Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      مدینہ منورہ سے سونے، یورینئیم سمیت کمیاب اور نایاب دھاتوں کے ذخائر دریافت

      سموگ کے خلاف سیف سٹی کا کریک ڈاؤن: مصنوعی ذہانت ،ڈرونز کی مدد سے صرف 3 دن میں ماحولیاتی آلودگی کی 1,220 خلاف ورزیاں بے نقاب

      ہائیبرڈ گاڑیوں کے شوقین افراد کیلئے بڑی خوشخبری، لمبے انتظار کے بعد سیلز ٹیکس میں کمی!

      چینی قونصل جنرل اور علی ڈار کی ملاقات، مصنوعی ذہانت اور ڈیجیٹل تعاون کو مزید وسعت دینے پر اتفاق

       خام تیل کو صاف کرنے کے لیے چینی نئی ٹیکنالوجی تیار

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

     چیف منسٹر پنجاب یوتھ گیمز 2026 کے انتظامات کے سلسلے میں ڈپٹی کمشنر   کی زیرِ صدارت اجلاس

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    خوشاب(رپورٹ: راجہ نورالہی عاطف )

    چیف منسٹر پنجاب یوتھ گیمز 2026 کے انعقاد اور تیاریوں کا جائزہ لینے کے لیے ڈپٹی کمشنر خوشاب ڈاکٹر جہانزیب حسین لابر کی زیرِ صدارت ڈی سی کانفرنس ہال میں اہم اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں اے ڈی سی ہیڈکوارٹر غزالہ کنول، اسسٹنٹ کمشنر خوشاب امت السلام، ڈسٹرکٹ سپورٹس آفیسر ساجد اللہ بابر، انچارج ریسکیو 1122 علی حسین، محکمہ ایجوکیشن اور سپیشل ایجوکیشن کے افسران سمیت کرکٹ، ہاکی، بیڈمنٹن اور والی بال کے کوچز نے شرکت کی۔ ڈسٹرکٹ سپورٹس آفیسر ساجد اللہ بابر نے ڈپٹی کمشنر کو بریفنگ دیتے ہوئے بتایا کہ وزیراعلیٰ پنجاب کا یہ اقدام صوبے میں کھیلوں کی بحالی اور نوجوانوں کے اندر چھپے ٹیلنٹ کو ابھارنے کے لیے انتہائی اہم ثابت ہوگا۔سکولز، کالجز اور یونیورسٹیز کے تعاون سے مختلف کھیلوں کے مقابلے جات کے لیے طالب علموں کی رجسٹریشن کا عمل جاری ہے اور گراؤنڈز کی تیاری سے متعلق ہدایات پر عمل درآمد کیا جا رہا ہے۔اکتوبر اور نومبر میں تحصیل، ڈسٹرکٹ اور ڈویژن کی سطح پر کھیل کے مقابلے منعقد ہوں گے۔دسمبر میں پنجاب کی سطح پر حتمی مقابلو ں کا انعقاد کیا جائے گا۔بہترین کارکردگی اور ٹیلنٹ کا مظاہرہ کرنے والے طلبہ و طالبات کو اعلیٰ سطح پر شیلڈز اور انعامات سے نوازا جائے گا۔

    Related Posts

    تیل کی عالمی قیمتوں میں معمولی کمی

    امریکیوں کی اکثریت نے صدر ٹرمپ کو ‘خطرناک اور کرپٹ’ قرار دے دیا: نئے سروے نے نیندیں اڑا دیں،

    امریکا ایران جنگ کی لاگت 38 ارب ڈالر سے تجاوز ، مہنگائی نے عام امریکیوں کی کمر توڑ دی، کانگریس رپورٹ

    مقبول خبریں

    تیل کی عالمی قیمتوں میں معمولی کمی

    امریکیوں کی اکثریت نے صدر ٹرمپ کو ‘خطرناک اور کرپٹ’ قرار دے دیا: نئے سروے نے نیندیں اڑا دیں،

    امریکا ایران جنگ کی لاگت 38 ارب ڈالر سے تجاوز ، مہنگائی نے عام امریکیوں کی کمر توڑ دی، کانگریس رپورٹ

     چیف منسٹر پنجاب یوتھ گیمز 2026 کے انتظامات کے سلسلے میں ڈپٹی کمشنر   کی زیرِ صدارت اجلاس

    پتلی کمر اور متناسب جسم کیلئے کیاکریں

    بلاگ

    DNA: زندگی کی کتاب

    کارو درہ: لاشوں کی بے حرمتی

    معصوم بچوں کے ساتھ جنسی زیادتی خاموشی نہیں، تحفظ اور انصاف کی سخت ضرورت ہے

    ”کیا پنجاب کو پہلی بار خاتون چیف سیکرٹری ملنے جا رہی ہے،آئی جی کون؟“

    سی سی پی او پشاور میاں سعید اور جنسی تشدد میں ملوث ملزمان کی ہلاکت

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.