Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      شوگر کےخاتمے کا علاج، بجلی سےانسولین کنٹرول کرنیوالی ڈیوائس ایجاد

      چین کی الیکٹرک گاڑی نے نیا عالمی ریکارڈ قائم کر دیا؛ رفتار 503 کلومیٹر فی گھنٹہ سے تجاوز کر گئی

      ناسا کی 22 سالہ خلائی دوربین کا زمین کی فضا میں داخل ہونے پرکیا بنا

      واٹس ایپ صارفین کیلئے جادو کا چراغ بن گیا، بڑی سہولت متعارف

      چینی اے آئی کمپنی ڈیپ سیک نے سافٹ ویئر ڈویلپمنٹ کے لیے نیا "سپر ایجنٹ” متعارف کرا دیا

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    ٹک ٹاکر ‘مسٹر پتلو’ کی مہندی حادثہ کیس میں اسلام آباد ہائی کورٹ کے بعد ڈسکہ عدالت سے قبل از گرفتاری ضمانت منظور

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    سیالکوٹ۔بیورو رپورٹ ۔سلیم احمد اعوان شیخو

    ٹک ٹاکر انصر عرف مسٹر پتلو’ کی مہندی کی تقریب کے دوران ہونے والے حادثے کے پیش نظر ٹک ٹاکر مسٹر پتلو نے قانونی چارہ جوئی اور گرفتاری سے بچنے کے لئے اسلام آباد ہائی کورٹ سے حفاظتی ضمانت منظور ہونے کے بعد عدالت کی جانب رخ کرتے ہوئے ایڈیشنل سیشن جج ڈسکہ محمد عرفان نسیم تارڑ کی عدالت میں قبل از گرفتاری ضمانت کی درخواست دائر کی تو فاضل جج عدالت درخواست ضمانت منظور کرتے ہوتے مسٹر پتلو کی قبل از گرفتاری ضمانت 10 نومبر تک منظور کرتے ہوئے تھانہ موترہ کی پولیس کو مذکورہ تاریخ پیشی پر مقدمہ کا ریکارڈ پیش کرنے کے لئے نوٹس بھیج دیا جبکہ مسٹر پتلو وہیل چیئر پر وکلاء کی بھاری تعداد کے ساتھ فاضل عدالت میں پیش ہوئے۔اس دوران وکلاء نے مسٹر پتلو کو اپنے گھیرے میں لئے رکھا اور مسٹر پتلو کے ساتھ سیلفیاں اور ٹک ٹاک ویڈیوز بھی بناتے رہے۔

    Related Posts

    ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر خوشاب کی ڈی پی او آفس جوہرآباد میں کھلی کچہری

    آستانیہ عالیہ مرشد آباد شریف کے سالانہ عرس کی تقریبات اختتام پذیر ہوگئیں

    عالمی چیئرمین رانا بشارت علی خان اور سیکریٹری جنرل ڈاکٹر پییا رتنا مہاراجن نومبر میں اقوام متحدہ کے انسانی حقوق فورمز میں شرکت کریں گے

    مقبول خبریں

    ٹک ٹاکر ‘مسٹر پتلو’ کی مہندی حادثہ کیس میں اسلام آباد ہائی کورٹ کے بعد ڈسکہ عدالت سے قبل از گرفتاری ضمانت منظور

    بھریا روڈ: حمزہ موبائل شاپ پر ڈکیتی کی بڑی واردات، تاجروں میں شدید خوف و ہراس

    مسافر وین اور کار میں خوفناک تصادم،  دیوان خاندان کے 6 افراد شدید زخمی

    مٹیاری: رستم کھوسو قتل کیس کے ملزمان کی عدم گرفتاری کے خلاف احتجاج، ورثاء کا انصاف اور تحفظ کا مطالبہ

    ڈی جی آئی ایس پی آر کا کنگ ایڈورڈ میڈیکل یونیورسٹی لاہور کا دورہ، طلبہ اور فیکلٹی ممبران سے خصوصی نشست

    بلاگ

    دیوالی: روشنی، خوشیوں، محبت اور امید کا عظیم تہوار

    ’’پولیس کی دنیا کے تین دلچسپ منظرنامے، انسانی ہمدردی، جھپیاں پپیاں اور اہم عہدے کی جنگ’’

    پیلو وینس کا جسرا خاندان؛ علم و طب کے میدان میں 27 ڈاکٹرز کی روشن مثال

    ’’عمران خان کی نئی ڈائریکشن’’ میاں حبیب کاکالم

    محنت کبھی رائیگاں نہیں جاتی؛ ایک مزدور کے بیٹے نے ڈاکٹر بن کر تاریخ رقم کر دی

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.