Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      میٹا نے فیس بک اور انسٹاگرام کی متنازع پالیسی پر یو ٹرن لے لیا، فیصلہ واپس

      شوگر کےخاتمے کا علاج، بجلی سےانسولین کنٹرول کرنیوالی ڈیوائس ایجاد

      چین کی الیکٹرک گاڑی نے نیا عالمی ریکارڈ قائم کر دیا؛ رفتار 503 کلومیٹر فی گھنٹہ سے تجاوز کر گئی

      ناسا کی 22 سالہ خلائی دوربین کا زمین کی فضا میں داخل ہونے پرکیا بنا

      واٹس ایپ صارفین کیلئے جادو کا چراغ بن گیا، بڑی سہولت متعارف

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    حکیم الامت کے افکار اور تعلیمات پر عمل پیرا ہو کر دنیاوی و اخروی کامیابی کو یقینی بنایا جا سکتا ہے، محمد اویس مشتاق

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    سیالکوٹ (بیورو رپورٹ — سلیم احمد اعوان شیخو)

    ڈپٹی کمشنر سیالکوٹ محمد اویس مشتاق نے کہا ہے کہ حکیم الامت ڈاکٹر علامہ محمد اقبال رحمۃ اللّٰہ علیہ کی بدولت آج قوم آزادی کا سانس لے رہی ہے جبکہ ضرورت اس امر کی ہے کہ ان کی شاعری سے بھرپور استفادہ حاصل کیا جائے اور ان کے افکار اور تعلیمات پر عمل پیرا ہو کر دنیاوی و اخروی کامیابی کو یقینی بنایا جائے۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے یوم اقبال کے موقع پر علامہ محمد اقبال رحمۃ اللہ کی جائے پیدائش اقبال منزل میں سالگرہ کا کیک کاٹنے کے بعد میڈیا کے نمائندگان سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔اویس مشتاق نے بتایا کہ محکمہ آثار قدیمہ پنجاب کی زیر نگرانی اقبال منزل کی مرمت اور بحالی کا کام جاری ہے۔ انہوں نے کہا کہ پرانی عمارت کی بحالی کا کام پیچیدہ اور باریک ہونے کی وجہ سے کام کی رفتار آہستہ ہے، تاہم جب یہ کام مکمل ہو جائے گا تو یہ تاریخی عمارت طویل عرصے تک محفوظ ہو جائے گی۔ انہوں نے مزید کہا کہ اقبال منزل کے بیرونی حصے کی بحالی کا کام مکمل ہو چکا ہے جبکہ اس روڈ پر بھی اربن سہولیات کی جدید انداز میں تکمیل کر دی گئی ہے۔اس موقع پر ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ہیڈ کوارٹر صولت وٹو، ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر میونسپل سروسز میاں سرمد حسین، ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر سوشل سروسز مزمل الیاس اور اسسٹنٹ ریکروٹنگ سیالکوٹ رانا صفدر شبیر بھی موجود تھے۔

    Related Posts

    مصر میں دو مسافر ٹرینوں میں خوفناک تصادم، 7 افراد جاں بحق اور 112 زخمی

    ضلع دیر بالا: واڑی میں اتحاد المدارس کا اہم مشترکہ اجلاس، قاری عبدالرحمن حقانی امیر منتخب

    مورو: گھر کے باہر کھیلنے کے دوران کرنٹ لگنے سے بچہ جاں بحق

    مقبول خبریں

    مصر میں دو مسافر ٹرینوں میں خوفناک تصادم، 7 افراد جاں بحق اور 112 زخمی

    حکیم الامت کے افکار اور تعلیمات پر عمل پیرا ہو کر دنیاوی و اخروی کامیابی کو یقینی بنایا جا سکتا ہے، محمد اویس مشتاق

    ضلع دیر بالا: واڑی میں اتحاد المدارس کا اہم مشترکہ اجلاس، قاری عبدالرحمن حقانی امیر منتخب

    مورو: گھر کے باہر کھیلنے کے دوران کرنٹ لگنے سے بچہ جاں بحق

    9 نومبر — یومِ اقبال: سیالکوٹ میں جشن کا سماں، علامہ کے افکار پر روشنی

    بلاگ

    علامہ اقبال کا پیغام، مقدر کا ستارہ کون؟؟؟

    علامہ محمد اقبالؒ بطور علمی، ادبی و روحانی مفکر

    دیوالی: روشنی، خوشیوں، محبت اور امید کا عظیم تہوار

    ’’پولیس کی دنیا کے تین دلچسپ منظرنامے، انسانی ہمدردی، جھپیاں پپیاں اور اہم عہدے کی جنگ’’

    پیلو وینس کا جسرا خاندان؛ علم و طب کے میدان میں 27 ڈاکٹرز کی روشن مثال

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.