Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      کاپی پیسٹ کرنے والوں کی شامت آ گئی! ’ایکس‘ نے کمائی کا نیا اور سخت نظام متعارف کرا دیا

      جرمنی کی خلائی میدان میں نئی تاریخ رقم

      زمین اور چاند کے درمیان ممکنہ تنازعات سے متعلق اہم انکشاف

      اسکول طلبہ کے لیے جنریٹو اے آئی ، چیٹ بوٹس کے استعمال پر پابندی، اسکرین ٹائم بھی محدود

      لندن دنیا کا پہلا شہر، اوبر کی روبو ٹیکسی سروس شروع

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    پشاور، نرسنگ کالج کے طلبا پر پولیس کا لاٹھی چارج، متعدد گرفتار

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    پشاور:پوسٹ گریجویٹ نرسنگ کالج حیات آباد میں اپنے مطالبات کے حق میں مظاہرہ کرنے والے طلبہ پر پولیس نے لاٹھی چارج کرتے ہوئے متعددطلبہ کو حراست میں لے لیا ہے۔ مظاہرین کو منتشر کرنے کے لیے پولیس کی جانب سے سخت اقدام اٹھایا گیا۔
    واقعے کی سامنے آنے والی ویڈیو میں پولیس اہلکاروں کو طلبہ کے خلاف طاقت کا استعمال کرتے ہوئے اور انہیں گھسیٹ کر گاڑیوں میں منتقل کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔ اس کارروائی کے بعد کالج کے احاطے اور اطراف میں شدید کشیدگی پھیل گئی ہے۔
    طلبہ کا کہنا ہے کہ وہ اپنے جائز مطالبات کی منظوری کے لیے مکمل طور پر پرامن احتجاج کر رہے تھے۔ تاہم انتظامیہ نے مذاکرات کی راہ اپنانے کے بجائے پولیس کے ذریعے تشدد کا راستہ منتخب کیا۔
    طلبہ نے پولیس کے اس طرزِ عمل کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے اعلیٰ حکام سے فوری نوٹس لینے اور گرفتار ساتھیوں کی بلا تاخیر رہائی کا مطالبہ کیا ہے۔
    ان کا کہنا ہے کہ مسائل کا حل تشدد کے بجائے بات چیت سے نکالا جائے اور مطالبات کی منظوری تک احتجاجی سلسلہ جاری رہے گا۔
    دوسری طرف طالبات کا موقف ہے کہلڑکیوں پر تشدد کیا گیا ہے ہمیں انتظامیہ نے دھمکی دی ہے کہ کوئی بھی باہر نکلا تو اچھا نہیں ہوگا دروازے لاک کردئے گئے ۔

    Related Posts

    دو موٹرسائیکلیں آپس میں ٹکرا گئیں، ایک شخص شدید زخمی

    صدر خان کے حجرے میں چونچی خیل قوم کا اہم مشاورتی اجلاس

    سینئر صحافی ایس عبدالغفار قریشی کی طبیعت  بہتر گھر منتقل کر دیا گیا

    مقبول خبریں

    طالب علموں سے بد اخلاقی کرنے والے مدرس کی فرار ہونے کی کوشش کے دوران ٹانگ ٹوٹ گئی

    وزیراعلیٰ مریم نواز سے ایشیئن ڈویلپمنٹ بینک کے نائب صدر کی ملاقات،پانی ، زراعت اور تعلیم کے شعبوں میں مل کر چلنے پر اتفاق

    پشاور، نرسنگ کالج کے طلبا پر پولیس کا لاٹھی چارج، متعدد گرفتار

    سابق وفاقی وزیر حماد اظہر کے چہرے پر کپڑا، ہاتھوں پر ہتھکڑیاں، انسداد دہشت گردی عدالت میں پیشی، 20 روزہ جسمانی ریمانڈ دیدیا گیا

    مریم نواز کے بیان پر تنقید کرنے والے خود مودی کے درپردہ حمایتی ہیں، عظمیٰ بخاری کی پریس کانفرنس

    بلاگ

    لاہور پریس کلب میں عشقِ رسول ﷺ کی خوشبو — خواتین صحافیوں کی یادگار محفلِ میلاد

    ناہید طالب: فن، صلاحیت اور خدمت کا روشن استعارہ

    جنگِ چونڈہ 1965

    "میں لجپالاں دے لڑ لگیاں، میرے توں غم پرے رہندے” — ایک دفتر، ایک روایت اور مثبت سوچ کی خوبصورت صبح

    دہشت گردی کے خونی پنجوں میں سسکتا دیربالا کا دلکش علاقہ دوبندو

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.