Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      لمبی قطاروں اور ٹریفک جام کا مسلہ حل،اب گاڑیاں ہوا میں اُڑا کریں گی

      قدرت کا ایک اور معجزہ؛ سمندر کی گہرائیوں میں چھپا ایسا راز جو آپ نے پہلے کبھی نہیں دیکھا ہوگا!

      گوگل کا بڑا اعلان، نیوز ویب سائٹس اور خبر رساں اداروں کیلئے خوشخبری

      اسرائیل کا ایک اور گھناؤنا روپ بے نقاب: آن لائن اشتہارات کے ذریعے انٹرنیٹ صارفین کی جاسوسی کا انکشاف

      برصغیر میں ہوابازی کی تاریخ کا سنہری دن: کراچی اور ممبئی کے درمیان پہلی پرواز کو 94 سال بیت گئے

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    سکھر: 23 سال خدمات انجام دینے والے نجی بسکٹ فیکٹری کے ملازم کی ناانصافی کے خلاف دہائی، اہلِ خانہ کی کفالت مشکل ہوگئی

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    سکھر (رپورٹ/ عبد الرحمان راجپوت)

    پرانے سکھر کے رہائشی اور نجی بسکٹ فیکٹری کے سابق پیکنگ آپریٹر محمد کاشف نے مبینہ ناانصافی کے خلاف فریاد کرتے ہوئے فیکٹری انتظامیہ سے فوری انصاف کا مطالبہ کیا ہے۔متاثرہ ملازم محمد کاشف نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ انہوں نے اپنی زندگی کے 23 سال انتہائی دی ایمانداری اور محنت کے ساتھ اس فیکٹری میں خدمات انجام دیتے ہوئے گزارے، تاہم گزشتہ چار ماہ سے انہیں فیکٹری میں داخل ہونے اور ڈیوٹی پر حاضر ہونے سے بلاجواز روکا جا رہا ہے۔ اس صورتحال کے باعث ان کے لیے اپنے معصوم چھوٹے بچوں سمیت پورے اہلِ خانہ کی کفالت کرنا انتہائی مشکل ہو چکا ہے۔محمد کاشف کے مطابق، ابتدا میں انتظامیہ نے انہیں یہ کہہ کر چھٹی کرنے کا کہا کہ پیکنگ لائن بند ہے، لیکن جب وہ مقررہ وقت کے بعد دوبارہ فیکٹری پہنچے تو انہیں اندر جانے اور ڈیوٹی پر بحال کرنے سے صاف انکار کر دیا گیا۔ انہوں نے الزام عائد کیا کہ وہ گزشتہ چار ماہ سے مسلسل فیکٹری کے گیٹ کے چکر کاٹنے پر مجبور ہیں، مگر انتظامیہ کے رویے میں کوئی تبدیلی نہیں آئی۔متاثرہ ملازم نے اعلیٰ حکام، محنت کشوں کے حقوق کے اداروں اور فیکٹری مالکان سے پرزور اپیل کی ہے کہ ان کے 23 سالہ خلوصِ نیت اور روزگار کا نوٹس لیا جائے اور انہیں فوری طور پر ڈیوٹی پر بحال کر کے انصاف فراہم کیا جائے۔

    Related Posts

    "گریڈ 22 کی ترقیوں پر اہم پیش رفت، ہائی پاور بورڈ کا اجلاس آئندہ ماہ”

    روس کا باغی فوجی افسر؛ اپنے ہی 300 فوجیوں کو مرووا کر یوکرینی صفوں میں شامل

    عمرکوٹ میں کرپشن کا نیا اسکینڈل: تالابوں سے نکالی گئی مٹی مبینہ طور پر فروخت، انتظامیہ لاعلم

    مقبول خبریں

    "گریڈ 22 کی ترقیوں پر اہم پیش رفت، ہائی پاور بورڈ کا اجلاس آئندہ ماہ”

    روس کا باغی فوجی افسر؛ اپنے ہی 300 فوجیوں کو مرووا کر یوکرینی صفوں میں شامل

    الکا یاگنک کی بیماری کا ذکر: معروف گلوکار کمار سانو آبدیدہ ہو گئے

    سر پر چوٹ کے بعد غنودگی اور قے: ایک سنگین طبی خطرہ اور فوری احتیاطی تدابیر

    عمرکوٹ میں کرپشن کا نیا اسکینڈل: تالابوں سے نکالی گئی مٹی مبینہ طور پر فروخت، انتظامیہ لاعلم

    بلاگ

    ہائی ویز پر تیز ایل ای ڈی لائٹس؛ روشنی یا موت کا سامان؟

    ہماری خاموشی اور معاشرے میں دن بدن پروان چڑھتی ہوئی نا انصافی

    ​”ناکامی کا ذمہ دار کون۔۔۔؟” میاں حبیب کا کالم

    آئین کی بالادستی، سیاسی رواداری اور مذاکرات ہی مسائل کا حل ہیں

    انٹرنیشنل یونین آف رائٹرز: ادب، قلم اور فکری شعور کے فروغ کی جانب ایک اہم پیش رفت

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.