Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      شوگر کےخاتمے کا علاج، بجلی سےانسولین کنٹرول کرنیوالی ڈیوائس ایجاد

      چین کی الیکٹرک گاڑی نے نیا عالمی ریکارڈ قائم کر دیا؛ رفتار 503 کلومیٹر فی گھنٹہ سے تجاوز کر گئی

      ناسا کی 22 سالہ خلائی دوربین کا زمین کی فضا میں داخل ہونے پرکیا بنا

      واٹس ایپ صارفین کیلئے جادو کا چراغ بن گیا، بڑی سہولت متعارف

      چینی اے آئی کمپنی ڈیپ سیک نے سافٹ ویئر ڈویلپمنٹ کے لیے نیا "سپر ایجنٹ” متعارف کرا دیا

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    مٹیاری: رستم کھوسو قتل کیس کے ملزمان کی عدم گرفتاری کے خلاف احتجاج، ورثاء کا انصاف اور تحفظ کا مطالبہ

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    مٹیاری رپورٹ: عامر علی انڑ

    مٹیاری کی تحصیل اوڈیرو لال اسٹیشن کے نواحی گاؤں جڑیو کھوسو کے رہائشیوں نے مقتول رستم کھوسو کے قاتلوں کی عدم گرفتاری کے خلاف پریس کلب کے سامنے شدید احتجاجی مظاہرہ کیا ہے۔

    مظاہرے میں مقتول کے ورثاء اور دیگر علاقہ مکینوں نور محمد کھوسو، محمد طاہر کھوسو، عنایت کھوسو اور دیگر نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ رستم کھوسو کے قتل کو تین ماہ کا عرصہ گزر چکا ہے، لیکن تاحال ایک بھی ملزم گرفتار نہیں ہو سکا۔ انہوں نے الزام عائد کیا کہ شاہپور درپور پولیس ملزمان کی پشت پناہی کر رہی ہے اور انہیں قانون کے کٹہرے میں لانے میں مجرمانہ غفلت کا مظاہرہ کر رہی ہے۔

    مظاہرین کا کہنا تھا کہ مقدمے سے دستبردار ہونے کے لیے مبینہ ملزمان کی جانب سے انہیں مسلسل جانی و مالی نقصان پہنچانے کی دھمکیاں دی جا رہی ہیں، جس کے باعث پورے خاندان کو شدید خوف و ہراس اور جان کے لاحق خطرات کا سامنا ہے۔

    مظاہرین نے نامزد مرکزی ملزمان وہاب کھوسو، مجیب کھوسو اور ان کے ساتھیوں سلیمان کھوسو، حفیظ کھوسو، عبدالرحمان کھوسو، فیاض کھوسو، ریاض کھوسو، فضل الرحمان کھوسو اور اویس کھوسو کے خلاف فوری قانونی کارروائی کا مطالبہ کیا۔

    مظاہرین نے آئی جی سندھ، ڈی آئی جی حیدرآباد اور دیگر اعلیٰ حکام سے پرزور مطالبہ کیا ہے کہ رستم کھوسو کے قتل میں نامزد تمام ملزمان کو فوری گرفتار کر کے کڑی سزا دی جائے اور ورثاء کو انصاف کی فراہمی کے ساتھ ساتھ ان کی جان و مال کا تحفظ یقینی بنایا جائے۔

    https://benaqabtv.com/wp-content/uploads/2026/11/WhatsApp-Video-2026-11-07-at-1.33.35-PM.mp4
    https://benaqabtv.com/wp-content/uploads/2026/11/WhatsApp-Video-2026-11-07-at-1.33.35-PM.mp4

    Related Posts

    مسافر وین اور کار میں خوفناک تصادم،  دیوان خاندان کے 6 افراد شدید زخمی

    ڈی جی آئی ایس پی آر کا کنگ ایڈورڈ میڈیکل یونیورسٹی لاہور کا دورہ، طلبہ اور فیکلٹی ممبران سے خصوصی نشست

    محمد شامی نے ٹیسٹ کرکٹ کو خیرباد کہہ دیا، 13 سالہ طویل کیریئر کا اختتام

    مقبول خبریں

    مسافر وین اور کار میں خوفناک تصادم،  دیوان خاندان کے 6 افراد شدید زخمی

    مٹیاری: رستم کھوسو قتل کیس کے ملزمان کی عدم گرفتاری کے خلاف احتجاج، ورثاء کا انصاف اور تحفظ کا مطالبہ

    ڈی جی آئی ایس پی آر کا کنگ ایڈورڈ میڈیکل یونیورسٹی لاہور کا دورہ، طلبہ اور فیکلٹی ممبران سے خصوصی نشست

    محمد شامی نے ٹیسٹ کرکٹ کو خیرباد کہہ دیا، 13 سالہ طویل کیریئر کا اختتام

    روہت شیٹی کے گھر پر فائرنگ اور بالی ووڈ کو دھمکیاں دینے والا ملزم ہیری باکسر امریکہ میں گرفتار

    بلاگ

    دیوالی: روشنی، خوشیوں، محبت اور امید کا عظیم تہوار

    ’’پولیس کی دنیا کے تین دلچسپ منظرنامے، انسانی ہمدردی، جھپیاں پپیاں اور اہم عہدے کی جنگ’’

    پیلو وینس کا جسرا خاندان؛ علم و طب کے میدان میں 27 ڈاکٹرز کی روشن مثال

    ’’عمران خان کی نئی ڈائریکشن’’ میاں حبیب کاکالم

    محنت کبھی رائیگاں نہیں جاتی؛ ایک مزدور کے بیٹے نے ڈاکٹر بن کر تاریخ رقم کر دی

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.