Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      شوگر کےخاتمے کا علاج، بجلی سےانسولین کنٹرول کرنیوالی ڈیوائس ایجاد

      چین کی الیکٹرک گاڑی نے نیا عالمی ریکارڈ قائم کر دیا؛ رفتار 503 کلومیٹر فی گھنٹہ سے تجاوز کر گئی

      ناسا کی 22 سالہ خلائی دوربین کا زمین کی فضا میں داخل ہونے پرکیا بنا

      واٹس ایپ صارفین کیلئے جادو کا چراغ بن گیا، بڑی سہولت متعارف

      چینی اے آئی کمپنی ڈیپ سیک نے سافٹ ویئر ڈویلپمنٹ کے لیے نیا "سپر ایجنٹ” متعارف کرا دیا

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    بھریا روڈ: حمزہ موبائل شاپ پر ڈکیتی کی بڑی واردات، تاجروں میں شدید خوف و ہراس

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    بھریا سٹی رپورٹ مجاہد علی مغل:

    بھریا روڈ میں نامعلوم ملزمان نے حمزہ موبائل شاپ کو نشانہ بناتے ہوئے قیمتی سامان لوٹ لیا۔ شہر میں روز بروز بڑھتی ہوئی ڈکیتی اور چوری کی وارداتوں نے تاجر برادری اور شہریوں کو سخت تشویش میں مبتلا کر دیا ہے۔واقعے کے بعد مقامی تاجروں میں شدید غم و غصہ پایا جاتا ہے۔ تاجر رہنماؤں نے پولیس اور ضلعی انتظامیہ سے پرزور مطالبہ کیا ہے کہ:واردات میں ملوث ملزمان کو فی الفور گرفتار کیا جائے۔دکان سے لوٹا ہوا تمام قیمتی سامان برآمد کیا جائے۔شہر کے تجارتی مراکز اور بازاروں میں سیکیورٹی کے سخت انتظامات کیے جائیں تاکہ تاجر محفوظ ماحول میں اپنا کاروبار جاری رکھ سکیں۔

    Related Posts

    ٹک ٹاکر ‘مسٹر پتلو’ کی مہندی حادثہ کیس میں اسلام آباد ہائی کورٹ کے بعد ڈسکہ عدالت سے قبل از گرفتاری ضمانت منظور

    عالمی چیئرمین رانا بشارت علی خان اور سیکریٹری جنرل ڈاکٹر پییا رتنا مہاراجن نومبر میں اقوام متحدہ کے انسانی حقوق فورمز میں شرکت کریں گے

    مسافر وین اور کار میں خوفناک تصادم،  دیوان خاندان کے 6 افراد شدید زخمی

    مقبول خبریں

    ٹک ٹاکر ‘مسٹر پتلو’ کی مہندی حادثہ کیس میں اسلام آباد ہائی کورٹ کے بعد ڈسکہ عدالت سے قبل از گرفتاری ضمانت منظور

    بھریا روڈ: حمزہ موبائل شاپ پر ڈکیتی کی بڑی واردات، تاجروں میں شدید خوف و ہراس

    مسافر وین اور کار میں خوفناک تصادم،  دیوان خاندان کے 6 افراد شدید زخمی

    مٹیاری: رستم کھوسو قتل کیس کے ملزمان کی عدم گرفتاری کے خلاف احتجاج، ورثاء کا انصاف اور تحفظ کا مطالبہ

    ڈی جی آئی ایس پی آر کا کنگ ایڈورڈ میڈیکل یونیورسٹی لاہور کا دورہ، طلبہ اور فیکلٹی ممبران سے خصوصی نشست

    بلاگ

    دیوالی: روشنی، خوشیوں، محبت اور امید کا عظیم تہوار

    ’’پولیس کی دنیا کے تین دلچسپ منظرنامے، انسانی ہمدردی، جھپیاں پپیاں اور اہم عہدے کی جنگ’’

    پیلو وینس کا جسرا خاندان؛ علم و طب کے میدان میں 27 ڈاکٹرز کی روشن مثال

    ’’عمران خان کی نئی ڈائریکشن’’ میاں حبیب کاکالم

    محنت کبھی رائیگاں نہیں جاتی؛ ایک مزدور کے بیٹے نے ڈاکٹر بن کر تاریخ رقم کر دی

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.