Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      کتنے لاکھ پاکستانیوں کے کرپٹو اکاؤنٹ نکلے؟ بلال بن ثاقب کا قائمہ کمیٹی کو بریفنگ میں اہم انکشاف

      ہیرے بجلی پیدا کرسکتے ہیں، صدی پرانا سائنسی مفروضہ غلط ثابت

      اسپیس ایکس نے ناسا کا 4 ارب ڈالر مالیتی جاسوس سیٹلائٹ خلا میں روانہ کر دیا

      آرٹیمیس ٹو کے خلابازوں کیلئے امریکا کا سب سے بڑا اعزاز: صدر صدر ٹرمپ کا نئی خلائی اکیڈمی بنانے کا اعلان

      پیوٹن کا نئی ’وولگا K50‘ کا ٹیسٹ ڈرائیو: "ایک انگلی سے بھی چلائی جا سکتی ہے”

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    آزاد کشمیر کے نومنتخب وزیراعظم افتخار گیلانی کی وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز سے ملاقات،

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    لاہور:آزاد جموں و کشمیر کے نومنتخب وزیراعظم چوہدری افتخار گیلانی نے لاہور میں وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف سے ایک اہم ملاقات کی۔ وزیراعلیٰ ہاؤس آمد پر مریم نواز شریف نے آزاد کشمیر کے وزیراعظم کا استقبال کیا اور انہیں منصبِ وزارتِ عظمیٰ سنبھالنے پر دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہوئے ان کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔

    Newly elected Prime Minister of Azad Jammu and Kashmir Iftikhar Gilani meets Punjab Chief Minister Maryam Nawaz. pic.twitter.com/7A3SOGbrxG

    — Murtaza Ali Shah (@MurtazaViews) August 31, 2026


    ملاقات کے دوران دونوں رہنماؤں کے درمیان باہمی دلچسپی کے امور، خطے کی سیاسی صورتحال اور عوامی فلاح و بہبود کے مختلف منصوبوں پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا کہنا تھا کہ آزاد کشمیر کے عوام کی ترقی اور خوشحالی پاکستان کے ہر شہری کے دل کے قریب ہے، اور پنجاب حکومت کشمیری بھائیوں کو صحت، تعلیم اور بنیادی سہولیات کی فراہمی کے لیے ہر ممکن تعاون جاری رکھے گی۔
    آزاد کشمیر کے وزیراعظم افتخار گیلانی نے پنجاب میں جاری ترقیاتی و فلاحی اقدامات کو سراہتے ہوئے کہا کہ مریم نواز شریف کی عوامی دوست پالیسیاں پورے ملک کے لیے ایک بہترین مثال ہیں۔ ملاقات کے آخر میں دونوں رہنماؤں نے باہمی رابطوں کو مزید مستحکم کرنے اور عوامی سطح پر اشتراکِ عمل کو وسعت دینے کے عزم کا اعادہ کیا۔

    لاہور کی ٹریفک مینجمنٹ میں بہتری وزیراعلی مریم نوازشریف کے ویژن کا اہم حصہ ہے۔ وزیراعلی نے ستھرا پنجاب کی گاڑیوں سمیت ہر ٹریفک کو قوانین کا پابند بنانے، معروف سڑکوں پر بائیک لین، زیبرا کراسنگ کی ڈیجیٹل نگرانی، مال بردار گاڑیوں کو کور کرنے اور اوورلوڈنگ کے خلاف کارروائی کی ہدایت… pic.twitter.com/H60NPZEBBq

    — Marriyum Aurangzeb (@Marriyum_A) August 31, 2026


    قبل ازیں وزیراعلی مریم نواز شریف نے ٹریفک مینجمنٹ کے حوالے سے اہم اجلاس کی صدارت کی جس میں اعلی حکام نے شرکت کی ،
    لاہور کی ٹریفک مینجمنٹ میں بہتری وزیراعلی مریم نوازشریف کے ویژن کا اہم حصہ ہے۔ وزیراعلی نے ستھرا پنجاب کی گاڑیوں سمیت ہر ٹریفک کو قوانین کا پابند بنانے، معروف سڑکوں پر بائیک لین، زیبرا کراسنگ کی ڈیجیٹل نگرانی، مال بردار گاڑیوں کو کور کرنے اور اوورلوڈنگ کے خلاف کارروائی کی ہدایت کی۔ لاہور کی گلوبل ٹریفک رینکنگ 149 سے 29ویں نمبر پر آنا حکومتی اقدامات کی کامیابی ہے۔

    Related Posts

    انٹرنیشنل ہیومن رائٹس موومنٹ اور نیشنل پریس کلب سامارو کے وفد کا مختلف علاقوں کا دورہ

       چھاپہ، پاسپورٹ آفس قصور سیل، 11 افراد حراست میں، اعلیٰ سطحی تحقیقات شروع

    مکہ ڈیفنس الائنس کا پہلا سیکرٹری جنرل پاکستان سے، ہیڈکوارٹر ریاض میں ہوگا، ترک وزیر خارجہ

    مقبول خبریں

       چھاپہ، پاسپورٹ آفس قصور سیل، 11 افراد حراست میں، اعلیٰ سطحی تحقیقات شروع

    مکہ ڈیفنس الائنس کا پہلا سیکرٹری جنرل پاکستان سے، ہیڈکوارٹر ریاض میں ہوگا، ترک وزیر خارجہ

    دو ٹک ٹاکر بہنوں کا فالوورز پر جھگڑا، ایک  نے دوسری مار دیا ، قاتلہ گرفتار

    پاکستان کی بڑی قانونی فتح؛ عالمی عدالت نے سندھ طاس معاہدے کو اٹل قرار دے دیا

    آزاد کشمیر کے نومنتخب وزیراعظم افتخار گیلانی کی وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز سے ملاقات،

    بلاگ

    نہاگدرہ۔۔۔تحصیل واڑی کا ایک منفرد وزٹ سپاٹ

    کاظم علی ملک: قانون، انصاف اور دیانت کا روشن استعارہ

    محبت کی زبان بے زبان مخلوق بھی سمجھتی ہے

    درہ اوسوڑی، پہاڑوں کے درمیان واقع ایک جنت نظیر گاؤں ’’باندن‘‘

    ننھے سکاؤٹس کی بڑی کامیابی — ضلع خوشاب کا پنجاب بھر میں روشن نام

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.