Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      ریڈ جائنٹ ستاروں کی ہولناک تباہی سے بچ جانے والے تین انوکھے سیارے دریافت

      روبوٹ کتوں کو سیر کروائیں، ہزاروں کمائیں: مستقبل کی انوکھی نوکری

      اے یو اسمال فائنانس اور وجئے سیلس پر بڑا سائبر حملہ، کروڑوں صارفین کا ڈیٹا خطرے میں

      پاکستان کا ایک اور اعزاز "NUST” کے 45 محققین دنیا کے ممتاز ترین سائنس دانوں کی فہرست میں شامل

      ” اب کسی کو نوکری کی ضرورت نہیں رہے گی” — وائٹ ہاؤس سے ایلون مسک کا دنیا کو تاریخی پیغام

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    حق سچ کی آواز اٹھانے والے صحافیوں پر ظلم و تشدد بند ہونا چاہیے: مریم نواز

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    لاہور:وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے صحافیوں کے خلاف جرائم کے خاتمے کے عالمی دن کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ حق و سچ کی آواز اٹھانے والے صحافیوں پر ظلم و تشدد کا سلسلہ بند ہونا چاہیے۔
    انہوں نے واضح کیا کہ صحافیوں کو بلا خوف و خطر فرائض کی انجام دہی کے لیے محفوظ ماحول کی فراہمی ریاست کی اولیں ذمہ داری ہے کیونکہ آزاد اور ذمہ دار صحافت جمہوریت کے استحکام کی اساس ہے۔ وزیراعلیٰ نے صحافیوں کو دھمکانے اور ہراساں کرنے کے واقعات کو ناقابلِ قبول قرار دیتے ہوئے ملوث عناصر کو قانون کے کٹہرے میں لانے کا اعادہ کیا۔ انہوں نے مزید کہا کہ پنجاب میں صحافی مکمل محفوظ ہیں اور حکومت بے گھر صحافیوں کے لیے اپنی چھت کے خواب کو تعبیر دینے سمیت تمام صحافتی حقوق کے تحفظ کی ضامن ہے۔

    Related Posts

    "ڈونلڈٹرمپ ایران پر ایٹمی حملے کی تیاری کر رہا ہے!”؛ دنیا تیسری جنگِ عظیم کے دہانے پر! امریکی صحافی ٹکر کارلسن کا خوفناک انکشاف

    پولیس ٹریننگ کالج شہدادپور: پروبیشنر اے ایس آئیز کے الوداعی کورس کی پروقار تقریب، مانجھی فقیر کا صوفیانہ کلام

    سانگھڑ: چوہدری محمد ندیم سدھو کا نیشنل پریس کلب کے ہال کی تعمیر کا اعلان، سنگ بنیاد رکھ دیا گیا

    مقبول خبریں

    "ڈونلڈٹرمپ ایران پر ایٹمی حملے کی تیاری کر رہا ہے!”؛ دنیا تیسری جنگِ عظیم کے دہانے پر! امریکی صحافی ٹکر کارلسن کا خوفناک انکشاف

    حق سچ کی آواز اٹھانے والے صحافیوں پر ظلم و تشدد بند ہونا چاہیے: مریم نواز

    یوتھ ایمپاورمنٹ کے لیے مریم نواز کا تاریخی اقدام: اگلے 3 سالوں میں 10 لاکھ نوجوانوں کی سکل ڈویلپمنٹ کا ہدف مقرر؛ 13 زبانوں کا کورس شروع کرنے کی منظوری!

    افغان چوکیوں سے بلااشتعال فائرنگ پر پاک فوج کی جوابی کارروائی، طالبان پوسٹیں چھوڑ کر فرار

    ٹرمپ یاہو کا ٹیلیفونک رابطہ،اہم تبادلہ خیال،ایران نے معاہدہ نہ کیا توامریکامعاملہ جلد نمٹا دے گا، ڈونلڈ ٹرمپ

    بلاگ

    مذہبی اصولوں کے دعوے سے سیاسی مفاہمت تک

    مسٹر پتلو کی شادی یا عوام کی زندگیوں سے کھیلنے کا تماشا؟

    ’’گزرے کل سے آگے ماضی کے افسوس سے نکل کر حال کو جینے اور مستقبل کے خوف سے آزاد ہونے کا نام زندگی’’

    درگاہ حضرت سچل سرمستؒ

     فصلی بٹیروں سے بچیے!

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.