Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      ٹیکنالوجی کی دنیا میں ہلچل: میٹا نے اے آئی کا دنیا کا پہلا پاکٹ سائز ڈیوائس ’میوز چارم‘ متعارف کرا دیا

      بغیر پائلٹ طیارے نے ہزاروں کلومیٹر اُڑ کر تاریخ رقم کردی

      امریکی تاریخ کا بڑا سیکیورٹی اسکینڈل: ایف بی آئی کے تمام ایجنٹس، اہل خانہ کا حساس ڈیٹا چوری

      میڈیا جائے۔۔۔۔۔۔24 گھنٹے امریکی صدر کی خبریں نشر کرنیوالا ” ٹرمپ ٹی وی “ لانچ

      ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے سعودی عرب کی پہلی الیکٹرک وہیکل ’ایگزوبوٹ‘ متعارف کرا دی

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    میاں چنوں: تجاوزات کے خلاف آپریشن میں مبینہ امتیازی سلوک، دکانداروں کا ٹی چوک پر احتجاج اور دھرنا

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    اسسٹنٹ کمشنر اور پیرا فورس پر بھاری جرمانوں اور بااثر افراد کو رعایت دینے کا الزام؛ بلاامتیاز کارروائی کا مطالبہ

    میاں چنوں (بینقاب نیوز رپورٹر: عاصم کمال)

    تلمبہ روڈ پر تجاوزات کے خلاف انتظامیہ کی کارروائی کے دوران مبینہ امتیازی سلوک پر دکاندار سراپا احتجاج بن گئے اور ٹی چوک پر دھرنا دے کر ٹریفک معطل کر دی۔

    تفصیلات کے مطابق تجاوزات کے خلاف آپریشن کے دوران چند دکانداروں کو مبینہ طور پر 30، 30 ہزار روپے کے بھاری جرمانے عائد کیے گئے۔ متاثرہ دکانداروں نے الزام عائد کیا ہے کہ اسسٹنٹ کمشنر میاں چنوں اور پیرا فورس کی جانب سے تجاوزات کے خلاف کارروائی میں یکساں پالیسی اختیار نہیں کی گئی۔

    مظاہرین کا کہنا تھا کہ عام دکانداروں کے خلاف سخت کارروائی کرتے ہوئے بھاری جرمانے کیے گئے، جبکہ بااثر افراد کی دکانوں اور تجاوزات کو مبینہ طور پر نظرانداز کر دیا گیا۔

    احتجاج کرنے والے دکانداروں نے اسسٹنٹ کمشنر اور پیرا فورس کے خلاف شدید نعرے بازی کی اور مطالبہ کیا کہ تجاوزات کے خلاف آپریشن بلاامتیاز کیا جائے اور قانون کا اطلاق تمام دکانداروں پر یکساں ہونا چاہیے۔ انہوں نے واضح کیا کہ انتظامیہ کو بلا تفریق کارروائی کرنی چاہیے تاکہ کسی کے ساتھ ناانصافی نہ ہو۔

    https://benaqabtv.com/wp-content/uploads/2026/09/WhatsApp-Video-2026-09-24-at-3.43.24-PM.mp4

    Related Posts

    کچاکھوہ: نیشنل ہائی وے پر بس کی ٹکر سے نوجوان جاں بحق

    کمشنر گوجرانوالہ محمد علی کی کھلی کچہری، شہریوں کی شکایات پر موقع پر احکامات جاری

    الف-ب سے اے آئی تک اور رٹے سے کنسیپٹ تک: وزیراعلیٰ مریم نواز کی پنجاب میں جامع تعلیمی اصلاحات کی منظوری

    مقبول خبریں

    الف-ب سے اے آئی تک اور رٹے سے کنسیپٹ تک: وزیراعلیٰ مریم نواز کی پنجاب میں جامع تعلیمی اصلاحات کی منظوری

    بی ایم ڈبلیو کار اوورہیڈ برج سے اڑتی ہوئی نیچے جا گری، تین طلبا ہلاک؛

    PTI لانگ مارچ: حکومت کا فوج تعینات نہ کرنے کا فیصلہ

    سندھ میں کتنے صوبے بنیں گے؟ فاروق ستار نے بتادیا

    ن لیگ کے امیدوار ڈاکٹر محمد نجیب نقی آزاد جموں وکشمیر کے صدر منتخب،32 ووٹ حاصل کئے

    بلاگ

    پاکستان کی ثقافت میں گھڑ سواری اور نیزہ بازی

    امریکہ، اسرائیل ، یورپی یونین اور انڈیا۔۔۔ ٹارگٹ پاکستان

    وزیراعلیٰ لاپتہ، احتجاج کی کال اور مہنگائی کے سائے

    تیل بحران اور سعودی عرب: جغرافیائی و مالی چیلنجز اور ریاض کی ممکنہ حکمتِ عملی

    اور… اب شکوہ و شکایت کیسی!؟

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.