Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      امریکا اور چین میں نیویارک مذاکرات کامیاب، تجارتی جنگ میں کمی اور اے آئی سیکیورٹی میکانزم پر اتفاق

      ”میٹا“کو بڑا دھچکا: فیس بک اور انسٹاگرام اچانک بند، ہزاروں صارفین متاثر

      سائنسدانوں نے بلیک ہولز سے متعلق بڑا اور قدیم سائنسی اسرار حل کر لیا

      واٹس ایپ کا زبردست تحفہ: اینڈرائیڈ صارفین کے لیے ’وائس ٹو ٹیکسٹ‘ نیا فیچر

      آرٹی فیشل انٹیلی جنس بے قابو، گوگل جیمنائی نے بھی تین کمپنیوں کے سسٹمز ہیک کر لیے

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    سرکاری ہسپتال عوام کو صحت کی ضروری سہولیات فراہم کرنے میں اہم کردار ادا کرتے ہیں، ڈاکٹر عبدالعلیم کھوسو

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    سکھر (رپورٹ: عبدالرحمان راجپوت  )

    غلام محمد مہر میڈیکل کالج (GMMMC) ہسپتال سکھر میں ڈاکٹر عبدالعلیم کھوسو کے ایڈیشنل میڈیکل سپرنٹنڈنٹ (AMS) کی اہم انتظامی ذمہ داریاں سنبھالنے پر مبارکباد کا سلسلہ جاری ہے۔

    اس سلسلے میں ریاض صدیقی، یاسین صدیقی، ملک عبید اور معروف صحافی عدنان راجپوت نے GMMMC ہسپتال سکھر پہنچ کر ڈاکٹر عبدالعلیم کھوسو سے ملاقات کی اور انہیں نئی ذمہ داریاں سنبھالنے پر دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کی۔ اس موقع پر انہوں نے ڈاکٹر عبدالعلیم کھوسو کو پھولوں کے ہار پہنائے اور ان کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔

    شرکاء نے ڈاکٹر عبدالعلیم کھوسو کی نئی ذمہ داری کو خوش آئند قرار دیتے ہوئے امید ظاہر کی کہ وہ اپنی انتظامی صلاحیتوں اور پیشہ ورانہ تجربے کو بروئے کار لاتے ہوئے ہسپتال کے انتظامی امور کو مزید بہتر بنانے میں اپنا کلیدی کردار ادا کریں گے۔

    گفتگو کرتے ہوئے شرکاء کا کہنا تھا کہ سرکاری ہسپتال عوام کو صحت کی بنیادی اور ضروری سہولیات فراہم کرنے میں اہم کردار ادا کرتے ہیں۔ اس لیے ہسپتال کے انتظامی معاملات میں بہتری، مریضوں کو بروقت طبی سہولیات کی فراہمی، صفائی ستھرائی کے مؤثر انتظامات اور مریضوں و لواحقین کو درپیش مسائل کے حل کے لیے مؤثر اقدامات انتہائی ضروری ہیں۔

    ڈاکٹر عبدالعلیم کھوسو نے مبارکباد اور نیک خواہشات پر تمام مہمانوں کا شکریہ ادا کرتے ہوئے اس عزم کا اظہار کیا کہ وہ اپنی ذمہ داریوں کو دیانت داری، محنت اور خلوص کے ساتھ ادا کریں گے۔ ملاقات کے اختتام پر تمام شرکاء نے ان کی کامیابی، صحت اور ادارے کی ترقی و بہتری کے لیے دعا کی۔

    Related Posts

    تحریک انصاف بند گلی میں نہ جائے ، دھاوا بولنے والوں کو سخت نتائج کا سامنا کرنا ہوگا ، محسن نقوی

    عظمیٰ بخاری کی ویڈیو لنک پر بیان ریکارڈ کرانے کی درخواست منظور

    سکیورٹی فورسز کی ہنگو میں کارروائی، 8 خوارج ہلاک، 2 افسران سمیت 6 اہلکار شہید

    مقبول خبریں

    تحریک انصاف بند گلی میں نہ جائے ، دھاوا بولنے والوں کو سخت نتائج کا سامنا کرنا ہوگا ، محسن نقوی

    عظمیٰ بخاری کی ویڈیو لنک پر بیان ریکارڈ کرانے کی درخواست منظور

    ‘جیلر 2’ میں ودیا بالن کی دھماکے دار انٹری، فرسٹ لک دیکھ کر مداحوں کو ‘دی ڈرٹی پکچر’ کی یاد آ گئی

    جماعت اسلامی پاکستان کے سینئر رہنما،سابق نائب امیر حافظ محمد ادریس انتقال کرگئے

    سوڈان میں پھر سونے کی کان منہدم، 11 افراد کی موت، تقریباً 30 افراد زخمی، کئی لاپتہ

    بلاگ

    تیل بحران اور سعودی عرب: جغرافیائی و مالی چیلنجز اور ریاض کی ممکنہ حکمتِ عملی

    اور… اب شکوہ و شکایت کیسی!؟

    ایک ننھا سا سیلوٹ اور ہزاروں سوال

    انقلابِ ایران کے بعد اسرائیل مضبوط کیوں ہوا؟ وہ تلخ سچ جو کوئی نہیں بتاتا

    کوھاٹ پولیس لائن دھماکا: شہید والد کی قبر پر کمسن بچے کا سلوٹ، ہر آنکھ اشبار

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.