیادت میں جماعت کی سرگرمیاں جاری رہیں۔وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے مولانا نذرالرحمان کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے ان کے اہل خانہ اور تبلیغی جماعت کے اکابرین سے تعزیت کی ہے۔
    اپنے تعزیتی بیان میں محسن نقوی نے کہا کہ مولانا نذرالرحمان نے دین اسلام کی تبلیغ کے لیے گراں قدر خدمات انجام دیں، جنہیں ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔
    انہوں نے مرحوم کی مغفرت، درجات کی بلندی اور سوگوار خاندان کے لیے صبر جمیل کی دعا بھی کی۔
    مولانا نذرالرحمان کے انتقال پر مختلف مذہبی شخصیات اور دینی حلقوں کی جانب سے بھی تعزیتی پیغامات کا سلسلہ جاری ہے۔ اس موقع پر ان کی دینی اور تبلیغی خدمات کو خراج عقیدت پیش کیا جا رہا ہے۔
    دوسری جانب مرحوم کی نماز جنازہ کے وقت اور مقام کے حوالے سے تاحال باضابطہ اعلان نہیں کیا گیا۔ متعلقہ حلقوں کے مطابق نماز جنازہ کی تفصیلات مشاورت کے بعد جاری کی جائیں گی۔

    Related Posts

    آبنائے ہرمز سے ترسیل بحال، خام تیل کی عالمی قیمتوں میں کمی

    بھارت کے جے شاہ دوسری مدت کیلئے چئیرمین آئی سی سی مقرر

    اے آئی کے ذریعے مقابلے کے امتحان میں ٹاپ کرنیوالے امیدوار کے خلاف تحقیقات شروع

    مقبول خبریں

    آبنائے ہرمز سے ترسیل بحال، خام تیل کی عالمی قیمتوں میں کمی

    امیر تبلیغی جماعت مولانا نذر الرحمان انتقال کرگئے

    بھارت کے جے شاہ دوسری مدت کیلئے چئیرمین آئی سی سی مقرر

    اے آئی کے ذریعے مقابلے کے امتحان میں ٹاپ کرنیوالے امیدوار کے خلاف تحقیقات شروع

    ڈسپلن کی خلاف ورزی، عماد بٹ سلطان اذلان شاہ ٹورنامنٹ سے باہر

    بلاگ

    پاکستان کے 79 سال: عوام بدحال، حکمران خوشحال!

    قومی تعمیر و ترقی میں کسانوں کے کردار کی اہمیت

    بھارت کے اندر 181 کلومیٹر پر موت کا وہ لمحہ جس نے پاکستان کی شبیہہ بدل کر رکھ دی

    چین میں کششِ ثقل پر مبنی انوکھا بجلی گھر تیار

    مہمان پرندوں کا قتلِ عام اور ہماری نام نہاد مہمان نوازی!

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.