Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      اینڈ رائڈ صارفین سے دھوکا، اٹلی نے فیس بک کی مالک کمپنی میٹا پر 887 ملین ڈالر جرمانہ کردیا

      پنجاب حکومت کا جدید ترین گلف اسٹریم طیارہ پاک فضائیہ آپریٹ کرے گی،معاہدہ طے

      آؤٹ لک اور کوپائلٹ سمیت مائیکروسافٹ کی سروسز 24 گھنٹے کے تعطل کے بعد مکمل بحال

      چین کے جدید ترین GJ-11 اسٹیلتھ حملہ آور ڈرون کی نئی  تفصیلات سامنے آگئیں

      اینویڈیا کے سی ای او جینسن ہوانگ مستعفی، ٹم کک بہترین متبادل ، صدر ڈونلڈ ٹرمپ

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    ڈپٹی کمشنر خوشاب نے ڈی سی کمپلیکس، ایس ٹائپ ایریا، ملحقہ پارک اور کچہری روڈ کا دورہ کیا

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    خوشاب (راجہ نورالہی عاطف سے )

    ڈپٹی کمشنر خوشاب ڈاکٹر جہانزیب حسین لابر نے جوہرآباد میں ڈی سی کمپلیکس، ایس ٹائپ ایریا، ملحقہ پارک اور کچہری روڈ کا دورہ کیا اور ان مقامات پر جاری ترقیاتی، تزئین و آرائش اور خوبصورتی کے کاموں کا تفصیلی جائزہ لیا۔ اس موقع پر انہوں نے گرین بیلٹس اور مختلف مقامات پر خوبصورتی کے لیے لگائے جانے والے پودوں، ٹف ٹائلز کی تنصیب، صفائی ستھرائی اور دیگر جاری کاموں کا معائنہ کیا۔ اس موقع پر ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر میونسپل سروسز ذریاب ساجد نے ڈپٹی کمشنر کو جاری منصوبوں بارے تفصیلی بریفنگ دی۔ ڈپٹی کمشنر ڈاکٹر جہانزیب حسین لابر نے متعلقہ افسران کو ضروری ہدایات بھی جاری کیں ۔ بعد ازاں ڈپٹی کمشنر خوشاب نے ڈی پی او آفس میں واقع پولیس شہداء گراؤنڈ کا بھی دورہ کیا اور وہاں صفائی ستھرائی سمیت دیگر انتظامات کا جائزہ لیا۔

    Related Posts

    کمشنر سرگودھا ڈویژن کی زیرِ صدارت اجلاس

    فیلڈ مارشل عاصم منیر اور وزیراعظم شہباز شریف دنیائے اسلام کی 500 بااثر ترین شخصیات میں شامل

    دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں لاہور بدستور پہلے نمبر پر

    مقبول خبریں

    ایران کاحملہ، بحرین میں نصب امریکی دفاعی ریڈار سسٹم تباہ

    یہ چالیں مجھ پرکام نہیں کرتیں، آئزن کوٹ نے نیتن یاہو کی قومی حکومت کی تجویز مسترد کردی

    امریکی فوجی اڈوں پر چھپنے پر مجبور لوگ اپنی اسٹرٹیجک ناکامیوں پر غور کریں: ایرانی اسپیکر محمد باقر قالیباف

    اسرائیل کا غزہ پر فضائی حملہ، حماس کے سینئیر کمانڈر کی ہلاکت کا دعویٰ

    اینڈ رائڈ صارفین سے دھوکا، اٹلی نے فیس بک کی مالک کمپنی میٹا پر 887 ملین ڈالر جرمانہ کردیا

    بلاگ

    پاکستان کے 79 سال: عوام بدحال، حکمران خوشحال!

    قومی تعمیر و ترقی میں کسانوں کے کردار کی اہمیت

    بھارت کے اندر 181 کلومیٹر پر موت کا وہ لمحہ جس نے پاکستان کی شبیہہ بدل کر رکھ دی

    چین میں کششِ ثقل پر مبنی انوکھا بجلی گھر تیار

    مہمان پرندوں کا قتلِ عام اور ہماری نام نہاد مہمان نوازی!

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.