Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      کینسر کے مریضوں کیلئے بڑی خوشخبری،موڈرنا اور مرک کی کینسر ویکسین کا ٹرائل کامیاب، شیئرز آسمان پر پہنچ گئے

      ”امریکا کا بجلی کا نظام بھی پاکستان جیسا“: پرانے ٹرانسفارمرز، سکیورٹی خامیوں اور اے آئی کے دباؤ نے سپر پاور کی بنیادیں ہلا دیں!

      گوگل کا پاکستانی طلبا کیلئے ایک سال کیلئے ”مفت جیمنی پلس“ کی سبسکرپشن کا اعلان، کیسے ملے گی؟

      اوپن اے آئی کا نوعمر بچوں کے لیے خصوصی اور محفوظ ترین ’چیٹ جی پی ٹی فار ٹینز‘ ماڈل متعارف،

      کیلیفورنیا کی سڑکوں پر خودکار ٹرکوں کا آزمائشی سفر : ٹیسلا کے حریفوں کو اجازت مل گئی

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت اجلاس: ڈیفنس فورسز ایکٹ اور نیشنل کمانڈ اتھارٹی ایکٹ میں ترامیم منظور،بلز آج ہی پارلیمنٹ میں پیش ہوں گے

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp
    یپلزپارٹی کی جانب سے دونوں ترمیمی بلز کی غیر مشروط حمایت کا فیصلہ، وزارتِ داخلہ اور قانونی ٹیم نے مرکزی قیادت کو بریفنگ دے دی

     

    اسلام آباد:وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت منعقدہ وفاقی کابینہ کے اہم اجلاس میں ‘ڈیفنس فورسز ایکٹ 2026ء’ کے مسودے اور ‘نیشنل کمانڈ اتھارٹی ایکٹ 2010ء’ میں ترامیم کی باضابطہ منظوری دے دی گئی ہے۔

    حکومتی ذرائع کے مطابق یہ تمام تبدیلیاں ملک میں ہونے والی 27ویں آئینی ترمیم کے تسلسل اور نئے آئینی ڈھانچے سے قانونی امور کو ہم آہنگ کرنے کے لیے کی جا رہی ہیں۔
    ذرائع کا کہنا ہے کہ پاکستان پیپلزپارٹی نے بھی ڈیفنس فورسز ایکٹ ترمیمی بل 2026ء اور نیشنل کمانڈ اتھارٹی ایکٹ ترمیمی بل 2026ء کی بھرپور حمایت کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس سلسلے میں وزیرِ داخلہ اور حکومت کی خصوصی قانونی ٹیم نے پیپلزپارٹی کی مرکزی قیادت کو تمام امور پر تفصیلی بریفنگ دی ہے۔ طے پایا ہے کہ قواعد کی معطلی کے بعد یہ دونوں بلز آج ہی قومی اسمبلی کے جاری اجلاس میں منظوری کے لیے پیش کیے جائیں گے۔
    کابینہ کے اس اجلاس میں ملکی سیاسی و معاشی صورتحال کے ساتھ ساتھ مجموعی امن و امان کے قیام اور اسے مزید بہتر بنانے کے اقدامات کا بھی تفصیلی جائزہ لیا گیا۔ اس کے علاوہ اجلاس کے دوران بانی پی ٹی آئی عمران خان کی صحت سے متعلق حال ہی میں آنے والے عدالتی فیصلے پر بھی کابینہ ارکان کو اعتماد میں لیا گیا۔

    Related Posts

    پنجگور میں انٹیلی جنس بیس آپریشن، فتنہ الہندوستان کے 5 دہشت گرد ہلاک

    عوام کی خون پسینے کی کمائی رشوت اور کرپشن کی نذر نہیں ہونے دینگے، مریم نواز وزیراعلیٰ پنجاب

    ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کی سزا معطلی درخواستیں 8 ستمبر کو سماعت کے لیے مقرر

    مقبول خبریں

    وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت اجلاس: ڈیفنس فورسز ایکٹ اور نیشنل کمانڈ اتھارٹی ایکٹ میں ترامیم منظور،بلز آج ہی پارلیمنٹ میں پیش ہوں گے

    عوام کی خون پسینے کی کمائی رشوت اور کرپشن کی نذر نہیں ہونے دینگے، مریم نواز وزیراعلیٰ پنجاب

    ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کی سزا معطلی درخواستیں 8 ستمبر کو سماعت کے لیے مقرر

    پاکستان ٹیم لیڈز ٹیسٹ میں مشکلات کا شکار،20 سالہ ریکارڈ برابر، برطانوی بولرز نے انوکھا کام کرکے سب کو حیران کر دیا؟

    عمران خان کی اسپتال منتقلی کا کیس: سپریم کورٹ نے نظرثانی درخواست اعتراض لگا کر واپس کر دی

    بلاگ

    راجہ سہیل: قلم، قانون اور کردار کا روشن استعارہ

    ”پاکستان کی متحرک شخصیت “ میاں حبیب کا کالم

    ربیع الاول: رحمتِ عالم ﷺ کی آمد کا مبارک مہینہ

    ملک حاجی عبدالرحمان سگو: خوش اخلاقی، انسان دوستی اور عوامی خدمت کا روشن استعارہ

    سرگودھا ڈویژن: تاریخ، جغرافیہ اور ثقافت کا حسین امتزاج

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.