Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      آئی فون 17 کی قیمتوں میں تاریخی کمی، سستے داموں خریدنے کا سنہری موقع

      کاپی پیسٹ کرنے والوں کی شامت آ گئی! ’ایکس‘ نے کمائی کا نیا اور سخت نظام متعارف کرا دیا

      جرمنی کی خلائی میدان میں نئی تاریخ رقم

      زمین اور چاند کے درمیان ممکنہ تنازعات سے متعلق اہم انکشاف

      اسکول طلبہ کے لیے جنریٹو اے آئی ، چیٹ بوٹس کے استعمال پر پابندی، اسکرین ٹائم بھی محدود

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    ٹانک: امن و امان کے قیام کیلئے ضلعی انتظامیہ کا اہم اقدام، علاقہ عمائدین کا گرینڈ جرگہ

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    ٹانک:کفایت اللہ پراچہ سے

     

    ڈپٹی کمشنر آفس ٹانک میں امن و امان کی موجودہ صورتحال، عوام کے جان و مال کے تحفظ اور علاقے میں دیرپا امن کے قیام کے حوالے سے ایک اہم جرگہ منعقد ہوا، جس میں ڈپٹی کمشنر ٹانک جمشید خان، ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر عبدالصمد خان، متعلقہ ضلعی افسران اور مختلف علاقوں سے تعلق رکھنے والے علاقہ عمائدین و مشران نے شرکت کی۔جرگے میں علاقہ عمائدین نے اپنے اپنے علاقوں میں امن و امان کی صورتحال، عوام کو درپیش مسائل اور قیامِ امن کو مزید مؤثر بنانے کے حوالے سے تفصیلی تجاویز پیش کیں۔ عمائدین نے اس عزم کا اظہار کیا کہ علاقے میں امن کے قیام، جرائم کے خاتمے اور عوام کے جان و مال کے تحفظ کیلئے انتظامیہ اور پولیس کے ساتھ ہر ممکن تعاون جاری رکھا جائے گا۔

    جرگے کے اختتام پر علاقہ عمائدین نے انتظامیہ اور پولیس کو اپنے بھرپور تعاون کی یقین دہانی کراتے ہوئے کہا کہ دیرپا امن، عوامی تحفظ اور علاقے کی ترقی کیلئے تمام اسٹیک ہولڈرز کو مل کر اپنا کردار ادا کرنا ہوگا۔ شرکاء نے امن کے قیام کیلئے مشترکہ کوششیں جاری رکھنے اور باہمی مشاورت کا سلسلہ مزید مضبوط بنانے پر اتفاق کیا۔

    اہم پیغام

    امن صرف انتظامیہ یا پولیس کی ذمہ داری نہیں، بلکہ عوام، مشران اور سیکیورٹی اداروں کے مشترکہ تعاون سے ہی پائیدار امن کا خواب حقیقت بن سکتا ہے۔

    Related Posts

    ہر سرکل کے علاقہ مشران کے ساتھ الگ الگ جرگے منعقد کیے جائیں گے،   ڈپٹی کمشنر

    :  شادی سے انکار پر لڑکی کا قتل  ، 17 سال سے زائد عرصہ روپوش ملزم گرفتار

    سیالکوٹ کی تاریخ میں پولیس ملازم کو رشوت دینے کا پہلا مقدمہ

    مقبول خبریں

    :  شادی سے انکار پر لڑکی کا قتل  ، 17 سال سے زائد عرصہ روپوش ملزم گرفتار

    سیالکوٹ کی تاریخ میں پولیس ملازم کو رشوت دینے کا پہلا مقدمہ

    پنجاب کا صحت کا شعبہ عالمی معیار کے مطابق ڈھال رہے ہیں: چینی اداروں کا ہیلتھ انشورنس اور نیورو سرجری میں تعاون کا اعلان

    پنجاب کے ہر ضلع میں ’سپیشل روڈ مینٹیننس اسکواڈ‘ قائم کرنے کا فیصلہ، داخلی راستوں کی خوبصورتی کے لیے نئے احکامات جاری

    کون ہوگا فاتح 2026 بیلن ڈی آر؟ ٹاپ 5 فٹ بالرز میں کڑا مقابلہ

    بلاگ

    لاہور پریس کلب میں عشقِ رسول ﷺ کی خوشبو — خواتین صحافیوں کی یادگار محفلِ میلاد

    ناہید طالب: فن، صلاحیت اور خدمت کا روشن استعارہ

    جنگِ چونڈہ 1965

    "میں لجپالاں دے لڑ لگیاں، میرے توں غم پرے رہندے” — ایک دفتر، ایک روایت اور مثبت سوچ کی خوبصورت صبح

    دہشت گردی کے خونی پنجوں میں سسکتا دیربالا کا دلکش علاقہ دوبندو

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.