Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      کیا انٹرنیٹ کا 70 فیصد حصہ خطرے میں ہے؟ پی ایچ پی (PHP) کی سنگین سیکیورٹی خامی نے عالمی سطح پر ہلچل مچا دی

      5سالہ آٹو پالیسی منظور: الیکٹرک گاڑیاں مزید سستی ،شہریوں کی موجیں لگ گئیں

      مریخ کے رازوں سے پردہ اٹھانے کا وقت آ گیا: جاپانی خلائی مشن خلا میں روانہ!

      بچوں کے لیے خطرے کی گھنٹی! ناروے کا دنیا کا سب سے بڑا اور سخت قدم؛ سوشل میڈیا کے بعد گیمز پر بھی مکمل پابندی کی تیاری

      اسپیشل آپریشن کمانڈوز کیلئے اسرائیل کی نئی ملٹری وہیکل ‘اسٹارمر’ متعارف ، حیران کن خوبیاں

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    آر پی او ساہیوال کا پاکپتن کا دورہ، کھلی کچہری میں شہریوں کے مسائل سنے اور تھانہ فرید نگر کی انسپکشن

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    پاکپتن (بیورو رپورٹ) 

    ریجنل پولیس آفیسر (آر پی او) ساہیوال محمد ایاز سلیم نے پاکپتن کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے تھانہ صدر پاکپتن اور تھانہ فرید نگر میں کھلی کچہری کا انعقاد کیا۔

    دورے کے دوران آر پی او نے شہریوں سے براہِ راست ملاقات کی اور ان کے مسائل و شکایات بغور سنیں۔کھلی کچہری کے موقع پر آر پی او محمد ایاز سلیم نے متعلقہ پولیس افسران کو سخت ہدایات جاری کرتے ہوئے کہا کہ شہریوں کے تمام مسائل کو ترجیحی بنیادوں پر حل کیا جائے اور موصول ہونے والی ہر درخواست پر قانون اور میرٹ کے مطابق فوری کارروائی یقینی بنائی جائے۔ انہوں نے اس بات پر زور دیا کہ عوام اور پولیس کے درمیان فاصلوں کو کم کرنے اور بروقت انصاف کی فراہمی کے لیے فیلڈ وزٹس کا سلسلہ باقاعدگی سے جاری رکھا جائے گا۔بعد ازاں، آر پی او ساہیوال نے تھانہ فرید نگر کا اچانک دورہ کیا اور تھانے کے انتظامی امور، روزمرہ ریکارڈ اور پولیس کی مجموعی کارکردگی کا تفصیلی جائزہ لیا۔ انسپکشن کے دوران انہوں نے ہدایت کی کہ تھانے میں آنے والے سائلین اور شہریوں کو بروقت رہنمائی اور تمام ممکنہ سہولیات فراہم کی جائیں، جبکہ تفتیشی عمل میں مکمل شفافیت اور پیشہ ورانہ معیار کو ہر صورت برقرار رکھا جائے۔آر پی او محمد ایاز سلیم کا کہنا تھا کہ شہریوں کی جان و مال کا تحفظ، عوامی شکایات کا ازالہ اور پولیس احتساب موجودہ پولیس پالیسی کا بنیادی محور ہے، اور اس پر کسی قسم کا سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا۔

    Related Posts

    دنیا کا سب سے طاقتور طوفان ’’چیمپی’’ تائیوان سے ٹکرا گیا، تعلیمی ادارے ، دفاتر بند، سینکڑوں پروازیں منسوخ

    گوادر شہر اور گردونواح میں سیکیورٹی فورسز کےکلیئرنس آپریشنز، ایک خاتون دہشت گرد سمیت 10 دہشت گرد ہلاک

    افغانستان: ارزگان کے محمد صادق کی انوکھی کہانی، 4 بیویوں سے 70 بچوں کے باپ اور غربت کی چکی میں پستے خاندان کی داستان

    مقبول خبریں

    دنیا کا سب سے طاقتور طوفان ’’چیمپی’’ تائیوان سے ٹکرا گیا، تعلیمی ادارے ، دفاتر بند، سینکڑوں پروازیں منسوخ

    گوادر شہر اور گردونواح میں سیکیورٹی فورسز کےکلیئرنس آپریشنز، ایک خاتون دہشت گرد سمیت 10 دہشت گرد ہلاک

    افغانستان: ارزگان کے محمد صادق کی انوکھی کہانی، 4 بیویوں سے 70 بچوں کے باپ اور غربت کی چکی میں پستے خاندان کی داستان

    لسبیلہ: گوادر سے کراچی جانیوالی مسافر کوچ کی ویگن سے ٹکر،12 مسافر جاں بحق

    اسقاطِ حمل کے بعد آپ کو دوبارہ حاملہ ہونے کی کوشش کب کرنی چاہیے؟ جانیے کہ ڈاکٹر اس بارے میں کیا کہتے ہیں

    بلاگ

    ’’​پولیس افسر سے سوال کرنے کی سزا!’’ میاں حبیب کا کالم

    ضلع سانگھڑ میں امن و امان کی ابتر صورتحال: مثالی امن سے جرائم کے گڑھ تک کا تلخ سفر

    اٹارنی جنرل آف پاکستان  کی طرف سے ماہر تعلیم شمس الضحیٰ کو بیسٹ پرفارمنس سرٹیفیکیٹ پیش

    اٹارنی جنرل آف پاکستان کا تعلیمی وژن، طلبہ کے لیے امید کی نئی کرن

    "آئی جی خیبر پختونخواذوالفقار حمید کے خط نے پنجاب پولیس کے افسران کی نیندیں اڑا دیں”

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.