Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      کاپی پیسٹ کرنے والوں کی شامت آ گئی! ’ایکس‘ نے کمائی کا نیا اور سخت نظام متعارف کرا دیا

      جرمنی کی خلائی میدان میں نئی تاریخ رقم

      زمین اور چاند کے درمیان ممکنہ تنازعات سے متعلق اہم انکشاف

      اسکول طلبہ کے لیے جنریٹو اے آئی ، چیٹ بوٹس کے استعمال پر پابندی، اسکرین ٹائم بھی محدود

      لندن دنیا کا پہلا شہر، اوبر کی روبو ٹیکسی سروس شروع

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    سینئر صحافی ایس عبدالغفار قریشی کی طبیعت  بہتر گھر منتقل کر دیا گیا

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    سرگودھا (راجہ نورالہی عاطف سے)

    ممتاز کالم نگار، تجزیہ کار اور سینئر صحافی ایس عبدالغفار قریشی کافی عرصے سے علیل اور صاحبِ فراش ہیں۔ گزشتہ دنوں طبیعت زیادہ خراب ہونے پر انہیں جناح اسپتال کے شعبہ امراضِ قلب میں داخل کرایا گیا، جہاں علاج کے بعد طبیعت میں کچھ بہتری آنے پر انہیں گھر منتقل کر دیا گیا۔ تاہم خدمتِ خلق کے حوالے سے ان کی مسلسل سماجی مصروفیات کے پیشِ نظر اہلِ خانہ نے انہیں گلشنِ معمار میں اپنی پھوپھی کے گھر منتقل کر دیا ہے، جہاں وہ مکمل آرام اور بروقت ادویات کے استعمال کے ساتھ زیرِ نگہداشت ہیں۔ ذرائع کے مطابق کل بروز منگل آپریشن کرنے والے ڈاکٹر سے مشاورت کے بعد دل کے آپریشن کی تاریخ جلد طے کیے جانے کا امکان ہے۔ قبل ازیں جناح نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیو ویسکولر ڈیزیزز کے متعلقہ حکام کی جانب سے انہیں 2 دسمبر کی تاریخ دی گئی تھی۔

    Related Posts

    راشد اقبال نصر اللہ  کی پیلوونیں تحصیل نور پور تھل ملک کریم خان جسرہ کے ڈیرہ پرآمد

    جشن عید میلاد النبی ﷺ کے سلسلے میں عظیم الشان جلسہ

    رشوت لینے والے یونین کونسل کے نائب قاصد گرفتار

    مقبول خبریں

    رشوت لینے والے یونین کونسل کے نائب قاصد گرفتار

    چنیوٹ پٹرول پمپ اونرز ایسوسی ایشن کے انتخابات میں فاؤنڈر گروپ کا پلڑا بھاری

    طالب علموں سے بد اخلاقی کرنے والے مدرس کی فرار ہونے کی کوشش کے دوران ٹانگ ٹوٹ گئی

    وزیراعلیٰ مریم نواز سے ایشیئن ڈویلپمنٹ بینک کے نائب صدر کی ملاقات،پانی ، زراعت اور تعلیم کے شعبوں میں مل کر چلنے پر اتفاق

    پشاور، نرسنگ کالج کے طلبا پر پولیس کا لاٹھی چارج، متعدد گرفتار

    بلاگ

    لاہور پریس کلب میں عشقِ رسول ﷺ کی خوشبو — خواتین صحافیوں کی یادگار محفلِ میلاد

    ناہید طالب: فن، صلاحیت اور خدمت کا روشن استعارہ

    جنگِ چونڈہ 1965

    "میں لجپالاں دے لڑ لگیاں، میرے توں غم پرے رہندے” — ایک دفتر، ایک روایت اور مثبت سوچ کی خوبصورت صبح

    دہشت گردی کے خونی پنجوں میں سسکتا دیربالا کا دلکش علاقہ دوبندو

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.