Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      کینسر کے مریضوں کیلئے بڑی خوشخبری،موڈرنا اور مرک کی کینسر ویکسین کا ٹرائل کامیاب، شیئرز آسمان پر پہنچ گئے

      ”امریکا کا بجلی کا نظام بھی پاکستان جیسا“: پرانے ٹرانسفارمرز، سکیورٹی خامیوں اور اے آئی کے دباؤ نے سپر پاور کی بنیادیں ہلا دیں!

      گوگل کا پاکستانی طلبا کیلئے ایک سال کیلئے ”مفت جیمنی پلس“ کی سبسکرپشن کا اعلان، کیسے ملے گی؟

      اوپن اے آئی کا نوعمر بچوں کے لیے خصوصی اور محفوظ ترین ’چیٹ جی پی ٹی فار ٹینز‘ ماڈل متعارف،

      کیلیفورنیا کی سڑکوں پر خودکار ٹرکوں کا آزمائشی سفر : ٹیسلا کے حریفوں کو اجازت مل گئی

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کی سزا معطلی درخواستیں 8 ستمبر کو سماعت کے لیے مقرر

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    اسلام آباد :اسلام آباد ہائیکورٹ نے ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کی سزا معطلی درخواستیں 8 ستمبر کو سماعت کے لیے مقرر کر دیں۔
    نجی ٹی وی چینل کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ کے رجسٹرار آفس نے کیس مقرر کرنے کی کازلسٹ جاری کر دی ، جسٹس اعظم خان ایمان مزاری اور ہادی چٹھہ کی سزا معطلی درخواستوں پر سماعت کریں گے۔
    ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کو متنازع ٹویٹس کیس میں ٹرائل کورٹ سے سزا ہوئی تھی ، سزا معطلی کی درخواستیں جنوری میں دائر کی گئی تھیں۔
    ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کو 24 جنوری کو اسلام آباد کی سیشن عدالت نے ”ریاستی اداروں کے خلاف مواد پھیلانے اور سوشل میڈیا پر کالعدم تنظیموں کے بیانیے کو فروغ دینے” کے الزامات میں پریوینشن آف الیکٹرانک کرائمز ایکٹ کے تحت 17، 17 سال قید اور مجموعی طور پر 3 کروڑ 60 لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنائی تھی۔ دونوں کو 23 جنوری کو گرفتار کیا گیا تھا اور وہ تاحال اڈیالہ جیل میں قید ہیں۔گزشتہ روز سپریم کورٹ نے ایمان مزاری اور ہادی چٹھہ کی سزا معطلی کی درخواستوں پر درخواست گزاروں کے وکیل سے مقدمات میں اب تک ہونے والی پیشرفت کی تفصیلات طلب کر لی تھیں۔

    سپریم کورٹ میں ایمان مزاری اور ہادی چٹھہ کی سزا معطلی کی درخواستوں پر سماعت جسٹس نعیم اختر افغان کی سربراہی میں 2 رکنی بینچ نے کی۔ عدالت نے درخواست گزاروں کے وکیل فیصل صدیقی سے مقدمے کی موجودہ صورتحال اور اب تک ہونے والی عدالتی کارروائی سے متعلق آگاہ کرنے کا حکم دیا۔
    دوسری جانب اسلام آباد بار ایسوسی ایشن نے ایمان مزاری کی صحت اور حراست کے حالات پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے عدالتوں سے سزاؤں کی معطلی کی درخواستوں پر جلد فیصلہ کرنے اور جیل حکام سے انہیں ضروری طبی سہولیات فراہم کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔

    Related Posts

    لاہور سے راولپنڈی جانے والی ٹرین کے انجن میں آگ لگ گئی

    سرکاری اسکولوں میں 12 ربیع الاول مذہبی جوش و جذبے  کے ساتھ منانے کی ہدایت

    خواجہ آصف کے انتخابی حلقہ امام صاحب روڈ پر دو دن سے سرکاری ٹیوب ویل کی موٹر ٹھیک نہ ہوسکی

    مقبول خبریں

    لاہور سے راولپنڈی جانے والی ٹرین کے انجن میں آگ لگ گئی

    سرکاری اسکولوں میں 12 ربیع الاول مذہبی جوش و جذبے  کے ساتھ منانے کی ہدایت

    خواجہ آصف کے انتخابی حلقہ امام صاحب روڈ پر دو دن سے سرکاری ٹیوب ویل کی موٹر ٹھیک نہ ہوسکی

    ڈھاکا: بی این پی کے سینئر رہنما مرزا فخر الاسلام عالمگیر بنگلہ دیش کے نئے صدر منتخب ،کل حلف اٹھائینگے

    چین کے رئیل اسٹیٹ ٹائیکون عمر قید ، جائداد ضبط، دو ارب ڈالر سے زائد کا جرمانہ

    بلاگ

    راجہ سہیل: قلم، قانون اور کردار کا روشن استعارہ

    ”پاکستان کی متحرک شخصیت “ میاں حبیب کا کالم

    ربیع الاول: رحمتِ عالم ﷺ کی آمد کا مبارک مہینہ

    ملک حاجی عبدالرحمان سگو: خوش اخلاقی، انسان دوستی اور عوامی خدمت کا روشن استعارہ

    سرگودھا ڈویژن: تاریخ، جغرافیہ اور ثقافت کا حسین امتزاج

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.