Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      ریڈ جائنٹ ستاروں کی ہولناک تباہی سے بچ جانے والے تین انوکھے سیارے دریافت

      روبوٹ کتوں کو سیر کروائیں، ہزاروں کمائیں: مستقبل کی انوکھی نوکری

      اے یو اسمال فائنانس اور وجئے سیلس پر بڑا سائبر حملہ، کروڑوں صارفین کا ڈیٹا خطرے میں

      پاکستان کا ایک اور اعزاز "NUST” کے 45 محققین دنیا کے ممتاز ترین سائنس دانوں کی فہرست میں شامل

      ” اب کسی کو نوکری کی ضرورت نہیں رہے گی” — وائٹ ہاؤس سے ایلون مسک کا دنیا کو تاریخی پیغام

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    حیدرآباد ٹاؤن وڑھی چراغ خیل رنگپور بگھور گراؤنڈ میں روایتی کبڈی کا مقابلہ

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    خوشاب (راجہ نورالہی عاطف سے)

     ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن خوشاب کے سابق جنرل سیکرٹری ملک غلام عباس بگھور ایڈووکیٹ کے ہاں بیٹے کی ولادت کی خوشی میں حیدرآباد ٹاؤن وڑھی چراغ خیل رنگپور بگھور گراؤنڈ میں ایک شاندار اور روایتی کبڈی کا مقابلہ منعقد کیا گیا۔

    اس پروقار تقریب میں علاقہ بھر سے معززین، سیاسی و سماجی شخصیات اور شائقینِ کبڈی نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔ تقریب کے مہمانِ خصوصی ملک سجاد حیدر گوندل (سابق ممبر پنجاب بار کونسل) تھے۔ اس کے علاوہ ایڈووکیٹ آصف بلال نتھوکہ، معروف سیاسی و سماجی شخصیت ملک غضنفر وڈھل ٹوانہ، سابق ناظم حسن پور ٹوانہ ملک عاطف امیر کرپالکہ، ملک مستقیم جوئیہ، ملک سمیع اللہ پلوآں، ملک صفدر واگھرہ اور دیگر اہم شخصیات نے بھی بطور مہمانِ خصوصی شرکت کی۔

    تقریب کے آغاز پر صدر انجمن تاجران ملک مجاہد حسین بگھور نے تمام مہمانوں کا پرتپاک خیرمقدم کیا اور ان کی تشریف آوری پر دلی شکریہ ادا کیا۔ کبڈی کے اس جوش و خروش سے بھرپور مقابلے کو دیکھنے کے لیے مقامی عوام کی بڑی تعداد گراؤنڈ میں موجود تھی، جنہوں نے کھلاڑیوں کی حوصلہ افزائی کی اور اس رنگا رنگ تقریب کو خوب سراہا۔

    Related Posts

    پولیس ٹریننگ کالج شہدادپور: پروبیشنر اے ایس آئیز کے الوداعی کورس کی پروقار تقریب، مانجھی فقیر کا صوفیانہ کلام

    حق سچ کی آواز اٹھانے والے صحافیوں پر ظلم و تشدد بند ہونا چاہیے: مریم نواز

    سانگھڑ: چوہدری محمد ندیم سدھو کا نیشنل پریس کلب کے ہال کی تعمیر کا اعلان، سنگ بنیاد رکھ دیا گیا

    مقبول خبریں

    آبنائے ہرمز میں دو آئل ٹینکر سمندری بارودی سرنگوں سے ٹکرا کر تباہ: پاسدارانِ انقلاب کا دعویٰ

    "ڈونلڈٹرمپ ایران پر ایٹمی حملے کی تیاری کر رہا ہے!”؛ دنیا تیسری جنگِ عظیم کے دہانے پر! امریکی صحافی ٹکر کارلسن کا خوفناک انکشاف

    حق سچ کی آواز اٹھانے والے صحافیوں پر ظلم و تشدد بند ہونا چاہیے: مریم نواز

    یوتھ ایمپاورمنٹ کے لیے مریم نواز کا تاریخی اقدام: اگلے 3 سالوں میں 10 لاکھ نوجوانوں کی سکل ڈویلپمنٹ کا ہدف مقرر؛ 13 زبانوں کا کورس شروع کرنے کی منظوری!

    افغان چوکیوں سے بلااشتعال فائرنگ پر پاک فوج کی جوابی کارروائی، طالبان پوسٹیں چھوڑ کر فرار

    بلاگ

    مذہبی اصولوں کے دعوے سے سیاسی مفاہمت تک

    مسٹر پتلو کی شادی یا عوام کی زندگیوں سے کھیلنے کا تماشا؟

    ’’گزرے کل سے آگے ماضی کے افسوس سے نکل کر حال کو جینے اور مستقبل کے خوف سے آزاد ہونے کا نام زندگی’’

    درگاہ حضرت سچل سرمستؒ

     فصلی بٹیروں سے بچیے!

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.