Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      میٹا نے فیس بک اور انسٹاگرام کی متنازع پالیسی پر یو ٹرن لے لیا، فیصلہ واپس

      شوگر کےخاتمے کا علاج، بجلی سےانسولین کنٹرول کرنیوالی ڈیوائس ایجاد

      چین کی الیکٹرک گاڑی نے نیا عالمی ریکارڈ قائم کر دیا؛ رفتار 503 کلومیٹر فی گھنٹہ سے تجاوز کر گئی

      ناسا کی 22 سالہ خلائی دوربین کا زمین کی فضا میں داخل ہونے پرکیا بنا

      واٹس ایپ صارفین کیلئے جادو کا چراغ بن گیا، بڑی سہولت متعارف

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    مصر میں دو مسافر ٹرینوں میں خوفناک تصادم، 7 افراد جاں بحق اور 112 زخمی

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    قاہرہ

     مصر کے دارالحکومت قاہرہ کے قریب صوبہ جیزہ کے علاقے العیاط میں دو مسافر ٹرینوں کے درمیان خوفناک تصادم کے نتیجے میں کم از کم 7 افراد جاں بحق جبکہ 112 افراد زخمی ہو گئے ہیں۔موصولہ تفصیلات کے مطابق یہ حادثہ اس وقت پیش آیا جب جیزہ سے فیوم جانے والی ایک مسافر ٹرین پیچھے سے آ کر قاہرہ سے اسوان جانے والی دوسری مسافر ٹرین سے ٹکرا گئی۔ تصادم اتنا شدید تھا کہ ٹرین کے متعدد ڈبے پٹری سے اتر گئے، جس کے باعث علاقے میں شدید افراتفری پھیل گئی۔واقعے کی اطلاع ملتے ہی مصری وزارت صحت کی درجنوں ایمبولینسز اور ریسکیو ٹیمیں فوری طور پر جائے وقوعہ پر پہنچ گئیں۔ امدادی کارکنوں نے زخمیوں اور لاشوں کو فوری طور پر قریبی اسپتالوں میں منتقل کیا۔ طبی حکام کا کہنا ہے کہ کچھ زخمیوں کی حالت تشویشناک ہے، جس کے باعث ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے۔ مصری صدر عبدالفتاح السیسی نے اس دلخراش ٹرین حادثے کا سخت نوٹس لیتے ہوئے متعلقہ اداروں کو فوری طور پر شفاف تحقیقات کرنے کی ہدایت کی ہے۔ حکومت نے عزم ظاہر کیا ہے کہ حادثے میں غفلت یا لاپرواہی کے مرتکب تمام ذمہ داران کے خلاف سخت قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔

    واضح رہے کہ مصر کے بوسیدہ ریلوے نظام اور سگنلنگ کے مسائل کی وجہ سے ماضی میں بھی کئی بڑے ٹرین حادثات رونما ہو چکے ہیں، جن میں سینکڑوں افراد جان کی بازی ہار چکے ہیں۔

    Related Posts

    عراق: خور مور گیس فیلڈ پر ڈرون حملہ، بجلی کی پیداوار میں 2.8 گیگاواٹ کی بڑی گراوٹ درج

    حکیم الامت کے افکار اور تعلیمات پر عمل پیرا ہو کر دنیاوی و اخروی کامیابی کو یقینی بنایا جا سکتا ہے، محمد اویس مشتاق

    ضلع دیر بالا: واڑی میں اتحاد المدارس کا اہم مشترکہ اجلاس، قاری عبدالرحمن حقانی امیر منتخب

    مقبول خبریں

    عراق: خور مور گیس فیلڈ پر ڈرون حملہ، بجلی کی پیداوار میں 2.8 گیگاواٹ کی بڑی گراوٹ درج

    مصر میں دو مسافر ٹرینوں میں خوفناک تصادم، 7 افراد جاں بحق اور 112 زخمی

    حکیم الامت کے افکار اور تعلیمات پر عمل پیرا ہو کر دنیاوی و اخروی کامیابی کو یقینی بنایا جا سکتا ہے، محمد اویس مشتاق

    ضلع دیر بالا: واڑی میں اتحاد المدارس کا اہم مشترکہ اجلاس، قاری عبدالرحمن حقانی امیر منتخب

    مورو: گھر کے باہر کھیلنے کے دوران کرنٹ لگنے سے بچہ جاں بحق

    بلاگ

    علامہ اقبال کا پیغام، مقدر کا ستارہ کون؟؟؟

    علامہ محمد اقبالؒ بطور علمی، ادبی و روحانی مفکر

    دیوالی: روشنی، خوشیوں، محبت اور امید کا عظیم تہوار

    ’’پولیس کی دنیا کے تین دلچسپ منظرنامے، انسانی ہمدردی، جھپیاں پپیاں اور اہم عہدے کی جنگ’’

    پیلو وینس کا جسرا خاندان؛ علم و طب کے میدان میں 27 ڈاکٹرز کی روشن مثال

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.