Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      کیا انٹرنیٹ کا 70 فیصد حصہ خطرے میں ہے؟ پی ایچ پی (PHP) کی سنگین سیکیورٹی خامی نے عالمی سطح پر ہلچل مچا دی

      5سالہ آٹو پالیسی منظور: الیکٹرک گاڑیاں مزید سستی ،شہریوں کی موجیں لگ گئیں

      مریخ کے رازوں سے پردہ اٹھانے کا وقت آ گیا: جاپانی خلائی مشن خلا میں روانہ!

      بچوں کے لیے خطرے کی گھنٹی! ناروے کا دنیا کا سب سے بڑا اور سخت قدم؛ سوشل میڈیا کے بعد گیمز پر بھی مکمل پابندی کی تیاری

      اسپیشل آپریشن کمانڈوز کیلئے اسرائیل کی نئی ملٹری وہیکل ‘اسٹارمر’ متعارف ، حیران کن خوبیاں

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کے وژن کے تحت قائم CCD نے صوبے میں جرائم کا خاتمہ اور مجرموں کی دوڑیں لگادیں؛ عوام کا خراج تحسین۔

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    لاہور: پنجاب پولیس کے کرائم کنٹرول ڈیپارٹمنٹ (CCD) نے صوبے بھر میں جرائم پیشہ عناصر کیخلاف گھیرا تنگ کرتے ہوئے امن و امان کے قیام میں شاندار کامیابی حاصل کی ہے۔ قیام کے بعد سے اب تک CCD کے 7 بہادر اہلکار فرض کی راہ میں جامِ شہادت نوش کر چکے ہیں جبکہ 100 کے قریب اہلکار زخمی ہوئے ہیں۔خطرناک مجرموں اور درندوں کے ساتھ ہونے والے مقابلوں میں پولیس اہلکاروں نے اپنی جانوں کی بازی لگا کر عوام کے جان و مال کا تحفظ یقینی بنایا ہے۔ جہاں ایک طرف چند لاعلم حلقے یا سیاسی مخالفین اس قابل فخر ادارے پر تنقید کرتے دکھائی دیتے ہیں، وہیں دوسری طرف متاثرہ خاندانوں اور عام شہریوں کا ماننا ہے کہ CCD جیسے ادارے کا ہر صوبے، ضلع اور محلے میں ہونا لازم و ملزوم ہے۔محکمہ پولیس اور حکومتی ذرائع کے مطابق، وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کی جانب سے CCD کے قیام کے بعد سے پنجاب میں سنگین جرائم اور مجرموں کی شرح میں نمایاں (تقریباً 70 فیصد سے زائد) کمی واقع ہوئی ہے۔ اب کوئی بھی چھوٹا یا بڑا جرم کرنے سے پہلے CCD کی کارروائیوں کے خوف سے ضرور سوچتا ہے۔عوام اور سول سوسائٹی نے دن رات اپنی جانوں کی پرواہ کیے بغیر فرائض انجام دینے والے پنجاب پولیس کے اس کرائم کنٹرول ڈیپارٹمنٹ، وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز اور تمام افسران و جوانوں کو شاندار الفاظ میں خراج تحسین پیش کیا ہے اور انہیں "سرخ سلام” پیش کیا ہے۔

    Related Posts

    عوامی حمایت سے پاکستان دہشت گردوں اور ان کے گمراہ کن نظریے کو مکمل شکست دے گا، فیلڈ مارشل عاصم منیر

    سہ ملکی سیریز: سری لنکا نے انگلینڈکیخلاف ون ڈےکی تاریخ کا دوسرا بڑا ہدف حاصل کرلیا

    بالائی علاقوں میں برفباری اور میدانی علاقوں میں موسلا دھار بارش کا امکان!

    مقبول خبریں

    لسبیلہ: گوادر سے کراچی جانیوالی مسافر کوچ کی ویگن سے ٹکر،12 مسافر جاں بحق

    اسقاطِ حمل کے بعد آپ کو دوبارہ حاملہ ہونے کی کوشش کب کرنی چاہیے؟ جانیے کہ ڈاکٹر اس بارے میں کیا کہتے ہیں

    خاتون اے ایس پی کو دھمکیاں اور ہراساں کرنے کا انکشاف;سی ایس پی افسر گرفتار

    وزیرِ کھیل و توانائی فیصل ایوب کھوکھر کا سیالکوٹ چیمبر کا دورہ

    آر پی او ساہیوال کا پاکپتن کا دورہ، کھلی کچہری میں شہریوں کے مسائل سنے اور تھانہ فرید نگر کی انسپکشن

    بلاگ

    ’’​پولیس افسر سے سوال کرنے کی سزا!’’ میاں حبیب کا کالم

    ضلع سانگھڑ میں امن و امان کی ابتر صورتحال: مثالی امن سے جرائم کے گڑھ تک کا تلخ سفر

    اٹارنی جنرل آف پاکستان  کی طرف سے ماہر تعلیم شمس الضحیٰ کو بیسٹ پرفارمنس سرٹیفیکیٹ پیش

    اٹارنی جنرل آف پاکستان کا تعلیمی وژن، طلبہ کے لیے امید کی نئی کرن

    "آئی جی خیبر پختونخواذوالفقار حمید کے خط نے پنجاب پولیس کے افسران کی نیندیں اڑا دیں”

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.