Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      مدینہ منورہ سے سونے، یورینئیم سمیت کمیاب اور نایاب دھاتوں کے ذخائر دریافت

      سموگ کے خلاف سیف سٹی کا کریک ڈاؤن: مصنوعی ذہانت ،ڈرونز کی مدد سے صرف 3 دن میں ماحولیاتی آلودگی کی 1,220 خلاف ورزیاں بے نقاب

      ہائیبرڈ گاڑیوں کے شوقین افراد کیلئے بڑی خوشخبری، لمبے انتظار کے بعد سیلز ٹیکس میں کمی!

      چینی قونصل جنرل اور علی ڈار کی ملاقات، مصنوعی ذہانت اور ڈیجیٹل تعاون کو مزید وسعت دینے پر اتفاق

       خام تیل کو صاف کرنے کے لیے چینی نئی ٹیکنالوجی تیار

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    ایسٹ ویسٹ پائپ لائن کی تباہی ،سعودی عرب نے یورپ کو خام تیل کی سپلائی روک دی

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    ریاض: سعودی ایسٹ ویسٹ آئل پائپ لائن پر عراقی ملیشیا کے ڈرون حملوں کے بعد سعودی عرب نے یورپ کو خام تیل کی سپلائی روک دی۔
    نجی ٹی وی چینل کے مطابق گزشتہ دنوں سعودی وزارت خارجہ نے کہا تھا کہ ایسٹ ویسٹ آئل پائپ لائن پر عراق سے ڈرون حملے کیے گئے جس کے نتیجے میں متعدد افراد زخمی ہوئے۔
    سعودی عرب نے ریاض اور مدینہ کے علاقوں میں عراقی ڈرون حملوں کا نشانہ بننے کے بعد ایسٹ ویسٹ آئل پائپ لائن عارضی طور پر بند کر دی تھی۔ تاہم اب سعودی عرب نے یورپ کو خام تیل کی سپلائی بھی روک دی ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق سعودی آرامکو نے یورپی ریفائنریز کو خام تیل کے کارگو منسوخ اور مؤخر کر دیے۔سعودی عرب کے فیصلے سے یورپ بھر میں تشویش کی لہر دوڑ گئی۔
    واضح رہے کہ ایران امریکا جنگ کی وجہ سے آبنائے ہرمز زیادہ تر بند رہی ہے،جس کی وجہ سے پچھلے 6 ماہ سے سعودیہ کی ایسٹ ویسٹ پائپ لائن مشرقِ وسطیٰ کے تیل کی عالمی سپلائی کا اہم راستہ ہے۔
    اس پائپ لائن سے روزانہ 40 لاکھ سے 50 لاکھ بیرل تیل کی ترسیل ہوتی تھی۔
    امریکی انرجی سیکرٹری کرس رائٹ نے کہا کہ پائپ لائن چند دنوں میں دوبارہ کھولی جاسکتی ہے۔ برطانوی خبر ایجنسی کے مطابق مرمت میں 3 سے 6 ہفتے لگ سکتے ہیں۔

    Related Posts

      بچوں کا لنچ باکس اور روزمرہ غذا: صحت مند عادات اور متوازن خوراک کی اہم تجاویز

    ماحولیاتی تحفظ عبادت ہے: وزیراعلیٰ مریم نواز کا عالمی یومِ اوزون پر پیغام

    پاسپورٹ کی عالمی رینکنگ : پاکستانی پاسپورٹ کا کون سا نمبر!

    مقبول خبریں

      بچوں کا لنچ باکس اور روزمرہ غذا: صحت مند عادات اور متوازن خوراک کی اہم تجاویز

    ماحولیاتی تحفظ عبادت ہے: وزیراعلیٰ مریم نواز کا عالمی یومِ اوزون پر پیغام

    پاسپورٹ کی عالمی رینکنگ : پاکستانی پاسپورٹ کا کون سا نمبر!

     وزن کم کرنے اور ذیابیطس کی ادویات (GLP-1) سے دماغی بیماری کا نایاب خطرہ، 15 کیسز رپورٹ

    تیل کی عالمی قیمتوں میں معمولی کمی

    بلاگ

    ہمارے سروں کے اوپر جنگ شروع ہو چکی ہے، آسمان اب محفوظ نہیں رہا

    DNA: زندگی کی کتاب

    کارو درہ: لاشوں کی بے حرمتی

    معصوم بچوں کے ساتھ جنسی زیادتی خاموشی نہیں، تحفظ اور انصاف کی سخت ضرورت ہے

    ”کیا پنجاب کو پہلی بار خاتون چیف سیکرٹری ملنے جا رہی ہے،آئی جی کون؟“

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.