Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      پری پیڈ موبائل بیلنس کی کم از کم میعاد مقرر

      انویڈیا کی تاریخ کی بڑی ڈیل: آرٹیفیشل انٹیلی جنس پلیٹ فارم ’ہگنگ فیس‘12.9 ارب ڈالر میں خریدلیا

      واٹس ایپ کا سکیورٹی سسٹم اپ ڈیٹ: نئے فیچر متعارف، نامعلوم کالرز کا پتہ بھی چل سکے گا

      بچوں کو آن لائن لت لگانے پر میٹا کا امریکی ریاستوں سے عدالت سےباہر معاہدہ ، 18 ارب ڈالر ہرجانہ ادا کرے گی

      بچوں کی آن لائن لت کا مقدمہ: انسٹا گرام چیف ایڈم موسیری کی امریکی عدالت میں پیشی

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    ڈی پی او دیر بالا کا تھانہ واڑی کا دورہ، پولیس میس کا افتتاح

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    دیر بالا(بیورو چیف ریاض ابوال خیل)

    آئی جی خیبرپختونخوا ذوالفقار حمید اور آر پی او ملاکنڈ سید فدا حسن شاہ کے احکامات کی روشنی میں ڈی پی او دیر بالا اسلم نواز نے تھانہ واڑی میں نئے پولیس میس ہال کا افتتاح کیا۔

    ڈی پی او دیر بالا نے میس کا تفصیلی معائنہ کرتے ہوئے خوراک کے معیار، مینیو، صفائی، کچن اور دیگر انتظامات کا جائزہ لیا۔ ایس ڈی پی او سرکل واڑی فخر عالم خان نے میس کے انتظامات اور اہلکاروں کو فراہم کی جانے والی سہولیات پر بریفنگ دی۔

    اس موقع پر ڈی پی او دیر بالا نے پولیس اہلکاروں کے ساتھ بیٹھ کر کھانا کھایا اور خوراک کے معیار و صفائی پر اطمینان کا اظہار کیا۔ڈی پی او دیر بالا اسلم نواز نے کہا کہ پولیس اہلکار محکمہ کا قیمتی سرمایہ ہیں،

    ان کی فلاح و بہبود، صحت اور معیاری خوراک کی فراہمی اولین ترجیحات میں شامل ہے۔ معیاری پولیس میس کے قیام سے اہلکاروں کے مورال، صحت اور پیشہ ورانہ استعداد میں بہتری آئے گی۔

    Related Posts

    دیہاتیوں پرپولیس اہلکاروں کو یرغمال بنانے اور وردیاں پھاڑنے کے الزامات

    پنجاب میں مون سون بارشوں کے 8ویں اسپیل کا الرٹ

    مسلم لیگ (ن) کے بیرسٹر افتخار گیلانی آزاد کشمیر کے 17ویں وزیراعظم منتخب

    مقبول خبریں

    حکومت مشکل معاشی حالات کے باوجود عوام کو ریلیف دینے کے لیے کوشاں ہے، غوث محمد  نیازی

    پنجاب میں مون سون بارشوں کے 8ویں اسپیل کا الرٹ

    نیپال، سیلاب سے ہلاکتوں کی تعداد 550 سے زیادہ،1000 تاحال لاپتہ

    میررضا قتل کیس، جوڈیشل کمشن نے متعلقہ افراد نوٹس جاری کردیئے، اطلاع دہندہ کیلئے 1لاکھ انعام

    چاندی جوبن پر، سونے کی قیمت کیا رہی؟

    بلاگ

    راحیلہ راجہ: قلم، صحافت اور خدمتِ خلق کا روشن حوالہ

    ناو بانڈہ شینگاڑہ براول، قدرتی حسن میں مری سے دو قدم آگے

    صحت کا نظام یا مفادات کی سیاست؟

    دوبندو واقعہ کے بعد۔۔۔ سوال اب بھی باقی ہیں

    ڈوگ پائین، زمین پر بچھی ہوئی جنت

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.