Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      ’’کام رکے نہ کاروبار’’ ویو نے طاقتور ترین بیٹری والا فون Y32 متعارف کرا دیا

      روایتی جنگ کا دور ختم: سافٹ ویئر اور مصنوعی ذہانت نے تاریخ بدل دی

      NCCIA کا چھاپہ ، فحش کارٹون فلمیں بنانے اور بیرون ملک ڈسٹری بیوٹ کرنیوالا گروہ پکڑا گیا، 42 گرفتار،12 بچے بازیاب

      وزیراعظم یوتھ پروگرام کے تحت طلبہ میں 5 لاکھ کروم بکس تقسیم کرنے کا اعلان، جانئے درخواست کا طریقہ کار

      کیا انٹرنیٹ کا 70 فیصد حصہ خطرے میں ہے؟ پی ایچ پی (PHP) کی سنگین سیکیورٹی خامی نے عالمی سطح پر ہلچل مچا دی

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    مکہ معاہدہ :ترکی، سعودی عرب اور پاکستان کا ایران کے ساتھ مشترکہ اجلاس ، فیلڈ مارشل عاصم منیر آج تہران پہنچیں گے

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    تہران+ اسلام آباد+ ریاض +استنبول :پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کا کہنا ہے کہ فیلڈ مارشل سید عاصم منیر آج تہران کا سرکاری دورہ کر رہے ہیں۔

    Field Marshal Syed Asim Munir, NI (M), HJ, Chief of the Army Staff & Chief of Defence Forces (COAS & CDF) is visiting Tehran, Iran for an official visit.

    — DG ISPR (@OfficialDGISPR) October 26, 2026


    اس سے قبل ایران کی وزارت خارجہ نے تصدیق کی تھی کہ مکہ دفاعی معاہدے کے رُکن ممالک بشمول ترکی، سعودی عرب اور پاکستان کے وفود آج (26 اکتوبر) کو تہران کا دورہ کریں گے۔
    ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے کہا ہے کہ ایران آج ترکیہ، پاکستان اور سعودی عرب کے سینئر حکام کی میزبانی کر رہا ہے، فیلڈ مارشل عاصم منیر نے اجلاس کی تجویز دی تھی۔
    اسماعیل بقائی نے کہا کہ فلسطین، لبنان اور خطے کی صورتحال پر اجلاس میں بات ہوگی، خطے کے ممالک کے درمیان اعتماد کا قیام ضروری ہے۔تمام صورتحال پر نظر ہے، ہر قسم کے حالات کے لیے تیار ہیں، ملکی سلامتی کے لیے دفاع کا حق استعمال کریں گے، ایران کے خلاف کسی بھی وقت جارحیت ہو سکتی ہے۔

    🇮🇷🇸🇦 Iranian Foreign Ministry spokesman Esmaeil Baghaei on cooperating with members of the Mecca Alliance:

    "Tehran’s hosting of senior military and security officials from Saudi Arabia, Pakistan and Türkiye is a key development toward establishing regional diplomacy.

    Lasting stability and security in the Middle East can only be achieved by relying on the region’s own countries, and this meeting could pave the way for broader cooperation."

    While Iran isn’t in any formal process for joining the alliance, the statement comes shortly after Iran’s Foreign Minister, Abbas Araghchi, said that the whole Muslim world should act as a united front.

    Writer: Mhedi

    https://t.co/hpTvPvAacv

    — Mario Nawfal (@MarioNawfal) October 26, 2026


    انہوں نے کہا کہ 4ملکی اجلاس منعقد کرنے کی تجویز فیلڈ مارشل عاصم منیر نے پیش کی تھی، فیلڈ مارشل عاصم منیرکی پیشکش پرایران نے4ملکی اجلاس کی حامی بھری، اجلاس میں خطے کے اہم مسائل پر بات ہو گی۔لبنان میں اسرائیل کے توسیع پسندانہ منصوبے اور پالیسیاں بھی زیر بحث آئیں گی، اسرائیلی انتخابات کے نتائج سے موجودہ صورتحال پر کسی قسم کا کوئی فرق نہیں پڑے گا، قطری وفد بھی ایران پہنچا ہے، قطر مصالحتی کردار ادا کر رہا ہے۔انھوں نے کہا کہ اجلاس میں مختلف علاقائی اور سکیورٹی امور پر تبادلہ خیال کیا جائے گا، جن میں ایران اور امریکہ کے درمیان حالیہ فوجی کشیدگی بھی شامل ہے۔ بقائی کے مطابق خطے کی صورتحال، علاقائی سلامتی اور باہمی تعاون کے مختلف پہلو اس اجلاس کے اہم موضوعات ہوں گے۔
    سعودی نائب وزیر برائے عوامی سفارت کاری نے پیر کے روز ایک بیان میں کہا ہے کہ سعودی وزیر دفاع شہزادہ خالد بن سلمان کی قیادت میں ایک وفد تہران جا رہا ہے جہاں مکہ معاہدے میں شامل ممالک اور ایران کے درمیان مذاکرات ہوں گے۔ ان مذاکرات کا مقصد خطے میں کشیدگی کم کرنا ہے۔

    HRH Prince Khalid bin Salman bin Abdulaziz Al-Saud, Minister of Defense, leads the Kingdom’s delegation to the meetings that will be held today in Tehran, capital of Iran, between Makkah Joint Defense Agreement countries and officials from the Islamic Republic of Iran, with participation of Field Marshall Asim Munir, Pakistani Chief of Army Staff and Ibrahim Kalin, Director of the Turkish National Intelligence.

    Representatives of Makkah Joint Defense Agreement countries will meet with the H.E. President of the Islamic Republic of Iran Dr. Masoud Pezeshkian, and H.E. the Secretary of the Supreme National Security Council of Iran Mohsen Rezaei.

    The visit comes as part of the continued efforts by the Makkah Joint Defense Agreement countries for de-escalation between parties involved in the ongoing crisis, and promoting dialogue and diplomatic solutions, in support of the mediation efforts carried out by the State of Qatar and the Islamic Republic of Pakistan. The visit underscore the pivotal role of Makkah Joint Defense Agreement countries in reinforcing regional security and stability, and working with all countries in the region to achieve that goal.

    — AMB Dr. Rayed Krimly (@Rayedkrimly) October 26, 2026


    عرب نیوز کے مطابق سعودی سفیر رائد قرملی نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر اپنے بیان میں کہا کہ ’شہزادہ خالد بن سلمان تہران میں ہونے والے اجلاس میں پاکستان کے آرمی چیف فیلڈ مارشل عاصم منیر اور ترکیہ کے انٹیلی جنس ادارے کے سربراہ ابراہیم قالن کے ہمراہ شرکت کریں گے۔‘
    اجلاس میں ایرانی صدر مسعود پزشکیان اور سپریم نیشنل سکیورٹی کونسل کے سیکریٹری جنرل محسن رضائی بھی شریک ہوں گے۔

    Related Posts

    بابا سکندر بادشاہ سرکار و بابا روڈا سرکار کے سالانہ میلے میں بیل دوڑ کے شاندار مقابلے

    سیالکوٹ ، موٹر سائیکل چوری کی وارداتوں میں ملوث 2 ملزم گرفتار، 7 مسروقہ موٹر سائیکلیں برآمد

    ڈپٹی کمشنر سیالکوٹ کا پسرور ہسپتال پر اچانک چھاپہ؛ طبی سہولیات کا پول کھول دیا!

    مقبول خبریں

    سیالکوٹ ، موٹر سائیکل چوری کی وارداتوں میں ملوث 2 ملزم گرفتار، 7 مسروقہ موٹر سائیکلیں برآمد

    ممبئی پولیس کو ملنے والی ای میل میں کیا لکھا تھا? ،امیتابھ بچن کی پرستاروں کے سامنے انٹری، ابھشیک الرٹ کیوں کھڑے رہے!

    بھارت: نئی گاڑی خریدنے کی خوشی اگلے ہی دن غم میں بدل گئی، ویڈیو وائرل

    لالیگا: ریال میڈرڈ نے روایتی حریف بارسلونا کی مسلسل فتوحات کا سلسلہ روک دیا

    اسرائیلی سیاسی بحران شدت اختیار کر گیا: نیتن یاہو مشکل میں، ووٹرز کی جانب سے سیاسی تبدیلی اور حماس کے ساتھ معاہدے پر شدید زور

    بلاگ

    درگاہ حضرت سچل سرمستؒ

     فصلی بٹیروں سے بچیے!

    ’’​پولیس افسر سے سوال کرنے کی سزا!’’ میاں حبیب کا کالم

    ضلع سانگھڑ میں امن و امان کی ابتر صورتحال: مثالی امن سے جرائم کے گڑھ تک کا تلخ سفر

    اٹارنی جنرل آف پاکستان  کی طرف سے ماہر تعلیم شمس الضحیٰ کو بیسٹ پرفارمنس سرٹیفیکیٹ پیش

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.