Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      مصنوعی ذہانت کا کمال: جیف بیزوز کی حیران کن پیشگوئی، لوگ ہفتے میں صرف 3 دن کام کرکے بھی شاندار کمائی کر سکیں گے

      ایپل کا تاریخی قدم: پہلی بار ٹچ اسکرین میک بُک کی تیاری

      کیسا ہوگا سام سنگ کا جدید ترین فون? گلیکسی ایس 27 الٹرا کے نئے ڈیزائن، طاقتور بیٹری اور شاندار فیچرز سے متعلق تفصیلات لیک

      فٹنس سرٹیفیکیٹ لینے کی مدت بڑھا دی گئی، لاہور میں اب مصنوعی بارش کی ضرورت نہیں پڑے گی: مریم اورنگزیب

      ایمازون کا تاریخی قدم: پہلی بار اینڈرائیڈ اور ‘الیکسا پلس’ سے لیس مہنگے ٹیبلٹس متعارف

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    امریکی صدر ٹرمپ کا ایک اور انوکھا بیان: بحر الکاہل یا بحر اقیانوس کا نام ’بحر ٹرمپ‘ رکھنے کی تجویز

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    کلارکس ول: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بار پھر اپنے منفرد بیان سے سب کو دنگ کر دیا ہے۔ ریاست ٹینیسی کے شہر کلارکس ول میں ایک ریلی سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے تجویز دی ہے کہ بحر الکاہل یا بحر اقیانوس میں سے کسی ایک کا نام تبدیل کرکے ’بحر ٹرمپ‘ رکھ دیا جائے۔ یہ بیان امریکی صدر نے ٹینیسی کے شہر کلارکس ول میں اپنے حامیوں سے خطاب کے دوران دیا۔امریکی اخبار کے مطابق صدر ٹرمپ کا کہنا تھا کہ:”ہمارے پاس اب ایک خلیج ہے، ہمارے پاس ایک خوبصورت جھیل ہے۔ اب کسی نے کہا کہ آپ کو ایک دریا کی ضرورت ہے… ہمیں ایک دریا چاہیے، ہمیں ایک سمندر بھی چاہیے“۔عالمی سطح پر  اس غیر معمولی تجویز کے بعد سیاسی و سماجی حلقوں میں نئی بحث شروع ہو گئی ہے۔

    Related Posts

    چوآ شریف میں نادرا رجسٹریشن سینٹر قائم، 12 دیہات اور 50 ہزار سے زائد آبادی کو سہولیات کی دہلیز پر فراہمی شروع

    امریکہ نے متحدہ عرب امارات کو 5 وکٹوں سے شکست دے دی

    منی پور میں کشیدگی برقرار: کوکی اور ناگا برادریوں کے مابین جھڑپوں میں ہلاکتیں 9 ہوگئیں

    مقبول خبریں

    چوآ شریف میں نادرا رجسٹریشن سینٹر قائم، 12 دیہات اور 50 ہزار سے زائد آبادی کو سہولیات کی دہلیز پر فراہمی شروع

    امریکہ نے متحدہ عرب امارات کو 5 وکٹوں سے شکست دے دی

    منی پور میں کشیدگی برقرار: کوکی اور ناگا برادریوں کے مابین جھڑپوں میں ہلاکتیں 9 ہوگئیں

    امریکہ کا ایران پر گھیرا تنگ: 3 ماہ میں 135 جہاز واپس، 10 آئل ٹینکر تباہ اور ایک تجارتی جہاز ناکارہ

    امریکی صدر ٹرمپ کا ایک اور انوکھا بیان: بحر الکاہل یا بحر اقیانوس کا نام ’بحر ٹرمپ‘ رکھنے کی تجویز

    بلاگ

    حکمرانوں کیلئے ایک نہ بھولنے والا اور انمٹ سبق۔!!!

    پاکستان کا سوال: عوام کے لیے سوچنے والا مخلص قیادت کا خواب کب پورا ہوگا؟

    ریت کی دیوار پر بیٹھا پختونخوا کا اقتدار اور آرٹیکل 232 کی گونج

    اکیس سال بعد بھی ایک ہی سوال، آخر ہم کب سنبھلیں گے؟

    بہتر تعلیم کے لیے اسکول، استاد اور والدین کا ساتھ

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.