Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      مدینہ منورہ سے سونے، یورینئیم سمیت کمیاب اور نایاب دھاتوں کے ذخائر دریافت

      سموگ کے خلاف سیف سٹی کا کریک ڈاؤن: مصنوعی ذہانت ،ڈرونز کی مدد سے صرف 3 دن میں ماحولیاتی آلودگی کی 1,220 خلاف ورزیاں بے نقاب

      ہائیبرڈ گاڑیوں کے شوقین افراد کیلئے بڑی خوشخبری، لمبے انتظار کے بعد سیلز ٹیکس میں کمی!

      چینی قونصل جنرل اور علی ڈار کی ملاقات، مصنوعی ذہانت اور ڈیجیٹل تعاون کو مزید وسعت دینے پر اتفاق

       خام تیل کو صاف کرنے کے لیے چینی نئی ٹیکنالوجی تیار

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    تیل کی عالمی قیمتوں میں معمولی کمی

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    لندن + نیویارک :خام تیل کی قیمتوں میں بدھ کو کمی ریکارڈ کی گئی جس کی وجہ امریکا میں خام تیل کے ذخائر میں غیر متوقع اضافے کو قرار دیا گیا جبکہ سرمایہ کاروں نے سعودی عرب کی جانب سے بحیرہ احمر تک جانے والی ایسٹ ویسٹ پائپ لائن پر حملے کے بعد پیدا ہونے والے رسد کے خطرات کا جائزہ لیا۔ سعودی عرب نے حملے کے بعد ینبع بندرگاہ سے تیل کی ترسیل معطل کردی تھی۔
    برینٹ خام تیل فیوچرز کی قیمت 93 سینٹ یا 0.86 فیصد کمی کے بعد 107.82 ڈالر فی بیرل ہوگئی جبکہ امریکی ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ کے فیوچرز 97 سینٹ یا 0.92 فیصد کمی سے 104.86 ڈالر فی بیرل پر آگئے۔

    Related Posts

     وزن کم کرنے اور ذیابیطس کی ادویات (GLP-1) سے دماغی بیماری کا نایاب خطرہ، 15 کیسز رپورٹ

    امریکیوں کی اکثریت نے صدر ٹرمپ کو ‘خطرناک اور کرپٹ’ قرار دے دیا: نئے سروے نے نیندیں اڑا دیں،

    امریکا ایران جنگ کی لاگت 38 ارب ڈالر سے تجاوز ، مہنگائی نے عام امریکیوں کی کمر توڑ دی، کانگریس رپورٹ

    مقبول خبریں

     وزن کم کرنے اور ذیابیطس کی ادویات (GLP-1) سے دماغی بیماری کا نایاب خطرہ، 15 کیسز رپورٹ

    تیل کی عالمی قیمتوں میں معمولی کمی

    امریکیوں کی اکثریت نے صدر ٹرمپ کو ‘خطرناک اور کرپٹ’ قرار دے دیا: نئے سروے نے نیندیں اڑا دیں،

    امریکا ایران جنگ کی لاگت 38 ارب ڈالر سے تجاوز ، مہنگائی نے عام امریکیوں کی کمر توڑ دی، کانگریس رپورٹ

     چیف منسٹر پنجاب یوتھ گیمز 2026 کے انتظامات کے سلسلے میں ڈپٹی کمشنر   کی زیرِ صدارت اجلاس

    بلاگ

    DNA: زندگی کی کتاب

    کارو درہ: لاشوں کی بے حرمتی

    معصوم بچوں کے ساتھ جنسی زیادتی خاموشی نہیں، تحفظ اور انصاف کی سخت ضرورت ہے

    ”کیا پنجاب کو پہلی بار خاتون چیف سیکرٹری ملنے جا رہی ہے،آئی جی کون؟“

    سی سی پی او پشاور میاں سعید اور جنسی تشدد میں ملوث ملزمان کی ہلاکت

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.