آسٹریلیا نے پہلے ون ڈے میچ میں زمبابوے کو 59 رنز سے شکست دے کر 3 میچوں کی سیریز میں 1-0 کی برتری حاصل کر لی ۔ہرارے اسپورٹس کلب، زمبابوے میںٹاس: آسٹریلیا نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔ آسٹریلیانے آٹھ وکٹوں کے نقصان پر 294 رنزبنائے جواب میں زمبابوے 45.1 اوورز میں 235 بناکرآئوٹ ہوگئی۔آسٹریلیا کیمیٹ رینشا نے: 109 رنز ( کوپر کونولی: 51 رنز اور مچل مارش: 36 رنزبناکرنمایاں رہے جبکہ زمبابوے کے نیومان نیاموری نے 62 رنز کے عوض 5 وکٹیں حاصل کیں۔ زمبابوے کی طرف سے کریگ ایروائن: 59 رنز سکندر رضا: 57 رنزبناکرنمایاں رہے۔ آسٹریلیا کے ناتھن الیس نے: 31 رنز کے عوض 5 وکٹیں حاصل کیں جبکہ شاندار سینچری بنانے پر میٹ رینشا کو ‘پلیئر آف دی میچ’ قرار دیا گیا۔

