Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      لمبی قطاروں اور ٹریفک جام کا مسلہ حل،اب گاڑیاں ہوا میں اُڑا کریں گی

      قدرت کا ایک اور معجزہ؛ سمندر کی گہرائیوں میں چھپا ایسا راز جو آپ نے پہلے کبھی نہیں دیکھا ہوگا!

      گوگل کا بڑا اعلان، نیوز ویب سائٹس اور خبر رساں اداروں کیلئے خوشخبری

      اسرائیل کا ایک اور گھناؤنا روپ بے نقاب: آن لائن اشتہارات کے ذریعے انٹرنیٹ صارفین کی جاسوسی کا انکشاف

      برصغیر میں ہوابازی کی تاریخ کا سنہری دن: کراچی اور ممبئی کے درمیان پہلی پرواز کو 94 سال بیت گئے

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    عمرکوٹ میں کرپشن کا نیا اسکینڈل: تالابوں سے نکالی گئی مٹی مبینہ طور پر فروخت، انتظامیہ لاعلم

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    عمرکوٹ (بیورو رپورٹ: ڈاکٹر ایم لال واگھانی)

    سامارو ٹاؤن کمیٹی کے تالابوں کی مرمت اور نکاسی آب کے نام پر کروڑوں روپے کے فنڈز کے مبینہ گھپلے کا نیا اسکینڈل سامنے آیا ہے۔ تالابوں سے نکالی گئی لاکھوں روپے مالیت کی مٹی مبینہ طور پر فروخت کیے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔ذرائع کے مطابق سامارو ٹاؤن کمیٹی کے تالابوں پر تعینات عملے کی مبینہ ملی بھگت سے ٹھیکیدار کی جانب سے نکالی جانے والی مٹی کو فی ٹرالی 1200 سے 1500 روپے میں فروخت کیا جا رہا ہے، اور اب تک مٹی کی سینکڑوں ٹرالیاں مبینہ طور پر فروخت کی جا چکی ہیں۔اس سنگین معاملے پر عوامی اور سماجی حلقوں کی جانب سے مندرجہ ذیل اہم سوالات اٹھائے جا رہے ہیں:اگر مٹی سرکاری تالابوں سے نکالی گئی تو اس کی فروخت کس کی اجازت کے تحت کی گئی؟کیا اس حوالے سے کوئی باضابطہ ٹینڈر جاری کیا گیا تھا یا نہیں؟مٹی کی فروخت سے حاصل ہونے والی لاکھوں روپے کی خطیر رقم سرکاری خزانے میں جمع ہوئی یا متعلقہ مافیا کی جیب میں چلی گئی؟دوسری جانب، ٹاؤن کمیٹی کی انتظامیہ نے اس پورے معاملے سے لاعلمی کا اظہار کیا ہے۔ شہریوں اور سائلین نے اعلیٰ حکام سے پرزور مطالبہ کیا ہے کہ اس معاملے کا فوری نوٹس لیا جائے، شفاف تحقیقات کرکے سرکاری وسائل کے بے دریغ استعمال اور مٹی کی فروخت کا مکمل ریکارڈ سامنے لایا جائے تاکہ ملوث افراد کو قانون کے کٹہرے میں لایا جا سکے۔

    Related Posts

    "گریڈ 22 کی ترقیوں پر اہم پیش رفت، ہائی پاور بورڈ کا اجلاس آئندہ ماہ”

    روس کا باغی فوجی افسر؛ اپنے ہی 300 فوجیوں کو مرووا کر یوکرینی صفوں میں شامل

    الکا یاگنک کی بیماری کا ذکر: معروف گلوکار کمار سانو آبدیدہ ہو گئے

    مقبول خبریں

    "گریڈ 22 کی ترقیوں پر اہم پیش رفت، ہائی پاور بورڈ کا اجلاس آئندہ ماہ”

    روس کا باغی فوجی افسر؛ اپنے ہی 300 فوجیوں کو مرووا کر یوکرینی صفوں میں شامل

    الکا یاگنک کی بیماری کا ذکر: معروف گلوکار کمار سانو آبدیدہ ہو گئے

    سر پر چوٹ کے بعد غنودگی اور قے: ایک سنگین طبی خطرہ اور فوری احتیاطی تدابیر

    عمرکوٹ میں کرپشن کا نیا اسکینڈل: تالابوں سے نکالی گئی مٹی مبینہ طور پر فروخت، انتظامیہ لاعلم

    بلاگ

    ہائی ویز پر تیز ایل ای ڈی لائٹس؛ روشنی یا موت کا سامان؟

    ہماری خاموشی اور معاشرے میں دن بدن پروان چڑھتی ہوئی نا انصافی

    ​”ناکامی کا ذمہ دار کون۔۔۔؟” میاں حبیب کا کالم

    آئین کی بالادستی، سیاسی رواداری اور مذاکرات ہی مسائل کا حل ہیں

    انٹرنیشنل یونین آف رائٹرز: ادب، قلم اور فکری شعور کے فروغ کی جانب ایک اہم پیش رفت

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.