Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      مصنوعی ذہانت کا کمال: جیف بیزوز کی حیران کن پیشگوئی، لوگ ہفتے میں صرف 3 دن کام کرکے بھی شاندار کمائی کر سکیں گے

      ایپل کا تاریخی قدم: پہلی بار ٹچ اسکرین میک بُک کی تیاری

      کیسا ہوگا سام سنگ کا جدید ترین فون? گلیکسی ایس 27 الٹرا کے نئے ڈیزائن، طاقتور بیٹری اور شاندار فیچرز سے متعلق تفصیلات لیک

      فٹنس سرٹیفیکیٹ لینے کی مدت بڑھا دی گئی، لاہور میں اب مصنوعی بارش کی ضرورت نہیں پڑے گی: مریم اورنگزیب

      ایمازون کا تاریخی قدم: پہلی بار اینڈرائیڈ اور ‘الیکسا پلس’ سے لیس مہنگے ٹیبلٹس متعارف

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    بلوچستان: ٹریفک حادثات، 13 افراد جاں بحق، 20 زخمی

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    کوئٹہ/نصیر آباد:

    بلوچستان کے مختلف علاقوں میں پیش آنے والے دو الگ الگ ٹریفک حادثات کے نتیجے میں خواتین سمیت 13 افراد جاں بحق اور 20 زخمی ہوگئے۔  بلوچستان کے علاقے مچ میں ایک تیز رفتار ٹرک اور مسافر ویگن کے درمیان خوفناک تصادم ہوا۔ ٹرک کی ٹکر سے ویگن گہری کھائی میں جا گری، جس کے نتیجے میں ویگن میں سوار 9 افراد جاں بحق اور 19 افراد شدید زخمی ہوگئے۔دوسری جانب نصیر آباد میں ڈھاڈر قومی شاہراہ پر بھی ایک اور دلخراش حادثہ پیش آیا، جہاں ٹرک نے ایک کار کو زور دار ٹکر مار دی۔ اس حادثے کے نتیجے میں 3 خواتین سمیت 4 افراد جاں بحق اور ایک شخص زخمی ہوگیا۔

    Related Posts

    امریکی صدر ٹرمپ کا ایک اور انوکھا بیان: بحر الکاہل یا بحر اقیانوس کا نام ’بحر ٹرمپ‘ رکھنے کی تجویز

    سیالکوٹ: ڈسٹرکٹ کوآرڈینیشن کمیٹی کا اجلاس، ترقیاتی منصوبوں اور امن و امان کا تفصیلی جائزہ

    ڈپٹی کمشنر سیالکوٹ کا چیمبر آف کامرس میں ‘ون ونڈو ہیلپ ڈیسک’ قائم کرنے کا اعلان

    مقبول خبریں

    امریکی صدر ٹرمپ کا ایک اور انوکھا بیان: بحر الکاہل یا بحر اقیانوس کا نام ’بحر ٹرمپ‘ رکھنے کی تجویز

    بلوچستان: ٹریفک حادثات، 13 افراد جاں بحق، 20 زخمی

    سیالکوٹ: ڈسٹرکٹ کوآرڈینیشن کمیٹی کا اجلاس، ترقیاتی منصوبوں اور امن و امان کا تفصیلی جائزہ

    گھریلو ناچاقی پر دل دہلا دینے والا واقعہ، بھائی نے بہن اور بھابھی کو ق ت ل کر دیا

    ڈونلڈ ٹرمپ کا روس اور یوکرین میں ‘توانائی کے فائر بندی’ کا دعویٰ: زیلینسکی کا اظہار حیرت، ڈیل کی مشروط توثیق

    بلاگ

    حکمرانوں کیلئے ایک نہ بھولنے والا اور انمٹ سبق۔!!!

    پاکستان کا سوال: عوام کے لیے سوچنے والا مخلص قیادت کا خواب کب پورا ہوگا؟

    ریت کی دیوار پر بیٹھا پختونخوا کا اقتدار اور آرٹیکل 232 کی گونج

    اکیس سال بعد بھی ایک ہی سوال، آخر ہم کب سنبھلیں گے؟

    بہتر تعلیم کے لیے اسکول، استاد اور والدین کا ساتھ

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.