Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      اسرائیل کا ایک اور گھناؤنا روپ بے نقاب: آن لائن اشتہارات کے ذریعے انٹرنیٹ صارفین کی جاسوسی کا انکشاف

      برصغیر میں ہوابازی کی تاریخ کا سنہری دن: کراچی اور ممبئی کے درمیان پہلی پرواز کو 94 سال بیت گئے

      جرمن پولیس کی کارروائی: 16 سالہ لڑکی کو ہراساں کرنے کے الزام میں روبوٹ تحویل میں

      ایپل کا نیا ہوم پوڈ منی 2 متعارف، سری اے آئی اور جدید فیچرز شامل

      مصنوعی ذہانت امریکا میں ایک کروڑ 10 لاکھ ملازمتیں کھا جائے گی، میکنسی رپورٹ جاری

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    نوشہروفیروز: ڈائیلاسز سینٹر کے انچارج ڈاکٹر سے مبینہ بدتمیزی کے خلاف ڈاکٹرز اور میڈیکل اسٹاف کی احتجاجی ریلی

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    بہریا سٹی(بیورو رپورٹ: مجاہد علی مغل / بی نقاب نیوز) 

    سول اسپتال نوشہرو فیروز میں قائم ڈائیلاسز سینٹر کے انچارج ڈاکٹر عارف مشتاق کے ساتھ مبینہ بدتمیزی، گالم گلوچ اور ناروا سلوک کے خلاف ڈاکٹرز اور میڈیکل اسٹاف کی جانب سے سول اسپتال سے پریس کلب نوشہرو فیروز تک ایک احتجاجی ریلی نکالی گئی۔ریلی میں شریک ڈاکٹرز اور میڈیکل اسٹاف کا کہنا تھا کہ ڈائیلاسز سینٹر کے انچارج ڈاکٹر عارف مشتاق کے ساتھ میڈیکل سپرنٹنڈنٹ (ایم ایس) کی جانب سے مبینہ طور پر بدتمیزی اور گالم گلوچ کی گئی، جس کی وہ شدید مذمت کرتے ہیں۔مظاہرین نے اعلیٰ حکام سے پرزور مطالبہ کیا ہے کہ واقعے کی شفاف تحقیقات کی جائیں  اور اسپتال میں ڈاکٹرز اور میڈیکل اسٹاف کے ساتھ پیشہ ورانہ احترام اور بہتر رویے کو یقینی بنایا جائے۔

    https://benaqabtv.com/wp-content/uploads/2026/10/WhatsApp-Video-2026-10-16-at-11.46.00-AM.mp4

    Related Posts

    مڈ ٹرم الیکشن سے پہلے فوکس نیوز کا سروے: 77 فیصد امریکیوں نے ٹرمپ کی معاشی کارکردگی مسترد کر دی

    "کوکین کوئین بری”

    لاپتہ اسپیشل پولیس آفیسر کی لاش گھر کے قریب سے برآمد، سروس رائفل بھی ساتھ ملی

    مقبول خبریں

    مڈ ٹرم الیکشن سے پہلے فوکس نیوز کا سروے: 77 فیصد امریکیوں نے ٹرمپ کی معاشی کارکردگی مسترد کر دی

    "کوکین کوئین بری”

    نوشہروفیروز: ڈائیلاسز سینٹر کے انچارج ڈاکٹر سے مبینہ بدتمیزی کے خلاف ڈاکٹرز اور میڈیکل اسٹاف کی احتجاجی ریلی

    لاپتہ اسپیشل پولیس آفیسر کی لاش گھر کے قریب سے برآمد، سروس رائفل بھی ساتھ ملی

    16 اکتوبر 2026 کا زائچہ: آج برج جدی کے حامل لوگوں کے لیے ترقی کے امکانات پیدا ہو سکتے ہیں 

    بلاگ

    ہائی ویز پر تیز ایل ای ڈی لائٹس؛ روشنی یا موت کا سامان؟

    ہماری خاموشی اور معاشرے میں دن بدن پروان چڑھتی ہوئی نا انصافی

    ​”ناکامی کا ذمہ دار کون۔۔۔؟” میاں حبیب کا کالم

    آئین کی بالادستی، سیاسی رواداری اور مذاکرات ہی مسائل کا حل ہیں

    انٹرنیشنل یونین آف رائٹرز: ادب، قلم اور فکری شعور کے فروغ کی جانب ایک اہم پیش رفت

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.