Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      ریڈ جائنٹ ستاروں کی ہولناک تباہی سے بچ جانے والے تین انوکھے سیارے دریافت

      روبوٹ کتوں کو سیر کروائیں، ہزاروں کمائیں: مستقبل کی انوکھی نوکری

      اے یو اسمال فائنانس اور وجئے سیلس پر بڑا سائبر حملہ، کروڑوں صارفین کا ڈیٹا خطرے میں

      پاکستان کا ایک اور اعزاز "NUST” کے 45 محققین دنیا کے ممتاز ترین سائنس دانوں کی فہرست میں شامل

      ” اب کسی کو نوکری کی ضرورت نہیں رہے گی” — وائٹ ہاؤس سے ایلون مسک کا دنیا کو تاریخی پیغام

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    ٹرمپ یاہو کا ٹیلیفونک رابطہ،اہم تبادلہ خیال،ایران نے معاہدہ نہ کیا توامریکامعاملہ جلد نمٹا دے گا، ڈونلڈ ٹرمپ

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    واشنگٹن ڈی سی :امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور اسرائیلی وزیرِ اعظم بنیامین نیتن یاہو کے مابین ایران کے خلاف جاری کشیدگی، ممکنہ فوجی کارروائیوں اور خطے کی بدلتی ہوئی صورتحال پر ایک اہم ٹیلی فونک رابطہ ہوا ہے۔
    معروف امریکی ویب سائٹ ’ایگزیوس‘ کی رپورٹ کے مطابق، دونوں رہنماؤں نے تہران کے ساتھ جاری سفارتی مذاکرات اور مستقبل کے لائحہ عمل پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا۔ گفتگو کے دوران اسرائیلی وزیرِ اعظم نیتن یاہو نے صدر ٹرمپ پر زور دیا کہ امریکی وسط مدتی (مڈٹرم) انتخابات کے فوری بعد ایران کے خلاف فوجی حملے دوبارہ شروع کیے جائیں، تاہم اس کے برعکس صدر ٹرمپ فی الحال سفارتی عمل کو مزید کچھ وقت دینے کے حامی دکھائی دیتے ہیں۔ رپورٹ میں دونوں رہنماؤں کے درمیان اس مکالمے کو ایک اسرائیلی عہدیدار کی جانب سے ’سخت‘ اور ایک امریکی عہدیدار کی طرف سے ’بظاہر براہِ راست‘ قرار دیا گیا ہے۔
    رپورٹ میں یہ بھی واضح کیا گیا ہے کہ مشرق وسطیٰ کے تنازع اور جنگ کے اثرات کے نتیجے میں امریکہ کے اندر پٹرول کی بڑھتی ہوئی قیمتوں اور مہنگائی نے صدر ٹرمپ کے لیے شدید سیاسی دباؤ پیدا کر دیا ہے، اور آنے والے 3 نومبر کے وسط مدتی انتخابات میں عام امریکی ووٹرز اس معاشی صورتحال پر اپنے شدید ردعمل کا اظہار کر سکتے ہیں۔
    قبل ازیں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران کے ساتھ مذاکرات اس وقت اچھے مرحلے میں داخل ہو چکے ہیں، تاہم ایرانی حکام پر مکمل بھروسہ نہیں کیا جا سکتا کیونکہ وہ معاہدہ کر کے مکر جاتے ہیں۔ صدر ٹرمپ کا کہنا تھا کہ ایران کو معاہدہ کرنا ہو گا ورنہ امریکہ جلد معاملا نمٹا دے گا، وہ لوگوں کی جانیں بچانے کے خواہا ہیں لیکن ایک مرحلے پر سخت کارروائی کرنا ناگزیر ہو جائے گی۔ انہوں نے بتایا کہ اس سلسلے میں اسرائیلی وزیراعظم بن یامین نیتن یاہو سے بھی تفصیلی بات چیت ہوئی ہے، جبکہ توانائی کے شعبے کا ذکر کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ دنیا میں سب سے زیادہ تیل امریکہ کے پاس ہے اور کینیڈا کے ساتھ تجارتی معاہدے پر پیش رفت مثبت سمت میں جاری ہے۔

    Related Posts

    افغان چوکیوں سے بلااشتعال فائرنگ پر پاک فوج کی جوابی کارروائی، طالبان پوسٹیں چھوڑ کر فرار

    ہندوستان اور سعودی عرب کے درمیان فضائی آپریشن شدید متاثر: اکاسا ایئر کا پروازوں کی معطلی میں توسیع کا اعلان

    امریکہ میں ہندوستانی طلبہ کی تعداد میں 13.5 فیصد بڑی کمی درج؛ ماسٹرز پروگرامز سب سے زیادہ متاثر

    مقبول خبریں

    افغان چوکیوں سے بلااشتعال فائرنگ پر پاک فوج کی جوابی کارروائی، طالبان پوسٹیں چھوڑ کر فرار

    ٹرمپ یاہو کا ٹیلیفونک رابطہ،اہم تبادلہ خیال،ایران نے معاہدہ نہ کیا توامریکامعاملہ جلد نمٹا دے گا، ڈونلڈ ٹرمپ

    ہندوستان اور سعودی عرب کے درمیان فضائی آپریشن شدید متاثر: اکاسا ایئر کا پروازوں کی معطلی میں توسیع کا اعلان

    امریکہ میں ہندوستانی طلبہ کی تعداد میں 13.5 فیصد بڑی کمی درج؛ ماسٹرز پروگرامز سب سے زیادہ متاثر

    فرانس میں مہنگائی اور تعلیمی مسائل کے خلاف مظاہرے پُرتشدد، 1,800 سے زائد افراد حراست میں

    بلاگ

    مذہبی اصولوں کے دعوے سے سیاسی مفاہمت تک

    مسٹر پتلو کی شادی یا عوام کی زندگیوں سے کھیلنے کا تماشا؟

    ’’گزرے کل سے آگے ماضی کے افسوس سے نکل کر حال کو جینے اور مستقبل کے خوف سے آزاد ہونے کا نام زندگی’’

    درگاہ حضرت سچل سرمستؒ

     فصلی بٹیروں سے بچیے!

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.