Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      شوگر کےخاتمے کا علاج، بجلی سےانسولین کنٹرول کرنیوالی ڈیوائس ایجاد

      چین کی الیکٹرک گاڑی نے نیا عالمی ریکارڈ قائم کر دیا؛ رفتار 503 کلومیٹر فی گھنٹہ سے تجاوز کر گئی

      ناسا کی 22 سالہ خلائی دوربین کا زمین کی فضا میں داخل ہونے پرکیا بنا

      واٹس ایپ صارفین کیلئے جادو کا چراغ بن گیا، بڑی سہولت متعارف

      چینی اے آئی کمپنی ڈیپ سیک نے سافٹ ویئر ڈویلپمنٹ کے لیے نیا "سپر ایجنٹ” متعارف کرا دیا

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    مسافر وین اور کار میں خوفناک تصادم،  دیوان خاندان کے 6 افراد شدید زخمی

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    مٹیاری رپورٹ عامر علی انڑ

     

    مٹیاری کی تعصیل نیو سعیدآباد کے مقام پر مسافر وین اور کار میں خوفناک تصادم، نواب شاہ سے تعلق رکھنے والے دیوان خاندان کے 6 افراد شدید زخمی
    نیو سعید آباد کے مقام پر مہران ہائی وے پر بکر جمالی چوک کے قریب تیز رفتار مسافر وین اور کار کے درمیان آمنے سامنے زوردار تصادم کے نتیجے میں نواب شاہ سے تعلق رکھنے والے دیوان خاندان کے 6 افراد شدید زخمی ہوگئے حادثے میں کار سوار تین بہنیں، دو بھائی اور ان کی بھابھی سمیت 6 افراد زخمی ہوئے۔ زخمیوں میں ساحل کمار، مہیش کمار، انیشا کمار، نکشا کمار، نیشا کمار، دکشا کمار اور بیوش کمار کے نام شامل ہیں۔
    حادثے کے بعد زخمیوں کو حیسکو عملے نے فوری طور پر تعلقہ اسپتال نیو سعید آباد منتقل کیا، جہاں انہیں ابتدائی طبی امداد فراہم کی گئی۔ تاہم زخمیوں کی حالت تشویشناک ہونے کے باعث انہیں مزید علاج کے لیے لمس اسپتال حیدرآباد منتقل کردیا گیا آخری اطلاعات تک حادثے کا شکار مسافر وین اور کار جائے حادثہ پر موجود تھیں۔

    https://benaqabtv.com/wp-content/uploads/2026/11/WhatsApp-Video-2026-11-07-at-1.33.36-PM.mp4

    Related Posts

    عالمی چیئرمین رانا بشارت علی خان اور سیکریٹری جنرل ڈاکٹر پییا رتنا مہاراجن نومبر میں اقوام متحدہ کے انسانی حقوق فورمز میں شرکت کریں گے

    بھریا روڈ: حمزہ موبائل شاپ پر ڈکیتی کی بڑی واردات، تاجروں میں شدید خوف و ہراس

    مٹیاری: رستم کھوسو قتل کیس کے ملزمان کی عدم گرفتاری کے خلاف احتجاج، ورثاء کا انصاف اور تحفظ کا مطالبہ

    مقبول خبریں

    بھریا روڈ: حمزہ موبائل شاپ پر ڈکیتی کی بڑی واردات، تاجروں میں شدید خوف و ہراس

    مسافر وین اور کار میں خوفناک تصادم،  دیوان خاندان کے 6 افراد شدید زخمی

    مٹیاری: رستم کھوسو قتل کیس کے ملزمان کی عدم گرفتاری کے خلاف احتجاج، ورثاء کا انصاف اور تحفظ کا مطالبہ

    ڈی جی آئی ایس پی آر کا کنگ ایڈورڈ میڈیکل یونیورسٹی لاہور کا دورہ، طلبہ اور فیکلٹی ممبران سے خصوصی نشست

    محمد شامی نے ٹیسٹ کرکٹ کو خیرباد کہہ دیا، 13 سالہ طویل کیریئر کا اختتام

    بلاگ

    دیوالی: روشنی، خوشیوں، محبت اور امید کا عظیم تہوار

    ’’پولیس کی دنیا کے تین دلچسپ منظرنامے، انسانی ہمدردی، جھپیاں پپیاں اور اہم عہدے کی جنگ’’

    پیلو وینس کا جسرا خاندان؛ علم و طب کے میدان میں 27 ڈاکٹرز کی روشن مثال

    ’’عمران خان کی نئی ڈائریکشن’’ میاں حبیب کاکالم

    محنت کبھی رائیگاں نہیں جاتی؛ ایک مزدور کے بیٹے نے ڈاکٹر بن کر تاریخ رقم کر دی

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.